Browsing Category
Urdunews
سری لنکا میں قومی ٹیم کا شیڈول جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا میں قومی ٹیم کا شیڈول جاری کردیا۔پی سی بی کے مطابق قومی ٹیم کے کھلاڑی 19، 20 اور 21 اگست کو ہمبنٹوٹا میں پریکٹس کریں گے۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان 22 اگست کو ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کھیلا…
ذکا اشرف سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات
امریکی قونصل جنرل ولیم مکانیول نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کی۔یہ ملاقات امریکی قونصل جنرل کی الوداعی ملاقاتوں کا حصہ تھی، ان کی 2 سالہ مدت…
جڑانوالہ کے دل خراش واقعات لمحہ فکریہ ہیں، احسن اقبال
سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ کے دل خراش واقعات ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہیں، بعض مذہبی گروہوں نے مذہب کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا۔اپنے ایک بیان میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اسلامی ریاست میں جتھہ بازی کی کوئی…
بھارت: 12 سالہ دلت لڑکی سے اونچی ذات کے ہندوؤں کی اجتماعی زیادتی
بھارتی ریاست اتر پردیش میں دلت لڑکی کو اونچی ذات کے ہندوؤں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔جونپور کے علاقے میں ہندو انتہاپسندوں نے 12 سالہ دلت لڑکی کو گھر سے اغوا کرکے زیادتی اور شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔بھارتی پولیس اونچی ذات کے…
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت سوا دو لاکھ روپے گئی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت سوا دو لاکھ روپے گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1200 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 25 ہزار روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 29 روپے…
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری: گجر نالہ متاثرین بحالی کیس کی سماعت کا حکم نامہ
سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں گجر نالہ سمیت دیگر نالہ متاثرین کی بحالی کے کیس پر عدالت نے آج کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ متاثرین اپنے 90، 90 ہزار روپے کے چیکس ایک ماہ میں متعلقہ حکام سے حاصل کریں، متاثرین ڈپٹی…
ایشین جونیئر اسکواش: پاکستانی کھلاڑی انڈر 13، 15 اور 17 کے کوارٹر فائنل میں
چین میں جاری ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے دوسرے روز پاکستان کے کھلاڑی انڈر 13، انڈر 15 اور انڈر 17 کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ انڈر 19 میں پاکستان کے انس علی شاہ کو بھارتی کھلاڑی نے شکست دے دی۔ چیمپئن شپ کے دوسرے روز انڈر 19 میں…
جڑانوالہ میں 16 گرجا گھر جلائے گئے، واقعے کی ابتدائی رپورٹ تیار
جڑانوالہ میں گزشتہ روز ہونے والے جلاؤ گھیراؤ کے واقعے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی، جس کے مطابق واقعات میں 16 گرجا گھروں کو آگ لگائی گئی۔اسپیشل برانچ رپورٹ کے مطابق صبح 8 بج کر 15منٹ پر 70 سے80 افراد نے احتجاج شروع کیا۔ کاروباری مراکز…
نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کون ہیں؟
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا حلف اٹھانے والے جسٹس (ر) مقبول باقر 5 اپریل 1957 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے جامعہ کراچی سے ایل ایل بی کیا اور 1981 میں وکالت سے منسلک ہوئے۔تقریب حلف برداری میں سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ و دیگر…
نگراں کے پی کابینہ میں سیاسی شخصیات کو نہ لینے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ ہفتہ گزر جانے کے باوجود بھی نہیں بن سکی۔ نگراں کے پی کابینہ میں سیاسی شخصیات کو نہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں کے پی کابینہ ٹیکنو کریٹس پر مشتمل بنائی جائے گی، نگراں وزیر اعلیٰ نے اب…
پہلی ترجیح انتخابات میں الیکشن کمیشن سے تعاون کرنا ہے، نگران وزیراعلیٰ سندھ
نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا کہ پہلی ترجیح انتخابات میں الیکشن کمیشن سے تعاون کرنا ہے۔ کراچی میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا کہ لوگوں کے مسائل پر توجہ دیں گے اور انہیں حل کریں گے۔ نگراں…
اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ریاست کا بنیادی فرض ہے، چیف جسٹس پاکستان
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ریاست کا بنیادی فرض ہے، آئین پاکستان اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔چیف جسٹس پاکستان سے سیمیول پیارے کی سربراہی میں اقلیتی وفد نے ملاقات کی۔اس موقع پر چیف جسٹس نے کہا کہ…
جڑانوالہ واقعے سے پاکستان کو، اسلام کو زخم لگا ہے، طاہر اشرفی
چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ واقعے سے پاکستان کو، اسلام کو زخم لگا ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ اس وقت پورا پاکستان غمزدہ ہے، ہم یہاں چرچ میں مسیحی قائدین…
جڑانوالہ میں ہونے والا واقعہ منصوبہ بندی کے ساتھ کیا گیا، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ میں ہونے والا واقعہ منصوبہ بندی کے ساتھ کیا گیا۔محسن نقوی نے بین المذاہب ہم آہنگی سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر سازش کو ناکام بنائیں گے، تین سے چار روز میں ہونے والے…
18 رکنی نگراں وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگران کابینہ سے حلف لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایوان صدر میں 18 وزراء سے عہدوں کا حلف لیا گیا۔حلف اٹھانے والوں میں…
سکھر میں صحافی جان محمد مہر قتل کیس کا تفتیشی افسر تبدیل
سکھر میں صحافی جان محمد مہر قتل کیس کا تفتیشی افسر تبدیل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق اے ایس آئی غلام نبی شیخ کی جگہ انسپکٹر مسلم شیخ کو تفتیشی افسر مقرر کیا گیا ہے۔جان محمد مہر کے قتل کا مقدمہ دہشتگردی دفعات کے تحت درج ہے، مقدمے میں گرفتار…
خیرپور: کمسن ملازمہ فاطمہ کے پوسٹ مارٹم کیلئے قبر کشائی کا آرڈر جاری کرنے کا حکم
پولیس کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج نے مجسٹریٹ رانی پور کو مبینہ طور پر تشدد سے ہلاک ہونے والی کمسن ملازمہ فاطمہ کے پوسٹ مارٹم کے لئے قبر کشائی کے آرڈر جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ایس ایس پی خیرپور روحیل کھوسو نے بتایا کہ مجسٹریٹ رانی پور…
پی آئی اے ملازمین کی مطالبات کے حق میں 2 گھنٹے کی ہڑتال
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں 2 گھنٹے کی ہڑتال کردی۔ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے اور ایئرلائن کی 2 حصوں میں تقسیم کے خلاف روزانہ 2 گھنٹہ ہڑتال شروع کی ہے۔ملک بھر کے پی آئی اے بکنگ آفسز…
رانا ثناء کی بطور سابق وزیر داخلہ سیکیورٹی لینے سے معذرت
رانا ثناء نے بطور سابق وزیر داخلہ سیکیورٹی لینے سے معذرت کرلی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے تمام سرکاری مراعات واپس کردیں۔راناثناء اللہ نے وزارت سے سبکدوشی کے بعد سرکاری رہائشگاہ خالی کردی۔سابق وزیر داخلہ نے…
چیف جسٹس پاکستان سے چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ملاقات کی ہے۔گزشتہ روز سپریم کورٹ میں ہونےوالی ملاقات دو گھنٹے کےقریب جاری رہی۔ملاقات میں ملک میں عام انتخابات کے معاملے پر گفتگو کی گئی۔بشکریہ جنگbody a…