Browsing Category
Urdunews
پاکستان اور بھارت کا اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا، کوچ نیپال کرکٹ ٹیم
نیپال کرکٹ ٹیم کے کوچ مونٹی دیسائی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا۔ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مونٹی دیسائی کا کہنا تھا کہ ورلڈ کلاس بولرز کو آج ہمارے لڑکے فیس کر رہے تھے۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو…
کرکٹ ورلڈ کپ عالمی ایونٹ ہے، بھارت کے ساتھ تعلقات کی نوعیت تبدیل نہیں ہوئی، نگراں وزیر خارجہ
نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ عالمی ایونٹ ہے، بھارت کے ساتھ تعلقات کی نوعیت تبدیل نہیں ہوئی۔اسلام آباد میں صحافیوں سے ملاقات میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیر خارجہ نے کہا کہ کور ایشوز پر بات کیے بغیر…
اسلام آباد: ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی کے 2 ملزمان گرفتار کرلیے، کروڑوں روپے برآمد
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اسلام آباد زون نے حوالہ ہنڈی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق آرا بازار روڈ چکوال سے گرفتار 2 ملزمان سے 3 کروڑ 9 لاکھ روپے برآمد ہوئے ہیں، جن کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفیش…
الیکشن 25 فروری سے پہلے ہوجائیں گے، عطا اللّٰہ تارڑ
مسلم لیگ (ن) کی الیکشن کمیشن سے مشاورت کرنے والی کمیٹی کے رکن عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن 25 فروری سے پہلے ہوجائیں گے۔جیو نیوزکے پروگرام کیپٹل ٹاک میں عطا تارڑ ، صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری اور پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم…
سوال صرف یہ ہے سائفر کہاں ہے؟ اور کیسے گم ہوا؟ سلمان اکرم راجا
تحریک انصاف کے وکیل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ سوال صرف یہ ہے کہ سائفر کہاں ہے؟ اور کیسے گم ہوا؟جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں سلمان اکرم راجا، عابد زبیری اور ن لیگی رہنما عطا اللّٰہ تارڑ نے گفتگو کی۔سلمان اکرم راجا نے کہا کہ میں…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کی روبکار جاری کردی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائی کی روبکار جاری کردی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کی روبکار جاری کی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کا فیصلہ گزشتہ روز جاری کیا گیا تھا…
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے پر دراڑیں پڑگئیں، مرمت کا نوٹم جاری
کراچی میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے پر دراڑیں پڑگئیں، مرمت کا نوٹم جاری کردیا گیا۔کراچی ایئرپورٹ کے رن وے نمبر 25 ایل اور 7 آر کا یومیہ بندش کا شیڈول جاری ہوگیا۔سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ 5 ماہ تک روزانہ دو سے تین گھنٹے دونوں رن…
لاہور: ایشیا کپ کے سیکیورٹی انتظامات کیلئے لگائے گئے کیمروں کا سامان چوری
لاہور میں ایشیا کپ کے سیکیورٹی انتظامات کیلئے لگائے گئے کیمروں کا سامان چوری ہوگیا۔نجی کمپنی کے منیجر نے تھانہ گلبرگ میں سامان چوری ہونے کی درخواست جمع کرا دی۔درخواست گزار کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کے حکم پر شاہراہوں پر سی سی ٹی وی کیمروں…
ایشیا کپ: بھارت کیخلاف میچ، پاکستان ٹیم کل سری لنکا روانہ ہوگی
پاکستان ٹیم ایشیا کپ کے دوسرے میچ کےلیے کل صبح سری لنکا کے شہر کینڈی کےلیے روانہ ہوگی۔ٹیم رات 3 بجے خصوصی فلائٹ سے کولمبو کےلیے روانہ ہوگی۔کولمبو پہنچنے کے بعد پاکستان ٹیم بس کے ذریعے کینڈی روانہ ہوگی اور جمعہ کی شام پالےکیلے اسٹیڈیم میں…
گبون میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرلیا
افریقی ملک گبون میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرلیا۔فوجی افسران نے سرکاری ٹی وی پر اعلان کیا کہ وہ موجودہ حکومت ختم کرکے الیکشن منسوخ کر رہے ہیں۔سرکاری نتائج کے مطابق صدر علی بونگو انڈمبا نے انتخابات میں کامیابی حاصل…
سائفر کیس سیاسی انتقام کے سوا کچھ نہیں، پی ٹی آئی کور کمیٹی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کور کمیٹی نے کہا ہے کہ سائفر کیس سیاسی انتقام کے سوا کچھ نہیں۔میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کور کمیٹی کے رکن شعیب شاہین نے کہا کہ اب بھی وقت ہے معاملات ٹھیک کریں، سائفر کیس سیاسی انتقام کے سوا کچھ…
سیلاب کے دوران پاکستان کی امداد، اے ڈی بی نے اعداد و شمار جاری کردیے
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے سیلاب کے دوران پاکستان کو دی جانے والی امداد کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے میں اے ڈی بی نے بتایا کہ ایک سال قبل ایک تہائی پاکستان تباہ کن سیلاب سے متاثر ہوا، ایک تہائی پاکستان…
رحیم یار خان میں 2 بچے گٹر میں گر کر جاں بحق
رحیم یار خان کے علاقے شمسی کالونی میں 2 بچے گٹر میں گر کر جاں بحق ہوگئے۔کھلے گٹر میں گرنے والے دونوں بچے آپس میں بہن، بھائی تھے، جن کی لاشیں نکال لی گئیں۔لواحقین کے مطابق بچوں کی عمریں 8 اور 10 سال ہے، جو گلی میں کھیلتے ہوئے گٹر میں گر…
لاڈلے کی خاطر نواز شریف کو نااہل نہ کیا جاتا تو ملک میں خوشحالی ہوتی، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ لاڈلے کی خاطر نواز شریف کو نااہل نہ کیا جاتا تو آج مہنگائی نہیں پاکستان میں خوش حالی ہوتی۔ ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز سے پنجاب ویمن ونگ کے عہدیداروں نے ملاقات کی،…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 525 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 525 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد 46 ہزار 244 پوائنٹس پر بند ہوا، کاروبار دن میں انڈیکس 525 پوائنٹس کے بینڈ میں…
پاکستان کو بدترین بین الاقوامی مالیاتی سامراج کا سامنا ہے، رضا ربانی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت بدترین بین الاقوامی مالیاتی سامراج کا سامنا ہے۔ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ پاکستان جو ایک خود مختار ملک ہے، اُسے اپنے عوام…
بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کی ویڈیوز موجود ہیں، حافظ حمد اللّٰہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کی ویڈیوز موجود ہیں۔بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کی خبر پر حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ ذمہ داری کے ساتھ موقف دیا ہے۔انہوں نے کہا…
سونے کی فی تولہ قیمت 2900 روپے بڑھ گئی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2900 روپے بڑھ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے سے ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 36 ہزار 400 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 486 روپے اضافے سے 2 لاکھ 2…
کیلیفورنیا کے ریسٹورنٹ میں باوردی مسلح پولیس اہلکاروں کا داخلہ ممنوع
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک ریسٹورنٹ نے باوردی اور مسلح پولیس اہلکاروں کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا۔سان فرانسسکو پولیس ڈپارٹمنٹ نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ 'ریم' نامی ریسٹورنٹ چَین نے پولیس اہلکاروں کا داخلہ ممنوع قرار دیا ہے۔بال دھونے…
لوگوں کو غربت سے نکالنے کیلئے چین کی کوششوں کا احترام ہونا چاہیے، برطانوی وزیر خارجہ
برطانیہ کے وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا کہنا ہے کہ لاکھوں لوگوں کو غربت سے نکالنے کی چین کی کوششوں کا احترام کیا جانا چاہیے۔برطانوی وزیر خارجہ نے چین پہنچنے پر اپنے چینی ہم منصب وانگ ای سے ملاقات کی۔اس موقع پر جیمز کلیورلی نے کہا کہ میری…