Browsing Category
Urdunews
بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کی ویڈیوز موجود ہیں، حافظ حمد اللّٰہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کی ویڈیوز موجود ہیں۔بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کی خبر پر حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ ذمہ داری کے ساتھ موقف دیا ہے۔انہوں نے کہا…
سونے کی فی تولہ قیمت 2900 روپے بڑھ گئی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2900 روپے بڑھ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے سے ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 36 ہزار 400 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 486 روپے اضافے سے 2 لاکھ 2…
کیلیفورنیا کے ریسٹورنٹ میں باوردی مسلح پولیس اہلکاروں کا داخلہ ممنوع
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک ریسٹورنٹ نے باوردی اور مسلح پولیس اہلکاروں کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا۔سان فرانسسکو پولیس ڈپارٹمنٹ نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ 'ریم' نامی ریسٹورنٹ چَین نے پولیس اہلکاروں کا داخلہ ممنوع قرار دیا ہے۔بال دھونے…
وزارت قانون وانصاف کا صدر کو انتخابات سے متعلق رائے پر مبنی جوابی خط ارسال
وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت عارف علوی کو انتخابات سے متعلق رائے پر مبنی جوابی خط ارسال کر دیا۔خط میں وزارت قانون و انصاف نے لکھا ہے کہ انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار الیکشن کمیشن کے پاس ہے، الیکشن ایکٹ کے تحت انتخابات کی تاریخ…
انگلینڈ ویمن کرکٹرز کی میچ فیس مردوں کے برابر کر دی گئی
انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے ویمن کھلاڑیوں کی میچ فیس مردوں کے برابر کر دی۔اس حوالے سے ای سی بی نے کہا ہے کہ رواں برس ویمن ایشیز سیریز کی کامیابی کے بعد میچ فیس برابر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ گرمیوں کے سیزن میں ویمن ایشیز دیکھنے کے لیے…
ہم بمشکل اپنے اخراجات پورے کر رہے ہیں: نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر
نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ ہم بمشکل اپنے اخراجات پورے کر رہے ہیں، ہمیں مارکیٹ سے 23 فیصد پر قرض لینا پڑ رہا ہے۔یہ بات نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ…
سرینگر کے سینئر لیکچرار کو آرٹیکل 370 کیخلاف گواہی مہنگی پڑ گئی
بھارتی سپریم کورٹ میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی ناجائز تنسیخ کی سماعت کے دوران گواہی دینے والے کو نوکری سے برخاست کردیا گیا۔گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول سرینگر کے سینئر لیکچرار ظہور احمد بھٹ کو آرٹیکل 370 کے خلاف گواہی دینے پر جموں و…
کینیڈا: طلبہ کا سرکاری قرضوں پر سُود معاف
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے طلبہ کا سرکاری قرضوں پر سُود معاف کر دیا۔کینیڈین وزیرِ اعظم کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’کینیڈا اسٹوڈنٹس اینڈ ایپرنٹس لونز‘ پر سُود مستقل ختم کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم چھٹیوں کے…
بابر اعظم نے کم سے کم اننگز میں 19 سنچریوں کا ہاشم آملہ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے کرکٹ اسٹار ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ دیا۔نیپال کے خلاف سنچری بنا کر بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ انہوں نے سب سے کم اننگز کھیل کر 19 سنچریوں کا ریکارڈ بنادیا۔بابر اعظم نے…
کراچی چڑیا گھر میں بندر کا پنجروں سے باہر مٹر گشت
کراچی چڑیا گھر میں بندر کا پنجروں سے باہر مٹر گشت دیکھنے میں آیا ہے، بندر درخت پر چڑھ گیا۔کراچی چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق درخت پر موجود بندر چڑیا گھر کا نہیں ہے، مگر جلد قابو کرلیں گے۔کراچی چڑیا گھر میں صبح سے ایک بندر آزادانہ گھومتا…
آج سپر بلیو مون کا نظارہ کیا جاسکے گا، ماہرین فلکیات
ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ آج سپر بلیو مون کا نظارہ کیا جاسکے گا۔ رواں ماہ دوسری بار سپر مون نظر آئے گا۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ سپر مون سال میں تین یا چار بار ہوتے ہیں۔ ایک ماہ میں 2 سپر مون ہوں تو دوسرے کو سپر بلیو مون کہا جاتا…
نگراں وزیر خزانہ کا آئی ایم ایف معاہدے کے مطابق چلنے کا اعلان
نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) معاہدے کے تحت چلنے کا اعلان کردیا۔میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ سابق حکومت نے آئی ایم ایف سے جو معاہدہ کیا تھا، اُس کے مطابق چلیں گے۔انہوں نے مزید…
سیالکوٹ: حاملہ خاتون اور نومولود بچے کا قتل، لرزہ خیز انکشافات
سیالکوٹ میں حاملہ خاتون اور نومولود بچے کے قتل میں لرزہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، دو سفاک خواتین نے خاتون کا گلا کاٹ کر ڈلیوری کی، بچہ بھی جان سے گیا۔ قتل کے الزام میں جعلی ڈاکٹر سمیت دو خواتین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔جیو نیوز نے قتل…
ملک بھر میں عام انتخابات کی تاریخ پر صدر کو وزارت قانون کا جوابی خط
ملک بھر میں عام انتخابات کی تاریخ پر رائے دینے کے معاملے میں وزارت قانون و انصاف نے صدر مملکت کو جوابی خط ارسال کردیا۔اپنے خط میں وزارت قانون و انصاف نے کہا کہ انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار الیکشن کمیشن کے پاس ہے، الیکشن ایکٹ کے تحت…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج جہلم کا دورہ، مشقوں کا مشاہدہ
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ٹلہ فائرنگ رینج جہلم کا دورہ کیا، انہوں نے فیلڈ فائر اور جنگی مشقوں کا مشاہدہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے آپریشنل مشقیں انجام دینے میں فضائیہ، آرمی ایوی ایشن اور زمینی…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج جہلم کا دورہ، مشقوں کا مشاہدہ
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ٹلہ فائرنگ رینج جہلم کا دورہ کیا، انہوں نے فیلڈ فائر اور جنگی مشقوں کا مشاہدہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے آپریشنل مشقیں انجام دینے میں فضائیہ، آرمی ایوی ایشن اور زمینی…
طیارہ گرنے کی بین الاقوامی تحقیقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: کریملن
کریملن کا کہنا ہے کہ روسی نجی فوجی ملیشیا کے سربراہ پریگوژن کا طیارہ گرنے کی بین الاقوامی تحقیقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔یہ بات کریملن کی جانب سے روسی نجی فوجی ملیشیا کے سربراہ پریگوژن کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کے معاملے پر جاری کیے…
ملک اور ریاست کیخلاف سازشوں کو بے نقاب کرنا ہو گا، جاوید لطیف
مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ آپ جڑانوالہ واقعے میں مذہبی سازشوں کو بے نقاب کر سکتے ہیں، اسی طرح ملک اور ریاست کے خلاف سازشوں کو بے نقاب کرنا ہو گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ آج ہر گھر میں عدم…
ملک اور ریاست کیخلاف سازشوں کو بے نقاب کرنا ہو گا، جاوید لطیف
مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ آپ جڑانوالہ واقعے میں مذہبی سازشوں کو بے نقاب کر سکتے ہیں، اسی طرح ملک اور ریاست کے خلاف سازشوں کو بے نقاب کرنا ہو گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ آج ہر گھر میں عدم…
سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
چیئرمین تحریک انصاف نے سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔سابق وزیراعظم نے وزارتِ قانون کا عدالت اٹک جیل منتقل کرنے کا نوٹی فکیشن چیلنج کرتے ہوئے استدعا کی ہے کہ نوٹی فکیشن غیر قانونی ہے جسے…