Browsing Category
Urdunews
یوکرین کے صدر نے فوجی بھرتی مراکز کے تمام سربراہان کو برطرف کردیا
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے ملک کے تمام فوجی علاقائی بھرتی مراکز کے سربراہان کو برطرف کردیا۔صدر زیلنسکی نے کہا کہ چند بھرتی مراکز کے جائزے میں پیشہ ورانہ بددیانتی کے انکشافات ہوئے ہیں۔ان اشتہارات میں 4 لاکھ 95 ہزار روسی روبل یعنی 5…
شیروں کے پنجرے میں 10 منٹ گزارنے پر 10 لاکھ انعام کا اعلان کرنے والا گرفتار
شیروں کے پنجرے میں 10 منٹ گزارنے پر 10 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کرنے والے کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ لاہور میں پولیس کے مطابق ستو کتلہ میں ملزم نے گھر کی چھت پر دو شیر پال رکھے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سوشل میڈیا پر…
پی ٹی آئی کور کمیٹی کا پارٹی چیئرمین کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو فوری طور پر اٹک سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے، پارٹی اعلامیے میں کہا گیا کہ…
گورنر خیبر پختونخوا نے نگراں کابینہ کے 25 ارکان کے استعفے منظور کر لیے
گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے نگراں کابینہ کے 25 ارکان کے استعفے منظور کر لیے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مستعفی کابینہ ارکان میں 14 نگراں وزیر، 11 مشیر اور معاونین خصوصی شامل ہیں۔نگراں وزیر اعلیٰ نے کابینہ کے ارکان کو چائے پر مدعو…
پاکستان امریکا تعلقات کے 75 سال مکمل، یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری
پاکستان امریکا تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کردیا گیا۔اسلام آباد میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی رہائش گاہ پر تقریب منعقد ہوئی، تقریب کے مہمان خصوصی سیکریٹری خارجہ اسد مجید خان تھے۔اس موقع پر تعلیمی اداروں اور سول…
متحدہ رابط کمیٹی کے رکن کنور نوید حالت مزید بگڑنے پر اسپتال میں داخل
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) رابط کمیٹی کے رکن کنور نوید جمیل کی حالت مزید بگڑ گئی۔ ذرائع کے مطابق کنور نوید کو اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا، جہاں وہ اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے شعبے میں زیرعلاج ہیں۔ذرائع کے…
ملک کے بیشتر علاقوں میں 14 اگست کو بارش کا امکان
ملک کے بیشتر علاقوں میں 14 اگست کو بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں اور 13…
رحیم یار خان میں بھی راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ
رحیم یار خان میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھاجا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرکے فرار ہوجاتا ہے۔راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا واقعہ رحیم…
پولیس نے چھاپے کے دوران بچوں کو ہراساں کیا، مسرت جمشید چیمہ
سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پولیس نے گزشتہ رات ایک بار پھر میرے گھر پر چھاپا مارا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ چھاپے کے دوران پولیس نے میرے 9 اور 10 سال کے بچوں کو ہراساں…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 616 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔مورگن اسٹیلنے کے فرنٹیئر مارکیٹ انڈیکس (ایم ایس سی آئی) کی ری کمپوزیشن پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا 100 انڈیکس بڑھا ہے۔ 100 انڈیکس کاروبار کے آغاز پر…
وزیراعلیٰ سندھ نے اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس پر دستخط کردیے
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس پر دستخط کردیے۔وزیراعلیٰ سندھ ایڈوائس پر دستخط کرنے کے بعد اُسے لے کر گورنر ہاؤس روانہ ہوئے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے وزیراعلیٰ سندھ کی ایڈوائنس پر دستخط کرنے کے بعد سندھ…
ہم لوگوں نے صبر کے ساتھ اٹک جیل میں وقت گزارا، حسین نواز
سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ میں نے مشرف کے دور میں اٹک جیل کاٹی تھی، ہم لوگوں نےصبر کے ساتھ جیل میں وقت گزارا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسین نواز نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف بھی اٹک جیل جا چکے…
ڈائری میں لکھا ہے عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو دباؤ میں لینا ہے، عطا تارڑ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سامنے آنے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈائری میں لکھا ہے عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو دباؤ میں لینا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ یہ…
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا ٹیسٹ 27 اگست کو ہی ہوگا
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کا ٹیسٹ 27 اگست کو ہی ہوگا۔پی ایم ڈی سی نے قومی اسمبلی کی اسٹیئرنگ کمیٹی برائے صحت کی ٹیسٹ کی تاریخ میں دو ہفتے کی توسیع کی سفارش مسترد کر دی ہے۔پی ایم ڈی سی کی ترجمان کے مطابق امتحان 27…
ایشیا کپ، افغان سیریز کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے افغانستان کے خلاف سیریز اور ایشیا کپ کے لیے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق اس دوران ریحان الحق ٹیم منیجر اور مکی آرتھر ٹیم ڈائریکٹر ہوں گے۔اعلامیے کے مطابق گرانٹ بریڈ برن ہیڈ کوچ،…
شہزادہ ہیری کو برطانیہ چھوڑنے کے بعد کس ملک میں رہنے پر خوشی ہوگی؟
برطانوی شہزادہ ہیری نے اعتراف کیا ہے کہ اُنہیں ایشیائی ملک کی مہمان نوازی پسند ہے۔ڈیوک آف سسیکس جوکہ آج کل جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں موجود ہیں، اُنہوں نے وہاں ایک پینل ڈسکشن کے دوران ایشیائی ممالک کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار…
سپریم کورٹ کے فیصلے سے کوئی پریشانی نہیں، اسحاق ڈار
مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ریویو اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دینے کے فیصلے سے کوئی پریشانی نہیں۔اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ مسلم لیگ ن اس سے متعلق اپنی سیاسی و…
کراچی پریس کلب کیلئے سالانہ گرانٹ 5 کروڑ روپے کا چیک
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کراچی پریس کلب کے لئے صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ سالانہ 5 کروڑ روپے گرانٹ کا چیک پریس کلب کے صدر سعید سربازی کے حوالے کردیا۔صوبائی وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے…
چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سامنے آگئی
چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سامنے آگئی۔بشریٰ بی بی کے اپنے ہاتھوں سے لکھی ڈائری ثابت کرتی ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ان کے مکمل تسلط میں ہیں۔ڈائری سے ثابت ہوتا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بشریٰ بی بی کے احکامات پر…
ریویو آف ججمنٹ ایکٹ کو غیر آئینی اور کالعدم قرار دینا پارلیمنٹ کی توہین ہے، جاوید لطیف
سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ریویو آف ججمنٹ ایکٹ کو غیر آئینی اور کالعدم قرار دینا پارلیمنٹ کی توہین ہے۔اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں جاوید لطیف نے کہا کہ اس طرح کے سب فیصلے منصوبہ بندی سے مخصوص بینچ سے ہی آتے ہیں۔ جاوید…