جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سابق صوبائی وزیر، پی پی کے قریبی 60 سے زائد سرکاری افسران کے نام اسٹاپ لسٹ میں شامل

 سندھ کے سابق صوبائی وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما مکیش چاولہ کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے قریبی 60 سے زائد سرکاری افسران کے نام بھی اسٹاپ لسٹ میں شامل کیے گئے ہیں۔ مکیش…

نائیجر میں تعینات سفیر فوجی جنتا کے الٹی میٹم کے باوجود وہیں رہیں گے، فرانسیسی صدر

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکروں کا کہنا ہے کہ نائیجر میں تعینات سفیر فوجی جنتا کے الٹی میٹم کے باوجود وہیں رہیں گے۔جمعہ کے روز فرانس کے سفیر سلوین اِٹے کو نائیجر کی فوجی جنتا نے 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔فرانسیسی سفیر نے صدر…

راولپنڈی: ڈاکوؤں کا راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کے بعد تشدد

راولپنڈی کے علاقے وارث خان میں دن دیہاڑے ڈاکوؤں نے راہ چلتی خاتون کو دبوچ کر تشدد کا نشانہ بنایا، ہراساں کیا اور پرس چھین لیا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے کے بعد تھانہ وارث خانہ کی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔سٹی پولیس آفیسر (سی پی…

ترکیہ میں جنگ و جیو ٹی وی کے نمائندے ڈاکٹر فرقان حمید کیلئے اعزاز

ترکیہ میں روزنامہ جنگ اور جیو ٹی وی کے نمائندے ڈاکٹر فرقان حمید دنیا کے اُن گنے چنے عالمی شہرت یافتہ قلم کاروں اور کالم نگاروں میں شامل ہوگئے ہیں جن کے کئی ایک کالموں کو جمہوریہ ترکیہ کے صدر کے اطلاعاتی ڈائیریکٹریٹ کی جانب سے شائع ہونے…

بھارت میں پارٹنر کے قتل کا ایک اور واقعہ، شک کی بنیاد پر خاتون قتل

جنوبی بھارتی شہر بینگلور میں ایک شخص نے مبینہ طور پر دھوکادہی اور شک کی بنیاد پر اپنی پارٹنر کو ہی قتل کردیا۔  بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پریشر ککر مار کر اپنی پارٹنر کو قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔مقامی پولیس نے میڈیا…

برطانیہ: ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم میں خرابی، 500 پروازیں منسوخ

برطانیہ میں ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم میں خرابی کے نتیجے میں 500 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق 232 پروازوں کو برطانیہ سے دیگر ممالک روانہ ہونا تھا جبکہ271 کو برطانیہ آنا تھا۔تکنیکی خرابی کے باعث 80 فیصد پروازوں کی روانگی میں…

افغانستان کرکٹ ٹیم کل پہلا پریکٹس سیشن کرے گی

افغانستان کرکٹ ٹیم کل پہلا پریکٹس سیشن کرے گی، افغان ٹیم دوپہر 12:30 بجے باب وولمر اکیڈمی میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔افغانستان کرکٹ ٹیم تین بجے تک ٹریننگ کرے گی، افغان ٹیم ایشیا کپ کھیلنے کے کیےآج لاہور پہنچی تھی۔افعانستان کرکٹ ٹیم ایشیا…

گھریلو صارفین کو بجلی بلوں پر ون سلیب بینیفٹ دینے کی تجویز

وزارت توانائی میں ہونے والے اجلاس میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے تجاویز تیار کرلی گئیں، بجلی بلوں سے متعلق تجاویز جیو نیوز سامنے لے آیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گھریلو صارفین کو بجلی بلوں پر ون سلیب بینیفٹ دینے کی تجویز دی گئی ہے، صارفین کو…

پونے دو لاکھ روپے سے زائد مہنگا ’کی بورڈ‘

ایک فیشن برانڈ نے اپنے صارفین کےلیے کی بورڈ کو ہی جیکٹ پر نصب کر ڈالا۔ ہوا کچھ یوں کہ فیشن کمپنی نے ایک جیکٹ ڈیزائن کی ہے جس پر اس نے کی بورڈ کے بٹنز کی طرح کے پف بنادیے۔ تھری ڈی اسٹائل میں نظر آنے والی اس جیکٹ پر کی بورڈ کے 54 بٹنز بنے…

روسی صدر اور بھارتی وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ، برکس توسیع پر تبادلہ خیال

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے برکس کی توسیع اور جی 20 اجلاس پر تبادلہ خیال کیا۔کریملن سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ہوا۔پیوٹن اور…

عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ پھر کل تک مؤخر

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے بلوں پر دوسرا اجلاس ہوا لیکن عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کل تک مؤخر ہوگیا۔وزارت توانائی میں ہوئے اجلاس میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے تجاویز تیار کرلی گئیں، جو کل وفاقی کابینہ میں پیش کی…

تھانہ جلانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا دوبارہ جسمانی ریمانڈ منظور

تھانہ شادمان نذر آتش کیس میں بغاوت اور جنگ چھیڑنے کی دفعات شامل کرنے کے بعد انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الر شید اور اعجاز چوہدری سمیت دیگر ملزمان کو دوبارہ 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور پر پولیس کے حوالے کر…

ایم کیو ایم کی سیاسی جماعتوں کے انتخابی اخراجات کی حد مقرر کرنے کی تجویز

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو سیاسی جماعتوں کے انتخابی اخراجات کی حد مقرر کرنے کی تجویز دے دی۔سیاسی جماعتوں سے مشاورت کےلیے ای سی پی میں سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت اجلاس ہوا، ایم کیو…

جماعت اسلامی کا انتخابی عمل 90 دن میں مکمل کرنے کا مطالبہ

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے ملاقات میں جماعت اسلامی نے انتخابی عمل 90 دن میں مکمل کرنے کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں عام انتخابات، نئی حلقہ بندیوں، انتخابی فہرست اور الیکشن ضابطہ اخلاق…

خواتین کو اپنے شانہ بشانہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ خواتین کو اپنے شانہ بشانہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔لاہور میں مختلف اضلاع کی خواتین رہنماﺅں اور عہدیداروں کے وفود نے مریم نواز سے الگ الگ ملاقات کی۔ جس میں خواتین یوتھ ونگ کی کارکردگی سے…

سلمان بٹ نے شاہین آفریدی کے پہلے اسپیل کی تعریف میں کیا کہا؟

قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے پہلے اسپیل کو دنیا کے بڑے بڑے بیٹرز کے لیے امتحان قرار دیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان بٹ نے کہا کہ سب کو علم ہے  شاہین آفریدی کا نیا بال اندر آتا ہے اور…

سلمان بٹ نے شاہین آفریدی کے پہلے اسپیل کی تعریف میں کیا کہا؟

قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے پہلے اسپیل کو دنیا کے بڑے بڑے بیٹرز کے لیے امتحان قرار دیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان بٹ نے کہا کہ سب کو علم ہے  شاہین آفریدی کا نیا بال اندر آتا ہے اور…

کراچی: کےالیکٹرک کیخلاف مظاہرہ، تاجر رہنما کا 2 سمتبر کی ہڑتال کی حمایت کردی

کراچی کے علاقے صدر کی کوآپریٹو مارکیٹ میں کےالیکٹرک کے خلاف تاجروں نے مظاہرہ کیا جس کے باعث کوآپریٹو مارکیٹ اور اس کے اطراف میں ٹریفک جام ہوگیا۔ کوآپریٹو مارکیٹ کی طرف آنے والے ٹریفک کا رُخ موڑ دیا گیا۔ شہر کی مختلف مارکیٹوں کی تنظیموں…

چیئرمین پی ٹی آئی ملک کے تاحیات حکمران بننا چاہتے تھے۔، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹیرین (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ایک ڈکٹیٹر ہے، وہ صرف پیسے والوں کے ہمدرد ہیں۔ وہ ملک کے تاحیات حکمران اور بادشاہ بننا چاہتے تھے۔مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…

شہزادہ ولیم کے کس وعدے پر شہزادی ڈیانا جذباتی ہوگئی تھیں؟

برطانوی شہزادہ ولیم اور ہیری میں لڑائی کے باوجود بھی ایک چیز مشترک ہے اور وہ دونوں بھائیوں کی والدہ، شہزادی ڈیانا سے محبت ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، جب 1992ء میں شہزادی ڈیانا اور شاہ چارلس کے درمیان طلاق ہوئی تو کافی چیزوں…