جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ہاکی فائیو ایشیا کپ: پاکستان کا فاتحانہ آغاز، جاپان کو 1-26 سے شکست

ہاکی فائیو ایشیا کپ میں پاکستان نے پہلے میچ میں جاپان کیخلاف 2 درجن سے زائد گول کرکے ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کیا۔اومان کے شہر صلالہ میں پاکستان نے پہلے میچ میں جاپان کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 1-26 سے کامیابی حاصل کی۔ پاکستان کے رانا وحید…

مریم نواز نے سابق اراکین اسمبلی کو نیا ٹاسک دیدیا

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سابق اراکین اسمبلی کو نئے ٹاسک دے دیے۔مریم نواز سے سیالکوٹ کے سابق ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی اور پارٹی کی تنظیم سازی اور سیاسی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔دوران گفتگو مریم نواز نے سابق…

نیپالی کھلاڑی کو ملتانی حلوہ پسند آگیا

پاکستانی آل راؤنڈر فہیم اشرف نے نیپال کے کھلاڑی پرتیش کو ملتانی حلوہ پیش کیا، جو نپیالی کھلاڑی کو بہت پسند آیا۔ اس موقع پر فہیم اشریف کا کہنا تھا کہ ملتانی حلوہ اس شہر کی خاص سوغات ہے۔نیپالی کھلاڑی پرتیش نے کہا کہ ملتانی حلوہ واقعی بہت…

نگراں حکومت پر پی ڈی ایم کی نالائقی کا بوجھ شفٹ نہیں کیا جاسکتا، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت پر پی ڈی ایم حکومت کی نالائقی کا بوجھ شفٹ نہیں کیا جاسکتا۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سیدھی بات ہے، بجلی بنانے کے مہنگے پلانٹ لگائے گئے، اب 1400 ارب روپیہ آپ نے ان بجلی کے کارخانوں…

ذلفی بخاری کا سائفر کیس میں عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما ذلفی بخاری نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی سائفر کیس میں گرفتاری پر ردعمل دے یا۔ایک بیان میں ذلفی بخاری نے سابق وزیراعظم کو اُس بل کے تحت حراست میں لیا گیا ہے، صدر مملکت نے جس بل کی منظوری نہیں…

پاکستان انڈر 16 ٹیم ساف چیمپئن شپ میں شرکت سے محروم

پاکستان انڈر 16 فٹبال ٹیم ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) چیمپئن شپ میں شرکت سے محروم رہ گئی۔چیئرمین پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی (این سی) ہارون ملک نے کہا ہے کہ عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) نہ ملنے کی وجہ سے…

ایشیا کپ: نیپال کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان

ایشیا کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا، ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا۔پاکستان ٹیم نے افتتاحی میچ کےلیے پلیئنگ…

بجلی بلوں پر ریلیف، نگراں حکومت کا آئی ایم ایف سے رجوع کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے وزارت توانائی کی سفارشات پر عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت ہوا۔ تیسرے اجلاس میں بھی عوام کو بجلی بلوں میں…

ساف چیمپئن شپ کیلئے انڈر 16 ٹیم کو این او سی نہ ملنے پر ڈی جی پی ایس بی کا مؤقف

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) شعیب کھوسو نے ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) چیمپئن شپ کےلیے قومی انڈر 16 ٹیم کو عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) نہ ملنے پر اپنا مؤقف بیان کردیا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب…

سوڈان کے جنرل البرہان کی مصر میں صدر السیسی سے ملاقات

سوڈان میں خودمختار فوجی کونسل کے سربراہ جنرل عبدالفتاح البرہان مصر کے دورے پر پہنچ گئے۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے سوڈانی رہنما کا ہوائی اڈے پر استقبال کیا۔مصری صدر السیسی اور سوڈانی کونسل کے سربراہ البرہان کے…

بھارت: کسانوں کا احتجاج، مظاہرین عمارت کے حفاظتی جال پر چڑھ گئے

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں کسانوں نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا، مظاہرین سرکاری دفاتر کی عمارت میں داخل ہوگئے، پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق احتجاج کے دوران کسان مظاہرین عمارت کی پہلی منزل پر لگے حفاظتی جال…

کراچی کی مصروف ترین شاہراہ فیصل پر شیر آگیا

کراچی کی مصروف ترین شاہراہ فیصل پر شیر آگیا جو ٹہلتا ہوا ایک عمارت کی پارکنگ میں پہنچ گیا، تاہم وائلڈ لائف کی ٹیم نے اسے قابو کرکے پنجرے میں ڈال دیا۔شاہراہ فیصل پر عائشہ باوانی کالج کے قریب شیر سڑک پر آگیا، جس کے بعد پولیس اہلکار موقع…

پی ٹی آئی کا مہنگائی، بجلی قیمتوں کیخلاف احتجاج کی تائید کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کور کمیٹی نے مہنگائی اور بجلی قیمتوں کے خلاف احتجاج کی تائید کردی۔پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ پارٹی کارکنان اور ذمے داران ملک بھر میں پرامن عوامی احتجاج میں شریک ہوں۔اعلامیے میں…

چیئرمین پی آئی اے کی احتجاج کرنے والوں کو مذاکرات کی دعوت

چیئرمین پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے تنخواہوں میں اضافے کےلیے احتجاج کرنے والوں کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی آئی اے اسلم آر خان نے سی بی اے پیپلز یونٹی کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔پاکستان انٹرنیشنل…

بھارت میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے کی کمی

بھارت میں گھریلو استعمال کے لکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کے سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے کی کمی کردی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق وفاقی کابینہ نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔اس منظوری کے بعد دارالحکومت نئی دلی میں 14…

بجلی بلوں میں اضافے پر عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بجلی بلوں کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں شیری رحمان نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ ہوئے معاہدے پر کچھ کہنے کی پوزیشن میں نہیں۔انہوں نے…

سعودی عرب: نوجوان پاکستانی حافظ اعظم طارق مقابلہ قرات کے آخری مرحلے میں پہنچ گیا

پاکستان کا نوجوان حافظ اعظم طارق بن حسن زیب اپنی خوبصورت آواز اور بہترین قرات کی بدولت سعودی عرب میں مقابلہ قرات کے آخری مرحلے میں پہنچ گیا۔ فاتح کو دو لاکھ ریال انعام ملے گا۔تفصیلات کے مطابق بیت السلام کے طالب علم حافظ اعظم طارق بن حسن…

حاضر سروس فوجی افسر بھی چیئرمین نادرا تعینات ہوسکے گا، ترمیم منظور

حاضر سروس فوجی افسر بھی چیئرمین نادرا کے عہدے پر تعینات ہوسکے گا، قانون میں ترمیم منظور کرلی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کیلئے ترامیم کی منظور ی دے دی۔اسلام آباد نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی…

چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی وفاقی تعلیم کا 551 اساتذہ کی فوری بحالی کا حکم

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم کے چیئرمین عرفان صدیقی نے نوکری سے فارغ کیے جانے والے 551 ڈیلی ویجز ملازمین کی فوری بحالی کا حکم دے دیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی وفاقی تعلیم کا سینٹر عرفان صدیقی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ینگ ٹیچرز…

قومی ویمن کرکٹرز کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی سی) نے قومی ویمن کرکٹرز کےلیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا۔ 20 ویمنز کرکٹرز کو اضافے کے ساتھ 23 ماہ کےلیے سینٹرل کنٹریکٹ دیا گیا ہے۔ تمام ویمنز کرکٹرز نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کردیے ہیں۔کیٹیگری ’اے‘ میں 19…