Browsing Category
Urdunews
9، 10 مئی واقعات منصوبہ بندی سے ہوئے، پرویز خٹک کا اعتراف
سابق وزیر دفاع اور تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے اعتراف کیا ہے کہ 9 اور 10 مئی کے واقعات منصوبہ بندی سے ہوئے۔ایک بیان میں پرویز خٹک نے کہا کہ 9، 10 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں کیلئے الگ الگ ٹیمیں تشکیل دی گئی…
ناقابل برداشت مہنگی بجلی کی وجہ سے کاروبار نہیں چل سکتے، ایف پی سی سی آئی
فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے عہدیدار عرفان اقبال شیخ کا کہنا ہے کہ ناقابل برداشت مہنگی بجلی کی وجہ سے کاروبار نہیں چل سکتے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عرفان اقبال شیخ نے کہا کہ بجلی کے…
سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری: ملزمان کی سزاؤں کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ
سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس کے ملزمان کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔عدالت میں ملزمان اور پراسیکیوشن کے دلائل مکمل ہوگئے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ اپیلوں پر فیصلہ چند روز میں سنایا جائے گا۔جسٹس کریم خان آغا کی…
سزا معطلی سے قیدی نمبر 804 صادق و امین نہیں بنا، فردوس عاشق اعوان
رہنما استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سزا معطلی سے قیدی نمبر 804 صادق و امین نہیں بنا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرکزی سیکریٹری اطلاعات آئی پی پی فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں قوم…
یوٹیوبرز نے فریج، ٹی وی اور کشتی کو بلینڈر میں ڈال کر ٹکڑے ٹکڑے کردیا
تین امریکی یوٹیوبرز نے اپنے عجیب و غریب تجربے میں پہلے دنیا کا سب سے بڑا بلینڈر بنایا اور پھر اس بلینڈر میں ٹی وی، فریج اور کشتی کو ڈال کر ٹکڑے ٹکڑے کردیا۔ان امریکی یوٹیوبرز نے ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب پر موجود اپنے چینل ’ہاؤ ریڈیکیولس‘پر…
پاکستان ٹریڈ ایکسپو، کینیڈین تاجروں کی قومی مصنوعات میں دلچسپی، تجارت میں اضافہ
کینیڈا کے شہر وینکوور میں تعینات قونصل جنرل آف پاکستان جانباز خان نے کہا ہے کہ کینیڈا میں پاکستانی مصنوعات کی بڑھتی ہوئی مانگ کے باعث دونو ممالک کے مابین تجارتی تعلقات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ قونصل جنرل جانباز خان نے نمائندہ جنگ سے گفتگو…
سزا ختم نہیں معطل ہوئی ہے، لاڈلے کو ریلیف دینا مقصود تھا، عطا تارڑ
رہنما ن لیگ عطا اللّٰہ تارڑ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کے حکم پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نظر نہیں آتی، سزا ختم نہیں ہوئی، سزا معطل ہوئی ہے، لاڈلے کو ریلیف دینا مقصود تھا۔عطا تارڑ نے اسلام…
چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی پر فیاض چوہان کا طنزیہ ردعمل
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سزا معطلی کے فیصلے طنزیہ ردعمل دیدیا۔ایک بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ امید ہے اب جسٹس عامر فاروق چیئرمین پی ٹی…
پورا ایشیا کپ پاکستان میں ہوتا تو خوشی ہوتی، بابر اعظم
پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پورا ایشیا کپ پاکستان میں ہوتا تو خوشی ہوتی۔ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان قومی کرکٹ ٹیم کا کہنا تھا کہ افغانستان کے خلاف سیریز اچھی رہی۔جیت کے مومینٹم کو برقرار رکھنے کی کوشش…
اسد عمر کا چیئرمین پی ٹی آئی کو ڈکٹیٹر قرار دینے سے انکار
سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو ڈکٹیٹر قرار دینے سے انکار کردیا۔ایک بیان میں اسدعمر نے سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیان کی تصدیق کرنے سے بھی انکار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مجھے چیئرمین…
سری لنکا نے ایشیا کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا
سری لنکا نے ایشیا کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، داسن شناکا ٹیم کے کپتان، کوشال مینڈس نائب کپتان ہوں گے۔سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق پاتھم نسانکا، دیموتھ کرونا رتنے، کوشال پریرا، چریتھ اسالانکا اسکوڈ کا حصہ ہیں۔دھننجیا ڈی سلوا،…
سزا معطلی کہیں بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کا نتیجہ تو نہیں؟ حافظ حمد اللّٰہ کا سوال
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے استفسار کیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سزا معطلی کہیں بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کا نتیجہ تو نہیں؟پی ٹی آئی چیئرمین کی سزا معطلی کے فیصلے پر ردعمل میں حافظ حمد…
شاہین آفریدی ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لیں گے، ویوین رچرڈز
ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ویوین رچرڈز نے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والا بولر قرار دے دیا۔انسٹاگرام پر جاری کیے گئے ویڈیو پیغام میں ویوین رچرڈز نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی ورلڈ کپ میں سب سے…
میری عمر 77 سال ہے، 3 اسٹنٹ ڈلے ہوئے ہیں، چوہدری پرویز الہٰی کا عدالت میں بیان
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے عدالت میں کہا ہے کہ میری عمر 77 سال ہے اور مجھے 3 اسٹنٹ ڈلے ہوئے ہیں۔احتساب عدالت لاہور میں چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف گجرات منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔نیب کی جانب سے چوہدری پرویز…
چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کے فیصلے پر بیرسٹر سیف کا ردعمل
چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کے فیصلے پر تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ سزا معطلی کا فیصلہ خوش آئند ہے۔بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عدالت نے قانون کے تقاضوں کے مطابق فیصلہ کیا، چیئرمین پی ٹی آئی کو آئینی اور قانونی حق دیا…
برسلز: پریس قونصلر داؤد احتشام کیلئے الوداعی تقریب کا انعقاد
برسلز میں پاکستانی سفارتخانے میں تعینات پریس قونصلر داؤد احتشام کے لیے الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر بیلجیئم میں آباد مقامی صحافی برادری اور پاکستانی سفارتخانے میں نئے تعینات ہونے والے پریس قونصلر محمد صغیر وٹو، اکنامک…
چیئرمین پی ٹی آئی کے 25 دن قید کی تلافی کیا ہوگی، وکیل چیئرمین پی ٹی آئی
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے سوال اٹھایا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں قید کے دنوں کی تلافی کون کرے گا ؟ چیئرمین پی ٹی آئی کے 25 دن قید کی تلافی کیا ہوگی۔شعیب شاہین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس ہے کہ انصاف…
ایشیا کپ میں پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو دھچکا
ایشیا کپ کے شروع ہونے سے ایک دن پہلے بھارتی ٹیم کو دھچکا لگ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ٹیم کے بیٹر کے ایل راہول ایشیا کپ کے ابتدائی 2 میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔کے ایل راہول ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ کنڈیشنگ کیمپ میں شریک ہیں تاہم…
بجلی کے بلوں میں ٹیکسیشن میں کمی آئی ایم ایف کو اعتماد میں لیے بنا نہیں کی جاسکتی، ذرائع
بجلی بلوں میں ممکنہ ریلیف پر بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔اس حوالے سے وزارتِ خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ٹیکسیشن میں کمی آئی ایم ایف کو اعتماد میں لیے بنا نہیں کی جاسکتی، بلوں میں…
نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ بینچ کا حصہ…