Browsing Category
Urdunews
قومی ون ڈے ٹیم میں سلیکٹ نہ ہونے پر شاہنواز دہانی ناراض
قومی ون ڈے اسکواڈ میں منتخب نہ ہونے پر فاسٹ بولر شاہنواز دہانی ناراض ہوگئے، انہوں نے سوشل میڈیا پر اس کا شکوہ بھی کیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ کسی صحافی نے میرے اعداد و شمار سلیکٹرز کو…
پیپلز پارٹی نے نوکریوں کی بندر بانٹ لگائی ہوئی تھی، سردار عبدالرحیم
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رہنما سردار عبدالرحیم کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے نوکریوں کی بندر بانٹ لگائی ہوئی تھی، ایم کیو ایم پاکستان کی درخواست پر حکم امتناع آیا۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور جی ڈے اے کے رہنماؤں…
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 12 کروڑ ڈالر سے زائد کمی
ملکی زرمبادلہ ذخائر 4 اگست کو ختم ہوئے ہفتے میں 12 کروڑ 46 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 4 اگست تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 33 کروڑ 91 لاکھ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 کروڑ 4 لاکھ ڈالر کم ہوکر 8 ارب 4 کروڑ…
اگر ہم الیکشن جیتے تو وزیراعظم نواز شریف ہی ہوں گے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر ہم الیکشن جیتے تو وزیراعظم نواز شریف ہی ہوں گے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ میری کارکرردگی سے متعلق سوال نواز شریف سے ہی پوچھ لیں، نواز شریف والد کی جگہ ہیں،…
خاتون نے سابق ساس سسر کو زہریلی مشروم کھلادیں
ایک آسٹریلوی خاتون ان دنوں اپنے سابق سسرالیوں کو زہریلی مشروم کھلانے پر زیر تفیش ہیں، اس پر الزام ہے کہ اس نے اپنے سابق شوہر کے والدین کو زہریلی اور مہلک مشروم کھلائی۔ تاہم مذکورہ خاتون کا کہنا ہے کہ اسے مشروم میں زہریلی اجزا کی موجودگی…
انڈونیشیا کا دارالحکومت جکارتا دنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار
انڈونیشیا کا دارالحکومت جکارتا دنیا کا سب سے آلودہ شہر قرار پایا ہے۔فضائی آلودگی چیک کرنے والی سوئٹزرلینڈ کی کمپنی 'آئی کیو ایئر' کے مطابق مئی سے اب تک عالمی طور پر جکارتا سب سے آلودہ شہر ہے۔جکارتا کی آبادی 1 کروڑ سے زائد ہے، وہاں روزانہ…
ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ: پاکستانی خاتون سائیکلسٹ کا 42 میں سے 42واں نمبر
گلاسگو میں ہونے والی ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی خاتون سائیکلسٹ ریس میں آخری نمبر پر رہیں۔ ویمن جونیئر انفرادی ٹائم ٹرائل میں مریم علی 42 سائیکلسٹس میں 42ویں نمبر پر آئیں۔مریم نے 13 اعشاریہ 50 کلومیٹر کا فاصلہ 26 منٹ اور 50…
الیکشن کمیشن کی ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو خط
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی سطح پر ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی لگادی۔ الیکشن کمیشن نے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو اس سلسلے میں خط تحریر کیا ہے۔ اس خط میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی اور وفاقی کابینہ تحلیل ہو چکی، نگران سیٹ اپ…
سینیٹر عرفان صدیقی کا ‘لاپتہ’ بل کا سراغ لگانے کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو لکھے خط میں کہا ہے کہ ’14 ماہ سے میرے لاپتہ بل کا سراغ لگایا جائے۔‘اپنے بل سے متعلق سینیٹر عرفان صدیقی نے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کے نام خط لکھ دیا۔عرفان صدیقی نے خط میں…
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز عہدے سے دستبردار
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز اپنے عہدے سے دستبردار ہوگئے۔ کرکٹ بورڈ نے بتایا کہ مارک کولز نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا۔ مارک کولز جنوبی افریقہ کے خلاف وائٹ بال سیریز میں…
ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کیس کا فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان
سپریم کورٹ آف پاکستان میں ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کیس کا فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان ہے۔ کیس پر فیصلہ 19جون کو محفوظ کیا گیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے فریقین کو کل کیلئے الیکٹرانک نوٹس بھجوا دیے۔درخواست گزاروں نے…
وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی، جس کے دوران ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے وزیراعظم کو 15 ماہ اتحادی حکومت کی شاندار…
امریکا: چور لفٹر سے اے ٹی ایم مشین چرانے میں ناکام، سڑک پر چھوڑ کر فرار
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں دو چوروں نے لفٹر کے ذریعے اے ٹی ایم مشین چرانے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔یہ واقعہ شہر سیکرامینٹو میں پیش آیا جہاں دو چور سڑک پر نصب اے ٹی ایم مشین چرانے کیلئے ڈبل کیبن گاڑی اور لفٹر لے کر آئے۔ایک چور نے لفٹر…
جامعہ کراچی: طالبہ کیساتھ ہراسانی کی شکایت، اسسٹنٹ پروفیسر معطل
جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے شعبہ اردو کے اسسٹنٹ پروفیسر کو طالبہ کے ساتھ ہراسانی کی شکایت پر معطل کردیا ہے۔یونیورسٹی کے قائم مقام رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید کے نوٹیفکیشن کے مطابق شعبہ اردو کے استاد جامعہ کراچی کی ہراسمنٹ کمیٹی کی…
اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے کشمیری کارکنوں سے متعلق بھارت کے عدم تعاون سے مطلع کردیا
اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر برائے ہیومن رائٹس ڈیفنڈرز میری لالر نے اقوام متحدہ سمیت تمام اداروں کو کشمیری کارکنوں سے متعلق بھارت کے عدم تعاون سے مطلع کردیا۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر اس حوالے سے جاری پیغام میں انہوں نے آگاہ کیا کہ…
کراچی: تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائرز کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کی تیاری
کراچی کے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائرز کے خلاف پہلی بار بڑے کریک ڈاؤن کی تیاری کی گئی ہے۔اضلاع کی بنیاد پر تعلیمی اداروں اور وہاں منشیات سپلائی کرنے والوں کی فہرستیں تیار کی گئی ہیں۔منشیات فروشی اور سپلائی میں ملوث ملزمان کی تفصیلات…
کراچی پریس کلب کے ممبران کے مسائل کے حل کیلئے بنائی گئی اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس
کراچی پریس کلب کے ممبران کے مسائل کے حل کیلئے تشکیل دی گئی حکومت سندھ کی اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس محکمہ آرکائیو کے دفتر میں سیکریٹری محکمہ اطلاعات سندھ ندیم میمن کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں ہاکس بے میں صحافیوں کو الاٹ کی گئی زمین…
نگران وزیراعظم کے نام پر مشاورت، راجہ ریاض اور شہباز شریف کی ملاقات
نگران وزیراعظم کے نام پر مشاورت کے لیے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ئی۔راجہ ریاض وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے لیے وزیراعظم ہاؤس پہنچے تو صحافی نے ان سے سوال پوچھا کہ کتنے نام لے کر آئے ہیں؟ صحافی…
کراچی: ڈاکوؤں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، ایک پولیس اہلکار شہید، دوسرا زخمی، ایک ڈاکو بھی ہلاک
کراچی کے ابوالحسن اصفہانی روڈ پر پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا اور دوسرا زخمی ہے جبکہ ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ملزم زخمی ہوا جسے گرفتار…
گریڈ ٹو چار روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ لٹل ماسٹر حنیف محمد کے نام سے منسوب
گریڈ ٹو چار روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کو لیجنڈری بلے باز لٹل ماسٹر حنیف محمد مرحوم کے نام سے منسوب کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے عظیم کرکٹر حنیف محمد کی خدمات کے اعتراف کے طور پر گریڈ ٹو چار روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کو ان کے نام سے منسوب…