جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

مقبوضہ کشمیر: بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، قابض فوسرز کو جدید ترین بکتربند فراہم

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت نے ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی دبانے کےلیے وادی میں تعینات بھارتی فورسز کو جدید ترین بکتر بند گاڑیاں فراہم کردیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی دفاعی ادارے کی تیار کردہ 6 جدید…

500 ارب کی بجلی چوری میں 743 ملازمین ملوث ہیں، جماعت اسلامی

جماعت اسلامی پاکستان کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ 500 ارب کی بجلی چوری میں 743 ملازمین ملوث ہیں۔پشاور سے جاری بیان میں مشتاق احمد خان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 5 ماہ میں 500 ارب روپے کی بجلی چوری ہوئی۔ اس چوری میں 10 سرکاری ڈسکوز کے…

کراچی: شارع فیصل پر پی ٹی آئی کی ریلی، متعدد کارکنان زیر حراست

کراچی کی شارع فیصل اور نیشنل ہائی وے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ریلی کےلیے جمع ہونے والے متعدد کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شاہراہ فیصل سے تحریک انصاف کے 20 سے زائد کارکنان کو حراست میں لیا گیا…

یورینئم افزودگی ملکی قوانین کے مطابق 60 فیصد تک جاری ہے، ایران

ایران نے امریکی اخبار کی یورینئم افزودگی کم کرنے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورینئم افزودگی ملکی قوانین کے مطابق 60 فیصد تک جاری ہے۔خیال رہے کہ امریکی اخبار نے ایران میں یورینئم افزودگی کم کرنے کی خبر دی تھی۔امریکی اخبار کی خبر…

پی ٹی آئی چیئرمین نے جیل میں ملی سہولتوں پر اطمینان کا اظہار کیا، جیل ترجمان

ترجمان جیل خانہ جات کا کہنا ہے کہ اٹک جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے انہیں دی گئی سہولتوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ کی تعریف کی ہے۔انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات پنجاب میاں فاروق نذیر نے اٹک…

عوام بجلی کے بلوں کا بوجھ نہیں سہہ سکتے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عوام بجلی بلوں کا بوجھ برداشت نہیں کرسکتے، عوام نے اعلان کردیا ہے کہ بلوں میں اضافہ منظور نہیں۔کراچی میں ریلی سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ 500 ارب روپے کی چوری اور مفت…

بارڈر ہیلتھ سروسز میں من مانی تعیناتیاں کرنے کا انکشاف

وزارت قومی صحت کے ذیلی ادارے بارڈر ہیلتھ سروسز میں من مانی تعیناتیاں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ہوائی اڈے، بندر گاہ، کراسنگ پوائنٹس پر ناتجربہ کار ڈاکٹرز تعینات کیے گئے ہیں۔ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سابق وزیر صحت جونیئر اسٹاف کو…

نگراں وزیراعظم کو بجلی قیمت پر بریفنگ دیدی گئی

وزارت پانی و بجلی نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو بجلی قیمت سے متعلق بریفنگ دے دی۔نگراں وزیراعظم کی زیر صدارت بجلی نرخوں سے متعلق اجلاس ہوا، وزارت پانی و بجلی نے شرکاء کو بریفنگ دی۔حکام نے انوارالحق کاکڑ کو بتایا کہ بجلی کے ٹیرف کا…

پاکستان کرکٹ ٹیم کا وطن واپسی پر استقبال

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز اور اسی ملک میں افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی حاصل کرنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا۔قومی ٹیم سری لنکا میں افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز مکمل ہونے کے بعد آج ملتان…

پی سی بی نے ورلڈکپ کیلئے پاکستان ٹیم کی نئی کٹ تیار کرلی، ذرائع

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کےلیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی  ٹیم کی نئی کٹ تیار کر لی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی ورلڈکپ 2023 کیلئے ٹیم کی کٹ کی رونمائی کل کرے گا۔چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف تقریب کے مہمان خصوصی…

سیاسی جماعت کی الیکشن سے راہ فرار سمجھ سے بالا تر ہے، حسن مرتضیٰ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) پنجاب کے سینئر رہنما حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعت کی الیکشن سے راہ فرار سمجھ سے بالا تر ہے۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران حسن مرتضیٰ نے کہا کہ پیپلز پارٹی بروقت الیکشن کے انعقاد کےلیے کارکنوں کو…

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ فائنل بڑی اسکرین پر دکھانے کا فیصلہ

پنجاب کی نگراں حکومت نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا فائنل بڑی اسکرین پر دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے اولمپئن ارشد ندیم بھی نیزہ بازی کرتے نظر آئیں گے، جن سے قوم کو میڈل کی امیدیں…

خواب وہ ہوتے ہیں جو آپ کو سونے نہ دیں، ڈاکٹر امجد ثاقب

فرانس کے دارالحکومت پیرس کے نواحی علاقے پیری فیت میں پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ اور اخوت کے باہمی اشتراک سے معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر امجد ثاقب اور فرح اقرار کے ساتھ فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔تقریب کے مہمان خصوصی چئیرمین اخوت فاؤنڈیشن…

ایشیا کپ میں شرکت کے لیے افغانستان کی ٹیم 28 اگست کو لاہور پہنچے گی

ایشیا کپ میں شرکت کے لیے افغانستان کی کرکٹ ٹیم 28 اگست کو لاہور پہنچے گی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ایشیا کپ 2023ء کے میچز کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔لاہور میں ایشیا کپ کے میچز 3، 5 اور 6 ستمبر کو ہوں گے۔برطانوی ہائی کمشنر جین…

برطانوی ہائی کمشنر کا پاک افغان ون ڈے میچ پر تبصرہ

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے میچز بہت اچھے ہوئے، نسیم شاہ آخر میں باؤنڈری لگا کر میرے پسندیدہ کھلاڑی بن گئے ہیں۔لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے جین میریٹ نے کہا کہ پاکستان کی پوری ٹیم نے بہت اچھی پرفارمنس…

توقعات سے بڑھ کر بجلی کے بل آنے پر عوام آج بھی سراپا احتجاج

توقعات سے کہیں بڑھ کر بجلی کے بل آنے پر مختلف شہروں میں عوام نے آج بھی احتجاج کیا۔لاہور میں بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف شاہدرہ کے رہائشیوں نے احتجاج کیا، مظاہرین نے بجلی کے بل جلائے اور مہنگی بجلی کے خلاف نعرے لگائے۔مظاہرین نے مطالبہ کیا…

لیہ کے رہائشی نے پولیس کو ون فائیو پر کال کر کے پیٹ کی آگ بجھانے کی درخواست کردی

بچوں کی بھوک، تنگدستی اور مہنگائی نے باپ کو ون فائیو پر کال کرنے پر مجبور کر دیا۔لیہ کے رہائشی نے پولیس کو ون فائیو پر کال کر کے پیٹ کی آگ بجھانے کی درخواست کر دی۔ڈی پی او اسد الرحمٰن راشن لے کر ٹیم کے ہمراہ شہری کے گھر پہنچے تو راشن…

کھلاڑی نمبر ون پوزیشن کو انجوائے کریں لیکن یاد رکھیں 2 دن بعد ایشیا کپ ہے، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ نمبر ون پوزیشن کو انجوائے کریں لیکن یاد رکھیں 2 دن بعد ایشیا کپ ہے۔آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن لینے کے بعد کپتان بابر اعظم نے ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کو لیکچر دیا…

نیند کے مستقل اوقات کو ترتیب دینا کیوں ضروری ہے؟

انسان کے لیے نیند کے مستقل اوقات مقرر کرنا صحت کے لیے اچھا سمجھا جاتا ہے۔نیند کے مستقل اور مناسب اوقات دن بھر بہتر انداز سے کام کرنے کے لیے بہت ضروری ہیں۔یہاں ایک نظر نیند کے مناسب اوقات مقرر کرنے کے فوائد پر ڈال لیتے ہیں۔1- نیند کا بہتر…

بلوچستان کی نگراں حکومت انتخابات پر اثر انداز نہیں ہوگی، جان اچکزئی

صوبائی نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی نگراں حکومت انتخابات پر اثر انداز نہیں ہوگی۔جان اچکزئی نے سردار اختر مینگل کے انٹرویو کے تناظر میں یقین دہانی کروائی ہے کہ نگراں صوبائی کابینہ کے ارکان کا کوئی سیاسی ایجنڈا…