Browsing Category
Urdunews
سونے کی قیمت میں آج 1500 روپے کی کمی ہوگئی
ہفتے کے پہلے کاروباری دن ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 33…
سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو مکیش کمار کی گرفتاری سے روک دیا
سندھ ہائیکورٹ نے نیب کو سابق صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ کی گرفتاری سے روک دیا۔عدالت نے سابق صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی 12 ستمبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئی۔ مکیش کمار چاولہ کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) میں محکمہ ایکسائز…
ورلڈ ایتھلیٹکس میں سلور میڈل، حارث اور شاہین کی ارشد ندیم کو مبارکباد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرز شاہین آفریدی اور حارث رؤف نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے جیولین تھرو کے مقابلے میں سلور میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ ’ارشد ندیم آپ پاکستان کا فخر ہو،…
قانون ہاتھ میں لینا نہیں چاہتے، کسی کو بجلی کاٹنے نہیں دیں گے، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینا نہیں چاہتے، لیکن کسی کو اپنی بجلی کاٹنے نہیں دیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی کے تجارتی مرکز صدر کی کوآپریٹیو مارکیٹ میں تاجروں کے کےالیکٹرک کے خلاف جاری…
سپریم کورٹ میں توشہ خانہ تحائف نیلامی کیس سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے توشہ خانہ تحائف کی نیلامی سے متعلق کیس سماعت کےلیے مقرر کردیا۔ایس سی پی کل لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے خلاف اپیل پر سماعت کرے گی۔اس حوالے سے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا،…
پیاز کا استعمال صحت مند رہنے کے لئے کتنا ضروری ہے؟
ہمارے روز مرہ کھانوں میں استعمال ہونے والی پیاز جہاں یہ کھانوں کا لازمی جز ہے، کھانوں کا ذائقہ بڑھاتی ہے وہیں اس کے بےشمار طبی فوائد بھی ہیں۔ اس کا شمار مفید ادویاتی سبزی کے طور پر کیا جاتا ہے بالخصوص یہ نظام انہضام کی اصلاح کرتی ہے،…
چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں کس حالت میں رکھا گیا ہے؟ رپورٹ سامنے آ گئی
سپریم کورٹ میں جمع کروائی گئی چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں حالت سے متعلق اٹارنی جنرل کی رپورٹ سامنے آگئی۔ اٹارنی جنرل کی جانب سے جمع کروائی گئی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو سب سے محفوظ ہائی آبزَرویشن بلاک میں رکھا گیا ہے، چیئرمین…
خیرپور: کمسن ملازمہ تشدد کیس، حویلی کے مزید 5 ملازمین کے سیمپلز لی لئے گئے
خیر پور کے علاقے رانی پور میں تشدد سے کمسن گھریلو ملازمہ فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں پیر کی حویلی کے ملازمین کے سیمپلز لے لئے گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ پیر اسد شاہ کی نشاندہی پر حویلی کے مزید پانچ ملازمین کے ڈی این اے کے لئے سیمپلز لئے گئے…
چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست، وکیل الیکشن کمیشن کا بھارتی عدالت کے فیصلے کا حوالہ
اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی سزا معطلی درخواست کی سماعت پر سماعت شروع ہو گئی۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق جہانگیری پر مشتمل بینچ سماعت کر رہا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل…
پی آئی اے نے فوری طور پر 23 ارب روپے فراہم کرنے کی درخواست کردی
پاکستان قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے وزارت خزانہ سے فوری طور پر 23ارب روپے فراہم کرنے کی درخواست کردی۔وزارت خزانہ کا اپنے مؤقف میں کہنا ہے کہ فوری طور پر فنڈ فراہم کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کمرشل…
نارووال، رشتے کے تنازع پر بیٹی سمیت باپ اور بھائی قتل
صوبہ پنجاب کے شہر نارووال میں رشتہ کے تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کر کے خاتون سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ صدیق پورہ میں پیش آیا جہاں کزن نے رشتہ کے تنازع پر فائرنگ کر دی جس کے نیتجے میں خاتون سمیت ایک ہی…
بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اجلاس آج پھر ہوگا
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت بجلی کے بِلوں میں اضافے پر اجلاس آج پھر ہو گا۔اجلاس میں اراکین عبوری کابینہ، سیکریٹری پاور، چیئرمین واپڈا، چیئرمین نیپرا و دیگر متعلقہ اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔نگراں وزیرِاعظم کو اجلاس میں…
میں ڈرتا نہیں ہوں لیکن آج سیڑھیوں سے عدالت جاؤں گا، لطیف کھوسہ
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ آج اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے تو صحافی نے دو روز قبل لفٹ میں پھنسنے کا قصّہ چھیڑ دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکیل معروف قانون دان لطیف کھوسہ سے صحافی نے پوچھا کہ آج لفٹ کے ذریعے…
سرمایہ کاری سے متعلق اہم فیصلے آج متوقع
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹیشن کونسل کا اجلاس آج ہو گا۔اجلاس میں عسکری قیادت اور ایس آئی ایف سی ممبران و حکام شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں سرمایہ کاری سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔نگراں…
ایشیا کپ: افغانستان کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
افغانستان کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔کولمبو سے لاہور پہنچنے والی افغانستان کرکٹ ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔افغان ٹیم کل سے قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کا آغاز کرے گی۔دوسری جانب نیپالی اسٹار کرکٹر سندیپ…
کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟
موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ آج شہر قائد کراچی میں موسم کچھ گرم محسوس کیا جارہا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق، اگست کے اختتام تک کوئی مون سون سسٹم سندھ پر اثر انداز ہونے کا امکان نہیں ہے۔اُنہوں نے بتایا کہ 3 یا 4 ستمبر کو ہوا کا کم…
فاطمہ قتل کیس: مرکزی ملزم اسد شاہ کا ڈرائیور کراچی سے گرفتار
کمسن فاطمہ قتل کیس کے معاملے پر مرکزی ملزم اسد شاہ کے ڈرائیور کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق اسد شاہ کا ڈرائیور اعجاز خاصخيلی واقعے کے بعد فرار ہو گیا تھا۔پولیس کا بتانا ہے کہ اسد شاہ کے ڈرائیور اعجاز خاصخيلی سے تفتیش کی…
چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سہولیات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی اٹک جیل میں سہولیات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں دستیاب سہولیات پررپورٹ جمع کرائی۔اٹارنی جنرل نے چیف جسٹس عمر عطا…
دریائےستلج میں اونچے درجے کی سیلابی صورتحال برقرار
دریائے ستلج میں اونچے درجے کی سیلابی صورتحال برقرار ہے، سیلابی پانی سے کئی بند ٹوٹ گئے اور متعدد آبادیاں متاثر ہو گئی ہیں۔دریائے ستلج کا سیلابی ریلہ تحصیل احمدپور شرقیہ کے دریائی بیلٹ کے علاقوں میں داخل ہو گیا۔سیلاب سے فصلیں ڈوب گئیں اور…
اسد شاہ اور حنا شاہ کو سزا دلوا کر ہی دم لوں گی، فاطمہ کی والدہ
مبینہ طور پر تشدد سے ہلاک ہونے والی کمسن ملازمہ فاطمہ کی والدہ نے کہا ہے کہ اسد شاہ اور حنا شاہ کو سزا دلوا کر ہی دم لوں گی۔ایک بیان میں فاطمہ کی ماں اور کیس کی مدعی شبنم نے کہا ہے کہ حنا شاہ کی چچی نے دھمکی دی کہ حنا پر ہاتھ ہلکا رکھو…