Browsing Category
Urdunews
ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ: پاکستان نے مزید دو میڈلز جیت لیے
ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ میں پاکستان نے مزید دو میڈلز جیت لیے، دوسرے روز سوورڈ کے مقابلوں میں پاکستان نے ٹیم ایونٹ میں سلور میڈل جیتا۔مقابلے میں پاکستان کو چھٹے راؤنڈ تک برتری حاصل تھی، آخر میں سعودی عرب کو سبقت ملی، سعودی عرب نے 138.5…
لسبیلہ میں دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی
کراچی کے علاقے لسبیلہ میں دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی ہے، دھماکے میں 8 افراد زخمی ہوئے۔لسبیلہ میں سیوریج لائن میں گیس بھرنے سے ہونے والے دھماکے کے زخمیوں کی عمریں 24 سے 50 سال کے درمیان ہیں، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک…
ناظم آباد میں شہری نے اسٹریٹ کرائم کی واردات ناکام بنادی
کراچی کے علاقے ناظم آباد میں شہری نے اسٹریٹ کرائم کی واردات ناکام بنادی، واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈلیوری بوائے ایک گھر کے باہر کھڑا تھا کہ موٹر سائیکل سوار ملزم آتا ہے، ملزم نے اسلحے کے…
امریکی لڑاکا طیارہ سان ڈیاگو میرین کور ایئر اسٹیشن کے قریب گر کر تباہ
امریکا کا لڑاکا طیارہ رات گئے سان ڈیاگو میرین کور ایئر اسٹیشن کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ایف-18 ہورنٹ طیارے کے تباہ ہونے کی تفصیلات واضح نہیں ہوسکیں۔امریکا کے شہر لاس اینجلس کے نواح میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ…
لندن: شہباز شریف کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال پر تنقید
سابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) جسٹس عمر عطا بندیال کو ہدف تنقید بنالیا۔لندن میں نوازشریف کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں شہباز شریف نے کہا کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو نواز شریف کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کا…
سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ اور ہیزل کیچ کے یہاں بیٹی کی ولادت
سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ اور ان کی اہلیہ سپر ماڈل ہیزل کیچ کے یہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔انہوں نے آج انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے پرستاروں کو یہ خوشخبری سنائی۔یووراج اور ہیزل نے اپنی بیٹی کی تصویر بھی شیئر کی، دونوں نے اپنے…
الیکشن کمیشن نے ن لیگ سے مشاورت پر اعلامیہ جاری کردیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سیاسی جماعتوں کے ساتھ جاری مشاورتی عمل پر اعلامیہ جاری کردیا ہے۔اعلامیے کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت ای سی پی کا اجلاس ہوا، جس میں ن لیگ کے ساتھ مشاورت کی گئی۔ن لیگی وفد…
لندن: شہباز شریف کی آمد پر نواز شریف کے گارڈ کی صحافیوں کے ساتھ بدتمیزی
لندن میں شہباز شریف کی آمد پر نواز شریف کے گارڈ کی جانب سے صحافیوں کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا ہے۔نجی چینلز کے صحافی شہباز شریف کی ویڈیو بنا رہے تھے، سیکیورٹی گارڈ نے شہباز شریف کی آمد پر صحافیوں کو ان کے راستے میں نہ آنے کا…
عثمان ڈار کا پیٹرول اور بجلی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما عثمان ڈار نے پیٹرول اور بجلی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دے دیا۔ایک بیان میں عثمان ڈار نے کہا کہ ڈالر اور پیٹرول کے بعد بجلی اور چینی کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔انہوں نے مزید کہا…
نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ پر اتفاق
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے 15 اکتوبر کی تاریخ پر اتفاق ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ پر اتفاق لندن میں شریف فیملی کے اجلاس میں ہوا۔اس سے پہلے نواز شریف کی وطن واپسی ستمبر…
جاوید آفریدی کا بٹگرام ریسکیو آپریشن کے صاحب خان اور انکے ساتھی کیلئے بڑا اعلان
ضلع بٹگرام کے علاقے پاشتو الائی میں ریسکیو آپریشن کرنے والے مشن امپاسیبل کے ہیرو صاحب خان اور ان کے ساتھی کے لیے پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے سربراہ جاوید آفریدی کی جانب سے نوکری کی پیشکش کی گئی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق…
پاکستان کے ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو مقابلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
پاکستان کے ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو مقابلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کا ٹکٹ ہنگری میں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے دوران شاندار تھرو کر کے حاصل کر لیا۔بڈاپسٹ میں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولن…
عالمی برادری کو پاکستان کی بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرنا چاہیے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو پاکستان کی بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرنا چاہیے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی کے طلباء کے گروپ نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل سید…
پی سی بی نے بھارت سمیت آئی سی سی رکن ممالک کو ایشیا کپ کے میچز کے دعوت نامے بھیج دیے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت سمیت ایشین کرکٹ کونسل کے تمام رکن ممالک کو ایشیا کپ 2023 کے میچز کے لیے دعوت نامے بھجوا دیے۔ذرائع کے مطابق ایشیا کپ کے لیے آئی سی سی کے اعلیٰ عہدوں پر فائز شخصیات کو دعوت نامے بھجوائے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے…
ملیر کورٹ سے کیس پراپرٹیز غائب کرنے پر دو پولیس اہلکاروں کو 5،5 سال قید کی سزا سنادی گئی
صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ کی جانب سے ملیر کورٹ کے مال خانے سے 41 کیس پراپرٹیز غائب کرنے کے کیس میں جرم ثابت ہونے پر دو پولیس اہلکاروں کو 5،5 سال قید کی سزا سنادی گئی۔صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ میں ملیر کورٹ کے مال خانے سے 41 کیس پراپرٹیز غائب…
فرانس: گاڑیوں کی رفتار کم کروانے کیلئے سڑک پر الجھی ہوئی لکیریں کھینچ دی گئیں
فرانس کے مغربی علاقے کے ایک چھوٹے قصبے میں مصروف انٹرسیکشن روڈ پر سفید لکیریں بنا دی گئی ہیں تاکہ کار سوار الجھ جائیں اور رفتار ہلکی کردیں۔بون نامی قصبے میں صرف 1700 افراد رہتے ہیں لیکن اسے روزانہ بھاری ٹریفک کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ…
کراچی: لسبیلہ چوک دھماکے پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ تیار
کراچی کے علاقے لسبیلہ چوک پر ہونے والے دھماکے کی رپورٹ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تیار کرلی۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں بارودی مواد کے ذرات نہیں ملے، دھماکے سے 20 دکانوں کو جزوی نقصان پہنچا۔بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جائے وقوعہ کو کلیئر…
پاکستان میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے،فی تولہ 2900 کا اضافہ
پاکستان میں سونے کی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ گئے، ایک ہی دن میں فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے بڑھ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 35 ہزار 500 روپے ہوگئی…
آج مجھے جان سے مارنے کی کوشش کی گئی، لطیف کھوسہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ 45 منٹ تک اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنسے رہے۔ دوسری منزل پر خراب ہونے والی لفٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء لطیف کھوسہ اور نعیم پنجوتھا سمیت 19 افراد سوار…
ن لیگی حکومت بھی ایک سال میں کچھ نہ کرسکی، شاہد خاقان
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 4 برس میں کچھ نہیں کیا۔ ن لیگ کی حکومت بھی ایک سال میں کچھ نہیں کرسکی۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پالیسز کو درست کرنے کی ضرورت…