Browsing Category
Urdunews
امریکی لڑاکا طیارہ سان ڈیاگو میرین کور ایئر اسٹیشن کے قریب گر کر تباہ
امریکا کا لڑاکا طیارہ رات گئے سان ڈیاگو میرین کور ایئر اسٹیشن کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ایف-18 ہورنٹ طیارے کے تباہ ہونے کی تفصیلات واضح نہیں ہوسکیں۔امریکا کے شہر لاس اینجلس کے نواح میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ…
لندن: شہباز شریف کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال پر تنقید
سابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) جسٹس عمر عطا بندیال کو ہدف تنقید بنالیا۔لندن میں نوازشریف کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں شہباز شریف نے کہا کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو نواز شریف کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کا…
سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ اور ہیزل کیچ کے یہاں بیٹی کی ولادت
سابق بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ اور ان کی اہلیہ سپر ماڈل ہیزل کیچ کے یہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے۔انہوں نے آج انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے پرستاروں کو یہ خوشخبری سنائی۔یووراج اور ہیزل نے اپنی بیٹی کی تصویر بھی شیئر کی، دونوں نے اپنے…
الیکشن کمیشن نے ن لیگ سے مشاورت پر اعلامیہ جاری کردیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سیاسی جماعتوں کے ساتھ جاری مشاورتی عمل پر اعلامیہ جاری کردیا ہے۔اعلامیے کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت ای سی پی کا اجلاس ہوا، جس میں ن لیگ کے ساتھ مشاورت کی گئی۔ن لیگی وفد…
لندن: شہباز شریف کی آمد پر نواز شریف کے گارڈ کی صحافیوں کے ساتھ بدتمیزی
لندن میں شہباز شریف کی آمد پر نواز شریف کے گارڈ کی جانب سے صحافیوں کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا ہے۔نجی چینلز کے صحافی شہباز شریف کی ویڈیو بنا رہے تھے، سیکیورٹی گارڈ نے شہباز شریف کی آمد پر صحافیوں کو ان کے راستے میں نہ آنے کا…
عثمان ڈار کا پیٹرول اور بجلی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما عثمان ڈار نے پیٹرول اور بجلی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دے دیا۔ایک بیان میں عثمان ڈار نے کہا کہ ڈالر اور پیٹرول کے بعد بجلی اور چینی کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔انہوں نے مزید کہا…
پی ایس ایک 100 انڈیکس میں 79 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا کاروبار مدھم رہا۔ بینچ مارک 100 انڈیکس 79 پوائنٹس کم ہو کر 47 ہزار 671 ہے۔ انڈیکس 283 پوائنٹس کے بینڈ میں…
سعودی عرب کا نیوکلیئر پاور پلانٹ تعمیر کیلئے چینی پیشکش پر غور
سعودی عرب چین کی طرف سے نیوکلیئر پاور پلانٹ تعمیر کرنے کی پیشکش پر غور کر رہا ہے۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق چین کی نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن نے سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں قطر اور متحدہ عرب امارات کی سرحد کے قریب…
بھارتی اسکول میں ٹیچر کی طالب علم کو بچوں سے پٹوانے کی ویڈیو وائرل
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر مظفر نگر کے مقامی اسکول میں ٹیچر کی جانب سے معصوم بچے کو دیگر طلبہ سے پٹوانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کلاس میں موجود ٹیچر نے ایک بچے کو اپنے سامنے کھڑا کیا ہوا ہے اور دیگر طالب…
پی سی بی نے بھارت سمیت آئی سی سی رکن ممالک کو ایشیا کپ کے میچز کے دعوت نامے بھیج دیے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت سمیت ایشین کرکٹ کونسل کے تمام رکن ممالک کو ایشیا کپ 2023 کے میچز کے لیے دعوت نامے بھجوا دیے۔ذرائع کے مطابق ایشیا کپ کے لیے آئی سی سی کے اعلیٰ عہدوں پر فائز شخصیات کو دعوت نامے بھجوائے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے…
ملیر کورٹ سے کیس پراپرٹیز غائب کرنے پر دو پولیس اہلکاروں کو 5،5 سال قید کی سزا سنادی گئی
صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ کی جانب سے ملیر کورٹ کے مال خانے سے 41 کیس پراپرٹیز غائب کرنے کے کیس میں جرم ثابت ہونے پر دو پولیس اہلکاروں کو 5،5 سال قید کی سزا سنادی گئی۔صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ میں ملیر کورٹ کے مال خانے سے 41 کیس پراپرٹیز غائب…
فرانس: گاڑیوں کی رفتار کم کروانے کیلئے سڑک پر الجھی ہوئی لکیریں کھینچ دی گئیں
فرانس کے مغربی علاقے کے ایک چھوٹے قصبے میں مصروف انٹرسیکشن روڈ پر سفید لکیریں بنا دی گئی ہیں تاکہ کار سوار الجھ جائیں اور رفتار ہلکی کردیں۔بون نامی قصبے میں صرف 1700 افراد رہتے ہیں لیکن اسے روزانہ بھاری ٹریفک کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ…
کراچی: لسبیلہ چوک دھماکے پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ تیار
کراچی کے علاقے لسبیلہ چوک پر ہونے والے دھماکے کی رپورٹ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے تیار کرلی۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں بارودی مواد کے ذرات نہیں ملے، دھماکے سے 20 دکانوں کو جزوی نقصان پہنچا۔بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جائے وقوعہ کو کلیئر…
پاکستان میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے،فی تولہ 2900 کا اضافہ
پاکستان میں سونے کی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ گئے، ایک ہی دن میں فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے بڑھ گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 900 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 35 ہزار 500 روپے ہوگئی…
آج مجھے جان سے مارنے کی کوشش کی گئی، لطیف کھوسہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ 45 منٹ تک اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ میں پھنسے رہے۔ دوسری منزل پر خراب ہونے والی لفٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء لطیف کھوسہ اور نعیم پنجوتھا سمیت 19 افراد سوار…
ن لیگی حکومت بھی ایک سال میں کچھ نہ کرسکی، شاہد خاقان
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 4 برس میں کچھ نہیں کیا۔ ن لیگ کی حکومت بھی ایک سال میں کچھ نہیں کرسکی۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پالیسز کو درست کرنے کی ضرورت…
جی 20 ممالک مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں رکوائیں، علی رضا سید
چیئرمین کشمیر کونسل یورپی یونین علی رضا سید نے جی 20 ممالک اور دیگر عالمی طاقتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں رکوائیں اور مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔یاد رہے کہ جی 20 کا سربراہی…
صدر کا انشورنس کمپنی کو 20 لاکھ اور منافع شہری کو دینے کی ہدایت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انشورنش کمپنی کو 20 لاکھ روپے اور منافع شہری کو لوٹانے کی ہدایت کردی۔صدر مملکت نے ہدایت کی کہ نجی انشورنس کمپنی پالیسی ہولڈر کو 20 لاکھ روپے 6 سال کے منافع کے ساتھ واپس کرے۔ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ صارف کو…
سوڈان: جھڑپوں کے سبب پورا ملک بھوک اور بیماری کا شکار ہوسکتا ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ سوڈان میں جاری جھڑپوں کے سبب پورا ملک بھوک اور بیماری کا شکار ہوسکتا ہے۔اقوام متحدہ کے انسانی امور کے عہدیدار مارٹن گرفتھس نے سوڈان کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ یہ تنازع پورے خطے کو تباہی کی طرف لے جاسکتا…
نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ پر اتفاق
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے 15 اکتوبر کی تاریخ پر اتفاق ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ پر اتفاق لندن میں شریف فیملی کے اجلاس میں ہوا۔اس سے پہلے نواز شریف کی وطن واپسی ستمبر…