Browsing Category
Urdunews
عاطف خان کے بیٹے کو حراست میں لے لیا گیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے رہنما پی ٹی آئی عاطف خان کے بیٹے کو حراست میں لے لیا۔نائب صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو نے جیو نیوز سے گفتگو میں دعویٰ کیا کہ عاطف خان کے بیٹے کو باچاخان ایئرپورٹ پشاور سے حراست میں لیا…
اتحادیوں کے عشائیے میں نگراں وزیراعظم سے متعلق مشاورت
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اتحادیوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا، جس میں نگراں وزیراعظم سے متعلق مشاورت کی گئی۔عشائیے میں اتحادی جماعتوں کے رہنما مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری عشائیے شریک تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اختر…
سانگھڑ، مال گاڑی ٹریک سے اتر گئی، آمدورفت متاثر
سانگھڑ کے قریب دوڑ ریلوے اسٹیشن پر سرہاڑی جانے والی مال گاڑی کی ایک بوگی ٹریک سے اتر گئی جس کے باعث اپ اور ڈاؤن ٹریک متاثر ہوگئے، 5 گھنٹے بعد ڈاؤن ٹریک کو بحال کردیا گیا۔ ریلوے حکام کے مطابق مال گاڑی کی ایک بوگی کے چار ویل ٹریک سے اتر…
خوشاب، لڑکی مبینہ زیادتی کا شکار، ملزمان نے ویڈیو وائرل کردی
خوشاب کے نواحی گاؤں میں لڑکی سے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کرنے والے ملزمان نے ویڈیو وائرل کردی، 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ایک کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق تحصیل جوہر آباد کے علاقے میں واقعہ 26 جولائی کو پیش آیا، متاثرہ لڑکی…
نگراں وزیراعظم کے معاملے پر نواز شریف کا کسی نام پر اصرار نہیں، احسن اقبال
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے معاملے پر نواز شریف کا کسی نام پر اصرار نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کے چناؤ کے لیے…
بھارت ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا
بھارت کی ٹیم ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گئی، سیمی فائنل میں بھارت نے جاپان کو 0-5 سے ہرایا۔ ایونٹ کا فائنل کل ملائیشیا اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔اس سے قبل پاکستان نے چین کو شکست دے کر ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں…
بوسنیا: شہری نے انسٹاگرام لائیو پر سابق اہلیہ کو قتل کردیا
بوسنیا میں ایک شخص نے انسٹاگرام لائیو پر اپنی سابق اہلیہ کو قتل کردیا اور مزید 2 افراد کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔بوسنیا کے علاقے گراداکاک میں یہ لرزہ خیز واقعہ پیش آیا جہاں قاتل نے اپنی سابق اہلیہ کو قتل کرکے سڑک پر چلتے باپ بیٹے کو…
افسوس ہوا سپریم کورٹ نے فیصلہ اسمبلی مدت پوری ہونے پر دیا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افسوس ہوا سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈز ایکٹ کیس کا فیصلہ اسمبلی مدت پوری ہونے پر دیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ چند ججز نے پارلیمنٹ کے ساتھ محاذ آرائی کی، مقننہ کو قانون…
متحدہ نے عام انتخابات کیلئے قومی اسمبلی کے 3 امیدواروں کا اعلان کردیا
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے عام انتخابات میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشست کے انٹرویوز شروع کر دیے ہیں۔ پارٹی ترجمان کے مطابق ایم کیو ایم نے این اے 245، 243، 236 اور پی ایس 112سے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ …
بشریٰ بی بی کی ڈائری بنی گالا سیکریٹریٹ کا ’بلیک باکس‘ ہے، فردوس عاشق اعوان
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کی ڈائری بنی گالا سیکریٹریٹ کا ’بلیک باکس‘ ہے۔اپنے بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بیوٹی باکس کی بجائے بلیک باکس نے اندر کی کہانی…
عثمان راٹھور ایشین گیمز میں میڈل جیتنے کیلئے پرعزم
پاکستان کے ویٹ لفٹر عثمان امجد راٹھو نے ایشین گیمز میں میڈل جیتنے کے عزم کا اظہار کردیا۔جیو نیوز سے گفتگو میں عثمان راٹھور نے کہا کہ ایشین گیمز میں مقابلہ سخت لیکن میڈل کےلیے حوصلے بلند ہیں، دن رات ایشین گیمز کےلیے تیاری کر رہے ہیں،…
شمالی وزیرستان: شادی میں ہوائی فائرنگ سے 3 بچوں کی ہلاکت، دلہا گرفتار
شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے دلہے کو گرفتار کرلیا گیا۔گزشتہ روز دلہے کی ہوائی فائرنگ سے اس کے 3 بھتیجے جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے تھے۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، جبکہ واقعے کی مزید…
پشاور کی مسجد میں ایک ساتھ دو باجماعت نمازوں کی ویڈیو وائرل
پشاور ریگی ماڈل ٹاؤن کی مسجد میں بیک وقت ایک ہی مسلک کے دو اماموں کی اقتداء میں نماز باجماعت کی ادائیگی کی گئی، جس کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی ہے۔بیک وقت دو اماموں کی اقتداء میں نماز کی ادائیگی سے جہاں نمازیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔…
جرمنی سب سے زیادہ جنگی ہیلی کاپٹر رکھنے والا نیٹو کا دوسرا رکن ملک
جرمنی کے ایئرفورس سربراہ کا کہنا ہے کہ ہماری فضائیہ سب سے زیادہ جنگی ہیلی کاپٹر رکھنے والی نیٹو کی دوسری فضائیہ ہوگی۔ایئرفورس چیف انگو گرہارٹز کا کہنا تھا کہ پچھلے مہینے 60 چینوک ہیلی کاپٹر خریدنے کا آرڈر دیا ہے۔جرمنی کی درجنوں بیسز اور…
پاکستانی شیرپا کو زخمی حالت میں پہاڑ سے لٹکتا چھوڑنے والی کوہ پیما پر شدید تنقید
ناروے کی کوہ پیما کرسٹین ہارلیا کو کے ٹو کی چوٹی سر کرنے کی کوشش میں پاکستانی شیرپا کو نہ بچانے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔پاکستان کی کے ٹو چوٹی سر کرنے والی ناروے کی کوہ پیما کرسٹین ہاریلا (Kristin Harila) پر الزام ہے کہ نیا…
نواز شریف سے ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اختر رسول کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اختر رسول چوہدری نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔اختر رسول اور نواز شریف کی ملاقات میں سیاست اور ہاکی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر پاکستان…
گورنر کامران ٹیسوری سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی الوداعی ملاقات
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گورنر ہاؤس کراچی میں الوداعی ملاقات کی۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے وزیراعلیٰ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 10 ماہ کے دوران آپ سے بہترین ورکنگ ریلیشن شپ رہی۔ …
فن پارہ گول ہے یا مربع ؟ آپ بھی سوچتے رہ جائیں گے
لندن کے آرٹسٹوں نے ایسا ڈیزائن تخلیق کیا ہے جسے دیکھ کر فریب نظر کا گمان ہوتا ہے، اس کا اصل ڈھانچہ معلوم نہیں ہوپاتا کہ کیا ہے۔ویڈیو میں ایک اسٹیل کے سیاہ فریم کو دیکھا جاسکتا جسے اس طرح بنایا گیا ہے کہ مختلف زاویوں سے دیکھنے پر اس کی…
سابق آئی جی کے پی صلاح الدین محسود کے بھائی اغوا کے بعد قتل
ٹانک میں سابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس خیبر پختونخوا صلاح الدین محسود کے بھائی حبیب محسود کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا۔ملک حبیب محسود کو اغوا کیے جانے سے قبل ملزمان کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) وقار احمد…
نگراں وزیراعظم پر صدر کو کس بات کی جلدی ہے؟ شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے استفسار کیا ہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو کس بات کی جلدی ہے؟ جو خط لکھ دیا ہے۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کا فیصلہ آج رات یا کل تک ہوجائے گا، پوچھتا ہوں صدر کو کس بات کی…