Browsing Category
Urdunews
نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کون ہیں؟
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا حلف اٹھانے والے جسٹس (ر) مقبول باقر 5 اپریل 1957 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے جامعہ کراچی سے ایل ایل بی کیا اور 1981 میں وکالت سے منسلک ہوئے۔تقریب حلف برداری میں سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ و دیگر…
نگراں کے پی کابینہ میں سیاسی شخصیات کو نہ لینے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ ہفتہ گزر جانے کے باوجود بھی نہیں بن سکی۔ نگراں کے پی کابینہ میں سیاسی شخصیات کو نہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں کے پی کابینہ ٹیکنو کریٹس پر مشتمل بنائی جائے گی، نگراں وزیر اعلیٰ نے اب…
پہلی ترجیح انتخابات میں الیکشن کمیشن سے تعاون کرنا ہے، نگران وزیراعلیٰ سندھ
نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا کہ پہلی ترجیح انتخابات میں الیکشن کمیشن سے تعاون کرنا ہے۔ کراچی میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا کہ لوگوں کے مسائل پر توجہ دیں گے اور انہیں حل کریں گے۔ نگراں…
کراچی: سچل میں پولیس پر بم حملہ، جائے وقوعہ کے قریب ایک اور دستی بم برآمد
کراچی کے علاقے سچل میں پولیس موبائل پر بم حملے کی جائے وقوعہ کے قریب جھاڑیوں سے ایک اور دستی بم برآمد کرلیا گیا۔پولیس نے بتایا کہ جھاڑیوں سے ملنے والے دستی بم کی پن نکلی ہوئی تھی، خوش قسمتی سے پھٹ نہیں سکا۔کراچی میں سچّل تھانے کی پولیس…
یمن: گھریلو جھگڑے پر شوہر نے خود کو بیوی سمیت دھماکے سے اڑا دیا
یمن میں شوہر نےگھریلو جھگڑے پر خود کو بیوی کے ساتھ دھماکے میں اڑا کر ہلاک کر لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق دستی بم کا دھماکہ جنوبی شہر عدن سے ملحقہ علاقہ دار سعد میں پیش آیا۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ ہلاک میاں بیوی مقامی اسپتال میں نرسنگ اسٹاف…
نگراں کابینہ میں کس وزیر کو کونسا قلمدان سونپا گیا؟
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگراں کابینہ سے حلف لیا۔نگراں کابینہ میں سمیع سعید کو وزارت منصوبہ بندی و ترقی کا قلمدان سونپ دیا گیا، جبکہ…
سری لنکا میں قومی ٹیم کا شیڈول جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا میں قومی ٹیم کا شیڈول جاری کردیا۔پی سی بی کے مطابق قومی ٹیم کے کھلاڑی 19، 20 اور 21 اگست کو ہمبنٹوٹا میں پریکٹس کریں گے۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان 22 اگست کو ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کھیلا…
ذکا اشرف سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات
امریکی قونصل جنرل ولیم مکانیول نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کی۔یہ ملاقات امریکی قونصل جنرل کی الوداعی ملاقاتوں کا حصہ تھی، ان کی 2 سالہ مدت…
جڑانوالہ کے دل خراش واقعات لمحہ فکریہ ہیں، احسن اقبال
سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ کے دل خراش واقعات ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہیں، بعض مذہبی گروہوں نے مذہب کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا۔اپنے ایک بیان میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اسلامی ریاست میں جتھہ بازی کی کوئی…
بھارت: 12 سالہ دلت لڑکی سے اونچی ذات کے ہندوؤں کی اجتماعی زیادتی
بھارتی ریاست اتر پردیش میں دلت لڑکی کو اونچی ذات کے ہندوؤں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔جونپور کے علاقے میں ہندو انتہاپسندوں نے 12 سالہ دلت لڑکی کو گھر سے اغوا کرکے زیادتی اور شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔بھارتی پولیس اونچی ذات کے…
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت سوا دو لاکھ روپے گئی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت سوا دو لاکھ روپے گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1200 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 25 ہزار روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 29 روپے…
پی آئی اے ملازمین کی مطالبات کے حق میں 2 گھنٹے کی ہڑتال
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں 2 گھنٹے کی ہڑتال کردی۔ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے اور ایئرلائن کی 2 حصوں میں تقسیم کے خلاف روزانہ 2 گھنٹہ ہڑتال شروع کی ہے۔ملک بھر کے پی آئی اے بکنگ آفسز…
رانا ثناء کی بطور سابق وزیر داخلہ سیکیورٹی لینے سے معذرت
رانا ثناء نے بطور سابق وزیر داخلہ سیکیورٹی لینے سے معذرت کرلی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے تمام سرکاری مراعات واپس کردیں۔راناثناء اللہ نے وزارت سے سبکدوشی کے بعد سرکاری رہائشگاہ خالی کردی۔سابق وزیر داخلہ نے…
چیف جسٹس پاکستان سے چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ملاقات کی ہے۔گزشتہ روز سپریم کورٹ میں ہونےوالی ملاقات دو گھنٹے کےقریب جاری رہی۔ملاقات میں ملک میں عام انتخابات کے معاملے پر گفتگو کی گئی۔بشکریہ جنگbody a…
ثانیہ مرزا کے ساتھ یہ ننھی پری کون ہے؟
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے گلابی فراک پہنی ہوئی ننھی پری کے ہمراہ نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی…
صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سعودی ولی عہد برطانیہ کا پہلا دورہ کریں گے
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو دورۂ برطانیہ کی دعوت موصول ہوئی ہے۔2018ء میں سعودی قونصلیٹ استنبول میں صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد شہزادہ محمد بن سلمان کا یہ پہلا دورہ برطانیہ ہوگا۔سکریٹری 10 ڈاوئننگ اسٹریٹ کے مطابق،…
جج اور اہلخانہ رضوانہ کو کمرے میں بند کرکے کشمیر چلے جاتے تھے، دادی
سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کی شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کی دادی کا کہنا ہے کہ کمسن رضوانہ کو جج اور اس کی فیملی کمرے میں بند کرکے کشمیر چلے جاتے تھے۔تشدد کی شکار کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ کی بہن سونیا اور دادی نے جیو نیوز سے گفتگو…
فٹبال مقابلوں سے متعلق درست پیشگوئیاں کرنیوالے بھالو کا نام’میٹلڈا‘ کیوں رکھا گیا؟
میٹلڈا نامی ایک خوبصورت بھالو کھیلوں کے مقابلوں کے بارے میں درست پیشگوئیاں دینے کے لیےکافی مشہور ہے۔میٹلڈا جب 15 اگست کو 20 گھنٹے کی نیند سے جاگا تو درخت پر چڑھ کر ناشتہ کرنا چاہتا تھا لیکن اس سے پہلے اسے ویمن فٹبال ورلڈکپ کے سیمی فائنل…
اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ریاست کا بنیادی فرض ہے، چیف جسٹس پاکستان
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ریاست کا بنیادی فرض ہے، آئین پاکستان اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔چیف جسٹس پاکستان سے سیمیول پیارے کی سربراہی میں اقلیتی وفد نے ملاقات کی۔اس موقع پر چیف جسٹس نے کہا کہ…
جڑانوالہ واقعے سے پاکستان کو، اسلام کو زخم لگا ہے، طاہر اشرفی
چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ واقعے سے پاکستان کو، اسلام کو زخم لگا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ اس وقت پورا پاکستان غمزدہ ہے، ہم یہاں چرچ میں مسیحی قائدین…