Browsing Category
Urdunews
کوہ پیما پورٹرز کے لیے بیمہ اسکیم بنانے کا منصوبہ
نگراں حکومت نے کوہ پیما پورٹرز کے لیے کم از کم 30 لاکھ روپے تک بیمہ اسکیم بنانے کا منصوبہ بنایا ہے۔اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے سیاحت وصی شاہ کی زیر صدارت کوہ پیماؤں اور پورٹرز سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا۔اجلاس میں کوہ پیما اور ان کے…
بجلی کے بلوں میں اضافہ، تاجروں کا آج ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان
آل پاکستان انجمن تاجران نے بجلی کے بلوں میں اضافے پر آج ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ کا کہنا ہے کہ بجلی کے کمرشل بِلوں میں سب سے زیادہ ٹیکسز لگائے گئے، تاجر برادری آج کاروباری…
پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی کے قتل میں مطلوب شخص کو پاکستان نے اٹلی کے حوالے کردیا
اٹلی میں پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی کے قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ قتل میں مطلوب شخص کو پاکستان نے اٹلی کے حوالے کر دیا۔اطالوی وزیر انصاف کا کہنا ہے کہ پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی کے قتل میں مطلوب شخص کو پاکستان نے اٹلی کے حوالے…
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بےقصور ہونے کی درخواست عدالت میں جمع کرا دی
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابی نتائج بدلنے کے مقدمے میں بےقصور ہونے کی درخواست جارجیا کی عدالت میں جمع کرا دی۔ٹرمپ اگلے ہفتے فلٹن کاؤنٹی کورٹ میں الزامات کا سامنا کرنے ذاتی طور پر پیش نہیں ہوں گے۔جارجیا میں کنونشن…
بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا، سرفراز بگٹی
نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا کہ ہم انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ بجلی کے بلوں کے…
کیا اب شجر کاری مہم و مچھر مار اسپرے بھی عدالت کروائے؟ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
سندھ حکومت نے لاڑکانہ میں نیم کے پودے لگانے کے نام پر کروڑوں روپے خرچ کردیے جبکہ زمین پر ایک بھی پودا نہیں لگا۔ سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں استدعا کی کہ شجر کاری مہم پر شفافیت سے عمل درآمد کروایا جائے۔ چیف جسٹس سندھ…
پی آئی اے کے اعلیٰ افسران کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے اعلیٰ افسران کے منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے قومی ایئرلائنز کی اعلیٰ انتظامیہ پر منی لانڈرنگ، کرپشن چھپانے اور فارن ایکسچینج ریگولیشن کی خلاف…
لوگوں کے 9 ہزار ارب روپے بینکوں سے باہر ہیں، ڈالر اور سونے پر سٹے بازی ہو رہی ہے، بزنس کونسل
پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) کا کہنا ہے کہ لوگوں کے 9 ہزار ارب روپے بینکوں سے باہر پڑے ہیں جس کی وجہ سے ڈالر اور سونے پر سٹے بازی ہورہی ہے۔ایک بیان میں پاکستان بزنس کونسل نے کہا کہ بیرونِ ملک پاکستانیوں میں حوالے کے ذریعے کرنسی پاکستان…
بجلی بلوں میں اضافے کیخلاف مائیں، بہنیں سراپا احتجاج ہیں، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم کا کہنا ہے کہ بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف کراچی کی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں سراپا احتجاج ہیں۔جماعت اسلامی شعبہ خواتین کے تحت نیو ایم اے جناح روڈ پر بجلی کے نرخوں میں بے تحاشہ اضافے، کےالیکٹرک کی جانب…
بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی پاکستانی بولنگ اٹیک کے معترف
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے بھی پاکستان ٹیم کے بولگن اٹیک کی تعریف کردی۔ بھارتی کرکٹر کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی اصل طاقت اس کے بولرز ہیں جو کسی بھی موقع پر میچ کا رخ بدل سکتے ہیں۔ ایشیا کپ سے قبل ایونٹ براڈکاسٹرز…
شور سے تنگ شخص کو پڑوسی کو سبق سکھانا مہنگا پڑ گیا
اکثر لوگ اپنے پڑوسیوں کے شور سے تنگ رہتے ہیں، لیکن اس بات کو سمجھانے کے بجائے خود ہی سبق سکھانے کا حربہ ڈھونڈنے اور اسے استعمال کرنے کی کوشش میں لگ جاتے ہیں۔امریکی ریاست فلوریڈا میں بھی ایک شہری عمر عبداللّٰہ کے ساتھ بھی ایسا واقعہ پیش…
عظمیٰ خان کےخلاف کرپشن کیس کی سماعت 18 ستمبر کو ہوگی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کی بہن عظمیٰ خان کے خلاف کرپشن کیس کی سماعت 18 ستمبر کو ہوگی۔اینٹی کرپشن کورٹ کے جج کی عدم تعیناتی کے باعث سماعت کی تاریخ 18 ستمبر مقرر کی گئی ہے۔عدالت نے عظمیٰ خان کو عبوری ضمانت پر 31 اگست کو…
پاکستان و جنوبی افریقا ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹرافی کی رونمائی
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز جمعہ سے کراچی میں شروع ہو رہی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی میچز کے بعد دونوں ٹیمیں ون ڈے سیریز میں بھی مدمقابل ہوں گی۔ لارا وولوارڈ کی قیادت میں جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم…
بنوں میں فوجی قافلے کے قریب خودکش حملہ، 9 جوان شہید
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں فوجی قافلے کے قریب خودکش حملے میں 9 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بنوں کے علاقے جانی خیل میں فوجی قافلے کے قریب خودکش حملہ ہوا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ خودکش…
دانش اسکول رحیم یار خان کے تلک کمار نے میٹرک میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، شہباز شریف
سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دانش اسکول رحیم یار خان کے طالب علم تلک کمار نے میٹرک میں پہلی پوزیشن لی۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ تلک کمار کا تعلق ہمارے ہاں بسنے والی ہندو برادری سے ہے، معاشرےمیں بین المذاہب ہم آہنگی اور…
بڑھتی مہنگائی، کم اجرت، تنخواہیں نہ بڑھنا کمپنیوں کے ملازمین میں مایوسی بڑھنے لگی
بڑھتی مہنگائی، کم تنخواہیں اور تنخواہیں نہ بڑھانا کمپنی ملازمین میں مایوسی کی وجہ بننے لگی،جب وقت کمپنی کے مفاد میں ہوتا ہے تو مالکان بھی بد دل ملازمین پر سرمایہ کاری نہیں کرتے، کیونکہ انہیں پتا ہوتا ہے کہ ملازمین کے پاس کہیں اور جانے کا…
فائیو سائیڈ ایشیا ہاکی کپ: پاکستان نے عمان کو 4-9 سے شکست دے دی
فائیو سائیڈ ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔عمان کے شہر صلالہ میں جاری ایونٹ میں پاکستان نے اپنے چوتھے میچ میں عمان کو 4 کے مقابلہ میں 9 گول سے شکست دے دی۔ محمد عبداللّٰہ کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔پاکستان…
48 گھنٹوں میں بجلی کے بلوں پر ریلیف کا اعلان کریں گے، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ تمام اداروں سے پوچھا کہ کتنی بجلی مفت استعمال کرتے ہیں؟ آئندہ 48 گھنٹوں میں بجلی کے بلوں پر ریلیف کا اعلان کریں گے۔سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان میں…
الیکشن کمیشن کے توشہ خانہ فیصلے کے خلاف اپیل واپس لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے توشہ خانہ فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کل سماعت…
فلپائن: دو منزلہ مکان میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک
فلپائن کے دارالحکومت منیلا کے دو منزلہ مکان میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔مقامی حکام کے مطابق مکان کو رہائش کے ساتھ کپڑوں کی پرنٹنگ اور گودام کے لیے بھی استعمال کیا جاتا تھا۔ہلاک ہونے والوں میں مکان کا مالک، اس کے…