Browsing Category
Urdunews
بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ
لاہور کے حلقہ این اے 127 کے ریٹرننگ افسر نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔بلاول بھٹو کے لاہور کے حلقہ این اے 127 سے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی گئی۔بلاول بھٹو کی جانب سے سینئر قانون دان عرفان…
ویتنام: سوپ بنانے کیلئے ماہانہ 3 سو بلیاں پانی میں ڈبو کر مارنے والا ریستوران بند
ویتنام میں سوپ بنانے کیلئے ماہانہ 3 سو بلیوں کو پانی میں ڈبو کر مارنے والا ریستوران بند کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریستوران کے 37 سالہ مالک کا کہنا ہے کہ وہ ریستوران کا مشہور سوپ تیار کرنے کے لیے ہر ماہ تقریبا 3 سو بلیوں کو…
سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ، ایم کیو ایم مسلم لیگ ن سے بات کرنے پر تیار
سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملے پر ایم کیو ایم مسلم لیگ ن سے بات کرنے پر تیار ہوگئی۔ذرائع کے مطابق کراچی سے این اے کی پانچ اور صوبائی 10 نشستوں پر ایم کیو ایم مسلم لیگ ن سے بات کرنے پر تیار ہے۔ایم کیوایم این اے 243 کیماڑی، این اے 229، 230…
شدید دھند کی وجہ سے فلائٹ شیڈول متاثر
ملک کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے فلائٹ شیڈول متاثر ہورہا ہے اور دو دن میں 40 پروازیں منسوخ جبکہ درجنوں تاخیر کا شکار ہیں۔شدید دھند کی وجہ سے لاہور، سیالکوٹ اور دیگر شہروں کے لیے فلائٹ آپریشن درہم برہم ہوگیا، آج اور کل کی…
بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ
پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے این اے 122 سے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات پر سماعت ہوئی۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل اظہر صدیق نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی نااہلی…
فلسطینی جنگجو غزہ جنگ میں زیادہ جدید ترین ہتھیار استعمال کر رہے ہیں، امریکی تھنک ٹینک
امریکی تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار دی اسٹیڈی آف وار، کریٹیکل تھریٹس پروجیکٹ نے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی جنگجو غزہ جنگ میں زیادہ جدید ترین ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔رپورٹ میں کہا ہے کہ حماس جنگجوؤں نے غزہ شہر کے شمال میں چھ گھنٹے…
مجھے ایس ایچ او نے مکا مارا، کیا یہ رویہ درست ہے؟ شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مجھے ایس ایچ او نے مکا مارا، کِک ماری گئی، کیا یہ رویہ درست ہے؟جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ گرفتاری کے وقت مجھے دھکے دیے گئے، میں نے تو ہمیشہ پُرامن…
شاہ محمود قریشی کا نام مزید 12 کیسز میں شامل کردیا گیا
شاہ محمود قریشی کا نام مزید 12 کیسز میں شامل کرتے ہوئے ان مقدمات میں ان کی گرفتاری ڈال دی گئی۔شاہ محمود قریشی کےخلاف سانحہ9 مئی کے راولپنڈی ضلع میں 12 مقدمات درج ہیں۔راولپنڈی: پراسیکیوٹر نے عدالت میں تمام 12 مقدمات میں 2 جنوری تک جسمانی…
تاپی منصوبے کے تحت سرمایہ کاری سے متعلق اہم پیشرفت
دس ارب ڈالرز کے تاپی منصوبے کے تحت سرمایہ کاری سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی ہے۔نگراں وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے ای سی سی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق تاپی منصوبے کے تحت سرمایہ کاری کے لیے مراعاتی پیکیج کی سمری ایجنڈے میں شامل…
وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں پاکستانی سفرا کی کانفرنس طلب کرلی
وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں پاکستانی سفرا کی کانفرنس طلب کرلی۔دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق تمام سفرا سے پاکستان کی خارجہ پالیسی سے متعلق مستقل کےلائحہ عمل پر مشاورت کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق کانفرنس میں سال 2023 کے دوران دیئے گئے اہداف…
سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں فردِ جرم عائد کرنے کے خلاف درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری کردیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں 12 دسمبر کے آرڈر کے خلاف…
سیاہ رنگ کے نایاب سیب کہاں پائے جاتے ہیں؟
سیب عام طور پر لال، ہرے یا پیلے رنگ کے ہوتے ہیں لیکن بہت کم لوگ یہ جانتے ہوں گے کہ دنیا میں سیاہ رنگ کے سیب بھی اگتے ہیں۔سیاہ رنگ کے یہ نایاب سیب چین کے علاقے تبت میں پائے جاتے ہیں اور انہیں ’بلیک ڈائمنڈ ایپل‘ کہا جاتا ہے۔ان سیبوں کو تبت…
میر حمزہ کی شاندار گیند، ٹریوس ہیڈ کچھ سمجھ نہ سکے
میلبرن ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر میر حمزہ نے تمام توجہ اپنی طرف کرالی۔میر حمزہ کی ایک شاندار گیند نے سب کو حیران کردیا اور میچ میں کمنٹری کرنے والے وسیم اکرم سمیت سب ان کی تعریفیں کرنے پر مجبور ہوگئے۔آسٹریلوی بیٹر…
میلبرن ٹیسٹ: تیسرے روز کھانے کے وقفے کے بعد میچ دیر سے کیوں شروع ہوا؟
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن ٹیسٹ کے تیسرے روز کھانے کے وقفے کے بعد کھیل میں تاخیر کی دلچسپ وجہ سامنے آگئی۔میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں تیسرے دن کھانے کے وقفے کے بعد کھیل تاخیر کا شکار ہوا تھا۔کھانے کے وقفے کے بعد دونوں ٹیمیں میدان…
یروشلم : مسلمانوں کے تاریخی قبرستان کی بےحرمتی
مقبوضہ مشرقی یروشلم میں مسلمانوں کے تاریخی قبرستان کی بےحرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ مشرقی یروشلم کے نوآباد اسرائیلی انتہا پسند نے مسجد اقصیٰ کے احاطے سے متصل مسلمانوں کے تاریخی قبرستان میں ایک قبر پر…
پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہو چکا ہے، ورلڈ بینک
ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے۔اس سلسلے میں پاکستان کے لیے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک ناجی بن حسائن نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے فوائد اشرافیہ تک محدود ہیں، پاکستان اپنے ساتھی ملکوں سے پیچھے رہ گیا ہے۔ انہوں نے…
مودی حکومت صحافیوں کی بھی جاسوسی میں ملوث
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل اور امریکی اخبار نے مشترکہ تحقیقات سے مودی حکومت کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق بھارت میں مودی حکومت اپوزیشن کے ساتھ ساتھ صحافیوں کی بھی جاسوسی میں ملوث نکلی۔اس حوالے سے ایمنسٹی…
میلبرن ٹیسٹ، دوسری اننگز میں شاہین اور میر حمزہ کی شاندار بولنگ
میلبرن میں پاکستانی ٹیم کے 264 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد آسٹریلیا کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔آسٹریلیا نے دوسری اننگ 54 رنز کی برتری کے ساتھ شروع کی تو ابتدا سے ہی پاکستانی فاسٹ بولرز نے شاندار بولنگ کی۔دوسری اننگ میں آسٹریلیا کی…
بتایا جائے کہ 9 مئی کے واقعات پر مٹی کیوں ڈالی جا رہی ہے، جاوید لطیف
مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ بتایا جائے کہ 9 مئی کے واقعات پر مٹی کیوں ڈالی جا رہی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ قوم کو بتایا جائے سہولت کاروں کے ڈانڈے کہاں ملتے ہیں، اربوں روپے کے اخراجات…
پتوکی میں معمولی تکرار پر ایک شخص کو مرغا بنا کر تشدد
پتوکی میں معمولی تکرار پر ایک شخص کو مرغا بنا کر تشدد کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے دورانِ تشدد ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر وائرل بھی کی۔واقعے سے متعلق متاثرہ نوجوان کا بتانا ہے کہ موٹرسائیکل مرمت کرا…