Browsing Category
Urdunews
پی آئی اے ملازمین کی مطالبات کے حق میں 2 گھنٹے کی ہڑتال
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں 2 گھنٹے کی ہڑتال کردی۔ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے اور ایئرلائن کی 2 حصوں میں تقسیم کے خلاف روزانہ 2 گھنٹہ ہڑتال شروع کی ہے۔ملک بھر کے پی آئی اے بکنگ آفسز…
رانا ثناء کی بطور سابق وزیر داخلہ سیکیورٹی لینے سے معذرت
رانا ثناء نے بطور سابق وزیر داخلہ سیکیورٹی لینے سے معذرت کرلی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے تمام سرکاری مراعات واپس کردیں۔راناثناء اللہ نے وزارت سے سبکدوشی کے بعد سرکاری رہائشگاہ خالی کردی۔سابق وزیر داخلہ نے…
چیف جسٹس پاکستان سے چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ملاقات کی ہے۔گزشتہ روز سپریم کورٹ میں ہونےوالی ملاقات دو گھنٹے کےقریب جاری رہی۔ملاقات میں ملک میں عام انتخابات کے معاملے پر گفتگو کی گئی۔بشکریہ جنگbody a…
ثانیہ مرزا کے ساتھ یہ ننھی پری کون ہے؟
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے گلابی فراک پہنی ہوئی ننھی پری کے ہمراہ نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی…
سابق ہندو رکن اسمبلی کی نعت پڑھتے ویڈیو وائرل
سابق ہندو رکن اسمبلی رمیش کمار کی نعت پڑھتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، اقلیت برادری سے تعلق رکھنے والے سابق رکن اسمبلی کی اس وائرل ویڈیو نے صارفین کے دل جیت لئے۔مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ویڈیو میں حضورﷺ کی شان میں…
افغانستان میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کا اعلان
افغان وزارت انصاف نے ملک میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کا اعلان کردیا۔افغان میڈیا کے مطابق افغان وزیر انصاف نے اپنے اعلان میں کہا ہے کہ ملک میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں کو قبول نہیں کیاجاسکتا۔وزیر انصاف مولوی عبدالحکیم شرعی نے کہا کہ اس…
ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر سے ای پاسپورٹ کے اجراء کا آغاز
اسلام آباد کے بعد ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر سے بھی ای پاسپورٹ کے اجراء کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے مطابق، ای پاسپورٹ کے اجراء کے لیے فیس شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق، 5 سالہ ای…
جڑانوالہ، لوگوں کو اشتعال دلانے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا
فیصل آباد میں جڑانوالہ کی مسجد میں اعلان کرکے لوگوں کو اشتعال دلانے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم یاسین کو منظر عام پر آنے والی ویڈیو کی مدد سے گرفتار کیا گیا، اس ویڈیو میں دیکھاجاسکتاہے ملزم مسجد کے اسپیکر پر…
ایئرپورٹ پولیس نے خاتون مسافر کے 40 لاکھ روپے کے زیورات برآمد کرلیے
کراچی کی ایئرپورٹ پولیس نے 40 لاکھ روپے مالیت کے گمشدہ زیورات برآمد کرکے خاتون مسافر کے حوالے کر دیے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ملیر حسن سردار نیازی کے مطابق، خاتون مسافر سائرہ مصطفیٰ شیخ 7 اگست کو اسلام آباد سے فلائی جناح کی پرواز 9 پی 671…
اسلامی نظریاتی کونسل کا جڑانوالہ سانحے میں ملوث افراد کو سزا دینے کیلئے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا…
اسلامی نظریاتی کونسل نے جڑانوالہ سانحے میں ملوث افراد کو سزا دینے کےلیے خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا مطالبہ کردیا۔اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے جڑانوالہ واقعے پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو کچھ جڑانوالہ میں ہوا اس…
چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے لیگل ٹیم اٹک جیل پہنچ گئی
چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے لیگل ٹیم اٹک جیل پہنچ گئی۔نعیم پنجوتھا نے سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کو ملاقات کیلئے درخواست دے دی۔ملاقات کیلئے وکلاء شعیب شاہین، سمیرکھوسہ، گوہر علی خان اور نعیم پنجوتھا کا نام شامل ہے۔ملاقات کیلئے عمیر نیازی…
کراچی کے نالہ متاثرین کو معاوضے کی بقیہ رقم ایک ماہ میں ادا کرنے کی ہدایت
سپریم کورٹ نے کراچی کے نالہ متاثر ین کو معاوضے کی بقیہ رقم ایک ماہ میں ادا کرنے کی ہدایت کردی۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں وزیراعلیٰ کی پیشی اور یقین دہانی کے بعد عدالت نے یہ حکم دیا۔دوران سماعت وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بتایا…
کرکٹر افتخار احمد نے خود سے منسوب بیان کی تردید کردی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے خود سے منسوب بیان کی تردید کردی۔سوشل میڈیا ٹوئٹر (ایکس) پر ایک اکاؤنٹ سے افتخار احمد سے منسوب بیان لکھا گیا تھا کہ انہوں نے بھارت کے خلاف میچ کو آسان قرار دیا ہے۔اس حوالے سے اب افتخار احمد…
پاکستان میں دستیاب قومی کرکٹ اسکواڈ کی سری لنکا روانگی
قومی کرکٹ اسکواڈ کے پاکستان میں دستیاب کھلاڑی ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق، تمام دستیاب کھلاڑی اسپورٹ اسٹاف کے ہمراہ ایئرپورٹ پہنچے ہیں اور دوپہر 12 بجے کولمبو کے لیے روانہ ہوں گے۔سری لنکا جانے والےکھلاڑیوں میں سلمان علی آغا،…
کشمش کھانے کے صحت پر 6 حیران کُن طبی اثرات
روزانہ کی بنیاد پر استعمال کی جانے والی غذا انسانی جسم پر براہِ راست اثرات مرتب کرتی ہے، یہی وجہ ہے کہ طبی ماہرین سادہ اور قدرتی غذاؤں کے استعمال پر زیادہ زور دیتے ہیں۔غذائی ماہرین کے مطابق قدرتی میٹھی غذا، کشمش صحت کے لیے انتہائی مفید…
نواز شریف سمجھتے ہیں اس سال الیکشن ہوجائیں گے، عرفان صدیقی
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف سمجھتے ہیں کہ اس سال الیکشن ہو جائیں گے، وہ چاہتے ہیں کہ الیکشن میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ نواز…
رضوانہ تشدد کیس: جے آئی ٹی نے ویڈیوز فارنزک کیلئے لاہور بھجوا دیں
کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے 3 ویڈیوز فارنزک کے لیے لاہور بھجوا دیں۔ذرائع کے مطابق جج عاصم حفیظ کے گھر کے باہر کی 26 نومبر کی سی سی ٹی وی ویڈیوز فارنزک کے لیے بھجوا دی گئی ہیں۔اسلام آباد اور…
سندھ اور بلوچستان میں سمندری ہواؤں کی رفتار میں اضافے کا امکان
کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں آج سے سمندری ہواؤں کی رفتار میں اضافے کا امکان ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق، سمندری ہواؤں کی رفتار 35 سے 45 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے اور آئندہ 2 سے 3 روز تک ہوا 50 سے 55…
احسن اقبال کانفرنس میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے
سابق وفاقی وزیر احسن اقبال چین کے شہر اورمچی پہنچ گئے۔احسن اقبال اورمچی میں یوریشیا ایکسپو اور کانفرنس میں شرکت کریں گے وہ صوبے شن جیانگ کی حکومت کی دعوت پر اورمچی پہنچے ہیں۔پاکستانی وفد اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے اعزاز میں مقامی…
پی سی بی نے عمران خان کی ویڈیو کے ساتھ کرکٹ ہسٹری کا نیا پرومو جاری کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کو غلطی کا احساس ہو گیا جس کے بعد کرکٹ ہسٹری کا نیا پرومو جاری کردیا گیا۔نئے پرومو میں عمران خان کی ویڈیو اور تصاویر لگا کر اسے جاری کیا گیا ہے۔ اس نئے پرومو میں پاکستان ویمن ٹیم کی ایشین گیمز میں جیت کا بھی ذکر شامل…