جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بھارت نے جی 20 اجلاس کیلئے بندروں کے خطرے کو کم کرنے کیلئے نقلی لنگوروں کی مدد لے لی

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں 9 اور 10 ستمبر کو جی 20 رہنماؤں کا اجلاس ہوگا جس کے پُرامن انعقاد کے لیے بھارتی حکام نے انوکھا طریقہ تلاش کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں بندروں کی بڑی تعداد کو خطرہ سمجھا جاتا ہے جو مصروف سڑکوں…

ڈینگی کے لیے موجود ویکسین فی الحال اتنی مؤثر نہیں، نگراں وزیرِ صحت پنجاب

نگراں وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ ڈینگی کے لیے موجود ویکسین فی الحال اتنی مؤثر نہیں، اسے زیادہ سے زیادہ مؤثر بنانے پر کام جاری ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ ڈینگی پر مکمل کنٹرول کے لیے…

سلامتی کونسل اور اقوامِ متحدہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل اور اقوامِ متحدہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔اقوامِ متحدہ کے امن مشن کے وزارتی اجلاس کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اختتامی…

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کی رہائی کا تحریری حکم جاری کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی رہائی کا تحریری حکم جاری کردیا۔عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پرویز الہٰی کو نیب یا کوئی اور اتھارٹی گرفتار نہیں کرے گی اور انہیں نظر بند بھی نہیں کیا جائے گا۔لاہور ہائیکورٹ کا تحریری…

ایشیا کپ، پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شاہین آفریدی کا بیان سامنے آگیا

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل شاہین شاہ آفریدی کا بیان سامنے آگیا۔سری لنکا میں موجود شاہین آفریدی نے پی سی بی ڈیجیٹل میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ایشیا کپ نہیں کھیلا لیکن اس بار بہت اچھی تیاری ہے، سری…

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ویرات کوہلی کا بیان سامنے آگیا

ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل ویرات کوہلی کا بیان سامنے آگیا۔بھارتی اسپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ پاکستان ٹیم کی طاقت ان کی بولنگ ہے، پاکستان کے پاس کچھ واقعی بہترین بولرز…

شاہین شاہ آفریدی سے بھارتی میڈیا نے پریشان ہو کر پروپیگنڈا شروع کردیا

پہلے ہی اوور میں وکٹیں حاصل کرنے کی وجہ سے مشہور شاہین شاہ آفریدی سے بھارتی میڈیا نے پریشان ہوکر پروپیگنڈا شروع کردیا۔ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ سے ایک دن قبل بھارتی میڈیا نے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی فٹنس پر سوال اٹھانا شروع کردیے…

انتخابات نئی حلقہ بندیوں کے بعد کروائے جائیں، جی ڈی اے کا مطالبہ

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈے اے) نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ انتخابات نئی حلقہ بندیوں کے بعد کروائے جائیں۔الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، اسی حوالے سے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی سربراہی میں گرینڈ ڈیمو کریٹک…

روس میں آج سے اسلامی بینکنگ کا آغاز

روس نے تاریخ میں پہلی بار اسلامی بینکنگ کے آغاز کا اعلان کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق روس میں اسلامی بینکنگ کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔عرب میڈیا نے بتایا ہے کہ پائلٹ پروگرام کے تحت روس میں اسلامی بینکاری کا دورانیہ فی الحال 2 سال ہو گا۔روس…

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس ڈی لسٹ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیسز ڈی لسٹ کر دیے۔الیکشن کمیشن نے بینچ کی عدم دستیابی کے باعث یہ کیسز ڈی لسٹ کیے ہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں…

عام انتخابات سے قبل حلقہ بندیاں ہوں گی، نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی

نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ عام انتخابات سے قبل حلقہ بندیاں ہوں گی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ الیکشن میں دو چار مہینے کے التوا کو تاخیر نہیں سمجھتا، ہم بہت مختصر عرصے کے لیے آئے ہیں۔سرفراز…

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کرایوں میں اضافے کا عندیہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا گیا۔آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کے ترجمان ایچ ایم جہانگیر نے کہا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے تناسب سے کرایوں میں اضافے پر مجبور ہیں۔ایچ…

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کانٹریکٹس میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کانٹریکٹس میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی مصروفیت کے باعث بات چیت کا عمل مکمل نہیں ہوسکا ہے۔ افغانستان سیریز، پھر وطن واپسی اور پھر ایشیا کپ کے لیے ٹیم کے سری لنکا جانے کی وجہ سے کرکٹرز…

نیب ترامیم سے کس کس نے فائدہ اٹھایا؟ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

نیب ترامیم سے رواں سال مستفید افراد کی رپورٹ سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کرا دی گئی۔نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے دوران یہ رپورٹ جمع کرائی گئی۔نیب کی رپورٹ کے مطابق رواں سال 30…

انٹر بینک میں آج ڈالر سستا ہو گیا

امریکی ڈالر مسلسل اپنی قدر میں اضافے کے بعد آج قدرے نیچے آیا ہے۔آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 29 پیسے سستا ہونے کے بعد 305 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 305…

کراچی میں آشوب چشم کے کیسز بڑھنے لگے

کراچی میں آشوب چشم کے زیادہ کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں اور ہر عمر کا فرد اس مرض سے متاثر ہو رہا ہے۔ماہرین امراض چشم کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں یومیہ سیکڑوں مریض آرہے ہیں، یہ مرض ایک سے دوسرے شخص کو منتقل ہو جاتا ہےاس بیماری سے متعلق ماہرین…

پاکستان سنی تحریک نے ثروت اعجاز سے سربراہی واپس لے لی

پاکستان سنی تحریک کی مرکزی کابینہ نے اپنے سربراہ ثروت اعجاز قادری کو نااہل قرار دیتے ہوئے مرکزی کابینہ سے فارغ کردیا۔پاکستان سنی تحریک کے ترجمان فہیم الدین شیخ نے مرکزی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ثروت اعجاز تنظیمی…

محمد رضوان بی بی ایل ڈرافٹ سے دستبردار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان بی بی ایل ڈرافٹ سے دستبردار ہوگئے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ویسٹ انڈیز کے نکولس پوران بھی ڈرافٹ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق بگ بیش لیگ اور ویمن بگ بیش لیگ کا اوور سیز ڈرافٹ 3…

شاہ عبداللطیف بھٹائی کے تین روزہ عرس کا آغاز

برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے تین روزہ عرس کی تقریبات آج سے شروع ہورہی ہیں۔ملک بھر سے عقیدت مندوں کی بھٹ شاہ آمد کا سلسلہ جاری ہے، اس سلسلے میں سندھ حکومت نے آج صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔شاہ عبدالطیف…

بجلی کے بلوں میں اضافہ، تاجروں کا آج ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

آل پاکستان انجمن تاجران نے بجلی کے بلوں میں اضافے پر آج ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ کا کہنا ہے کہ بجلی کے کمرشل بِلوں میں سب سے زیادہ ٹیکسز لگائے گئے، تاجر برادری آج کاروباری…