Browsing Category
Urdunews
یونیسف نمائندے عبداللّٰہ فادل کی نگراں وزیر صحت سے ملاقات
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال(یونیسف) کے نمائندہ عبداللّٰہ فادل نے نگراں وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان سے ملاقات کی ہے۔عبداللّٰہ فادل اور ڈاکٹر ندیم جان کی ملاقات میں صحت کے شعبے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ڈاکٹر ندیم…
فاطمہ قتل کیس: ملزم پیر اسد شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع
رانی پور میں تشدد سے کمسن ملازمہ کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے گرفتار ملزم اسد شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع کردی۔مقدمے میں زیر تفتیش اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) رانی پور، ہیڈ محرر، دو ڈاکٹرز، اور کمپاؤنڈر کو عدالت میں پیش…
آئی جی سندھ رفعت مختار کا تعارفی اجلاس، 6 سینئر افسران نے شرکت نہیں کی
وفاقی حکومت نے پولیس سروس آف پاکستان (پی ایس پی) کے گریڈ 21 کے افسر رفعت مختار کو انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس تعینات کردیا ہے۔نئے انسپیکٹر جنرل (آئی جی) سندھ رفعت مختار کی تعیناتی کے بعد ان کے اعزاز میں تعارفی اجلاس کا انعقاد کیا…
خود پر یقین رکھیں، کپتان بابر اعظم کا ٹیم کو پیغام
ایک انتہائی اہم کرکٹ سیزن کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تیاریوں کا آخری مرحلہ کل سے شروع ہورہا ہے جب پاکستانی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں افغانستان کے خلاف پہلا ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے مہندا راجا پاکسے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں داخل ہو…
صمصام بخاری کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما صمصام بخاری نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔صمصام بخاری نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔ استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیرترین نے کہا کہ صدر مملکت نے جو…
ایلون مسک کے دو کمروں پر مشتمل چھوٹے سے گھر کی تفصیلات سامنے آ گئیں
کیا آپ یقین کریں گے کہ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک دو کمروں پر مشتمل ایک چھوٹے سے گھر میں رہتے ہیں ؟ نہیں ناں! مگر یہ حقیقت ہے۔پہلی اگست کو فوربز کی جانب سے دنیا کی امیر ترین شخصیات سے متعلق جاری کی جانے والی فہرست کے مطابق ایلون…
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے اورنگی ٹاؤن پروجیکٹ کا سربراہ تبدیل
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے اورنگی ٹاؤن پروجیکٹ کے سربراہ کو تبدیل کردیا گیا۔نوٹیفیکشن کے مطابق رضوان خان کو ہٹا کر آفاق مرزا کو چارج دے دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر رضوان خان پر پلاٹوں کی مبینہ خرد برد کا الزام…
سری لنکا میں پاکستان افغانستان ون ڈے سیریز کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کل سے سری لنکا میں شروع ہو رہی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ ایشیا کپ سے قبل دونوں ٹیمیں تین ون ڈے میچز کی سیریز میں مد مقابل ہوں گی۔پاکستان کرکٹ…
حکومت کا بجلی کی فروخت، تقسیم اور ٹیرف کا موجودہ نظام ختم کرنے کا فیصلہ
نگراں وفاقی حکومت نے بجلی کی فروخت، تقسیم اور ٹیرف کا موجودہ نظام ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو صوبوں کی ملکیت میں دینے کی سمری وفاقی کابینہ کو بھیجنے کی منظوری دے دی گئی۔دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک بھر میں…
جڑانوالہ واقعے کے مرکزی ملزمان گرفتار ہوچکے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ جڑانوالہ واقعے کے ذمے دار مرکزی ملزمان گرفتار ہوچکے ہیں۔جڑانوالہ میں خطاب کے دوران محسن نقوی نے کہا کہ یہ واقعہ ہمارے لیے بہت بڑا سانحہ ہے، وزیراعظم نے ہدایت کہ تھی ملوث افراد کو کیفر کردار تک…
راولپنڈی: 9 مئی واقعات میں ملوث مرکزی ملزم سجاد حیدر گرفتار
9 مئی کے واقعات میں ملوث مرکزی ملزم سجاد حیدر کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم یونین کونسل 18 کا سابق چیئرمین ہے، ملزم کو تحویل میں لے کر تھانہ نیو ٹاؤن منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم شمس آباد میں حساس…
نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے گھوٹکی میں فائرنگ سے باپ، بیٹے کے جاں بحق ہونے کا نوٹس لے لیا
نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے گھوٹکی میں فائرنگ سے باپ اور بیٹے کے جاں بحق ہونے کا نوٹس لے لیا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق جسٹس (ر) مقبول باقر نے آئی جی سندھ کو واقعے کی تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ترجمان کے…
برطانیہ: کبڈی میچ کے دوران دو گروپس میں جھگڑا، لاٹھیاں، گولیاں چل گئیں، 3 زخمی
برطانیہ کے شہر ڈربی شائر میں گزشتہ روز کبڈی میچ کے دوران دو گروپس میں جھگڑا ہوگیا جس میں لاٹھیاں اور گولیاں چل گئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ تین زخمیوں میں سے ایک کو گہری چوٹیں آئی ہیں۔برطانوی اخبار نے اپنی رپورٹ میں عینی شاہد کا حوالہ دیتے…
صدر مملکت نے اپنے سیکریٹری وقار احمد کی خدمات واپس کردیں، ایوان صدر
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے سیکریٹری وقار احمد کی خدمات واپس کردیں۔صدر مملکت کے سیکریٹریٹ نے وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کو خط بھیج دیا۔ایوان صدر کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ مس حمیرا احمد کو صدر مملکت کا سیکریٹری…
راولپنڈی: 15 ارب سے تعمیر انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ فعال نہ ہوسکا
راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ ( آر آئی یو ٹی) 15 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے بعد تاحال فعال نہیں ہوسکا۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے الگ الگ اسپتال کا افتتاح کیا تھا، سابق وزیر…
چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل میں سہولیات میں اضافہ کر دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی اٹک جیل میں سہولیات میں اضافہ کر دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق چیئرمین کو جیل مینوئل سے ہٹ کر کھانا ملنے لگا ہے، علی الصبح ان کو بیرک سے نکل کر جیل احاطے میں واک کی بھی اجازت دے دی گئی ہے۔جیل…
بلوچستان کی نگراں کابینہ تشکیل نہ پاسکی
بلوچستان کی نگراں کابینہ تشکیل نہ پاسکی، نگراں کابینہ کا ایک سے دو روز میں تشکیل پانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق بلوچستان کی نگراں کابینہ 10 سے 12 اراکین پر مشتمل ہو گی۔نگراں کابینہ میں زیادہ تر غیرجانبدار شخصیات کو شامل کیے جانے کا…
پی ٹی آئی اسلام آباد کے 4 عہدیداران کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم کالعدم قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسلام آباد کے 4 عہدیداران کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم کالعدم قرار دے دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق جہانگیری نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنایاْعدالت نے چاروں پی ٹی آئی…
چیئرمین پی ٹی آئی کی دیگر مقدمات میں گرفتاری روکنے کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی دیگر مقدمات میں گرفتاری روکنے کی درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی گئی۔سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی۔رجسٹرار آفس کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست…
مقتولہ فاطمہ کے والدین عدالت پہنچ گئے
خیرپور میں تشدد سے کمسن ملازمہ کی ہلاکت پر مقتولہ فاطمہ کے والدین سول جج اینڈ جوڈیشل مجسٹریٹ رانی پور کی عدالت میں پہنچ گئے۔ملزم اسد شاہ کو 4 روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر آج دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔گزشتہ رات حویلی سے ریسکیو کی گئی 3…