Browsing Category
Urdunews
پاک آسٹریلیا ٹیسٹ: حسن علی فیلڈ کے دوران ڈانس کرتے رہے
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میں باؤنڈری لائن پر کھڑے فاسٹ بولر حسن علی نے کراؤڈ کے ساتھ مستیاں کیں۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن ٹیسٹ کے دوران گراؤنڈ میں دلچسپ مناظر دیکھنے میں آئے۔میدان میں کبوتروں کے غول…
بانی پی ٹی آئی الیکشن لڑنے کے اہل ہیں، الیکشن میں حصہ لیں گے، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ ہمارے کارکنوں کو الیکشن میں حصہ نہیں لینے دیا جا رہا، بانی پی ٹی آئی الیکشن لڑنے کے اہل ہیں اور وہ الیکشن میں حصہ لیں گے۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو…
پی ٹی آئی والے چور دروازے کے بجائے کھلے دروازے سے آئیں، فردوس عاشق اعوان
ترجمان استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والے چور دروازے کے بجائے کھلے دروازے سے آئیں۔ لاہور میں الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا…
کوئٹہ: جعلی دستاویزات پر اٹلی جانے کی کوشش، پنجاب کے دو مسافر گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن سیل نے کوئٹہ ایئرپورٹ پر اٹلی جانے کےلیے پہنچے دو مسافروں کو آف لوڈ کرکے گرفتار لیا۔بتایا جارہا ہے کہ دونوں مسافر جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش کر رہے تھے۔ ان گرفتار ملزمان میں…
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ فیصلہ،جسٹس حسن اظہر رضوی کا اختلافی نوٹ
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ فیصلے میں جسٹس حسن اظہر رضوی کا اختلافی نوٹ جاری کردیا گیا۔جسٹس حسن اظہر رضوی کا 184/3 کی اپیل دینے پر اختلافی نوٹ جاری کیا گیا، جس میں کہا گیا کہ ایکٹ کی آئینی حیثیت پر اکثریتی فیصلے سے اتفاق کرتا…
الیکشن کمیشن کا فواد حسن فواد سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ
الیکشن کمیشن نے فواد حسن فواد سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ حقائق سے واضح ہے درخواست گزار کا فواد حسن فواد سے متعلق رویہ متعصبانہ ہے۔تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ فواد حسن فواد سابقہ حکومتوں میں اہم…
جس بولڈ کی سب نے تعریف کی اس پر خود میر حمزہ نے کیا کہا؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر میر حمزہ نے کہا ہے کہ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کی پِچ فاسٹ بولرز کو مدد دے رہی ہے۔میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میر حمزہ نے کہا کہ 16 وکٹیں لے چکے، کوشش ہوگی مزید 4 وکٹیں بھی لیں، کل پہلے سیشن میں جلد وکٹیں لے…
جعلی ڈالر کی فروخت میں ملوث ملزم کراچی سے گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے کمرشل بینکنگ سرکل نے کراچی میں کارروائی کرکے جعلی ڈالرز کی فروخت میں ملوث ملزم عبداللہ کو گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل بینکنگ سرکل کراچی علی مراد کے مطابق ملزم سادہ لوح شہریوں کو کم قیمت کی آڑ…
حافظ نعیم الرحمٰن کے این اے 250 سے کاغذات درست قرار
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت میں جماعت اسلامی اپنی جگہ بنائے گی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ جماعت اسلامی نے کراچی میں تمام صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستوں پر کاغذات جمع…
دنیا کی طویلُ القامت خاتون نے اپنی پیدائش سے متعلق بتادیا
دنیا کی طویل القامت خاتون نے کہا ہے کہ پیدائش کے وقت ان کا قد 1.9 فُٹ تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس وقت دنیا میں سب سے بڑا قد رکھنے والی خاتون کا ریکارڈ ترکیہ کی 26 سالہ رومیسا جیلجی کے پاس ہے، ان کا قد 7 فُٹ 0.7 انچ ہے۔انہوں نے انکشاف…
عدم ثبوت کی بنا پر پی ٹی آئی رکن خدیجہ شاہ ضمانت پر رہا، پولیس
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رکن خدیجہ شاہ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔کوئٹہ پولیس کے مطابق کیس میں خدیجہ شاہ کو ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے رہا کردیا گیا ہے۔ لاہور لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے ایف...پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خدیجہ…
پی ایس ایکس: کاروبار کا مثبت دن، 100ا نڈیکس میں 1188 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس میں 1188 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس بڑے اضافے کے بعد 62 ہزار 52 پوائنٹس پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج…
اب تک موصول 47 شکایات نمٹا دی گئیں، الیکشن کمیشن
عام انتخابات 2024 کے حوالے سے الیکشن کمیشن کمپلینٹ سیل اسلام آباد میں اب تک 47 شکایات موصول ہوئیں، تمام شکایات نمٹادی گئیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق شکایتیں سیاسی جماعتوں، امیدواران اور دیگرافراد کی طرف سے موصول ہوئیں۔ الیکشن…
پی ٹی آئی کے ساتھ زیادتی نہیں ہو رہی، اُنہیں نمایاں کیا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ الیکشن کے ساتھ ساتھ آزادانہ ماحول بھی دینا ضروری ہے، امیدواروں کے کاغذات نامزدگی چھیننا اُصولی طور پر غلط ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا…
پاک فوج عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کو مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کرے گی، کورکمانڈرز کانفرنس
پاک فوج نے عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کو مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت دو روزہ 261ویں کور کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا…
مجھے ایس ایچ او نے مکا مارا، کیا یہ رویہ درست ہے؟ شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مجھے ایس ایچ او نے مکا مارا، کِک ماری گئی، کیا یہ رویہ درست ہے؟جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ گرفتاری کے وقت مجھے دھکے دیے گئے، میں نے تو ہمیشہ پُرامن…
شاہ محمود قریشی کا نام مزید 12 کیسز میں شامل کردیا گیا
شاہ محمود قریشی کا نام مزید 12 کیسز میں شامل کرتے ہوئے ان مقدمات میں ان کی گرفتاری ڈال دی گئی۔شاہ محمود قریشی کےخلاف سانحہ9 مئی کے راولپنڈی ضلع میں 12 مقدمات درج ہیں۔راولپنڈی: پراسیکیوٹر نے عدالت میں تمام 12 مقدمات میں 2 جنوری تک جسمانی…
تاپی منصوبے کے تحت سرمایہ کاری سے متعلق اہم پیشرفت
دس ارب ڈالرز کے تاپی منصوبے کے تحت سرمایہ کاری سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی ہے۔نگراں وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے ای سی سی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق تاپی منصوبے کے تحت سرمایہ کاری کے لیے مراعاتی پیکیج کی سمری ایجنڈے میں شامل…
وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں پاکستانی سفرا کی کانفرنس طلب کرلی
وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں پاکستانی سفرا کی کانفرنس طلب کرلی۔دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق تمام سفرا سے پاکستان کی خارجہ پالیسی سے متعلق مستقل کےلائحہ عمل پر مشاورت کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق کانفرنس میں سال 2023 کے دوران دیئے گئے اہداف…
دورۂ آسٹریلیا میں ٹیم مینجمنٹ کا کھلاڑیوں پر گہری نظر رکھنے کا فیصلہ
دورۂ آسٹریلیا میں ٹیم مینجمنٹ نے ڈسپلن مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ٹیسٹ میچ کے دوران نہ کھیلنے والے کھلاڑیوں پر گہری نظر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کھلاڑیوں کو متنبہ کر دیا گیا، ٹیسٹ نہ کھیلنے والوں پر کڑی نگاہ ہو…