Browsing Category
Urdunews
ایشیا کپ، پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شاہین آفریدی کا بیان سامنے آگیا
ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل شاہین شاہ آفریدی کا بیان سامنے آگیا۔سری لنکا میں موجود شاہین آفریدی نے پی سی بی ڈیجیٹل میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ایشیا کپ نہیں کھیلا لیکن اس بار بہت اچھی تیاری ہے، سری…
پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ویرات کوہلی کا بیان سامنے آگیا
ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل ویرات کوہلی کا بیان سامنے آگیا۔بھارتی اسپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ پاکستان ٹیم کی طاقت ان کی بولنگ ہے، پاکستان کے پاس کچھ واقعی بہترین بولرز…
شاہین شاہ آفریدی سے بھارتی میڈیا نے پریشان ہو کر پروپیگنڈا شروع کردیا
پہلے ہی اوور میں وکٹیں حاصل کرنے کی وجہ سے مشہور شاہین شاہ آفریدی سے بھارتی میڈیا نے پریشان ہوکر پروپیگنڈا شروع کردیا۔ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ سے ایک دن قبل بھارتی میڈیا نے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی فٹنس پر سوال اٹھانا شروع کردیے…
انتخابات نئی حلقہ بندیوں کے بعد کروائے جائیں، جی ڈی اے کا مطالبہ
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈے اے) نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ انتخابات نئی حلقہ بندیوں کے بعد کروائے جائیں۔الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، اسی حوالے سے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی سربراہی میں گرینڈ ڈیمو کریٹک…
روس میں آج سے اسلامی بینکنگ کا آغاز
روس نے تاریخ میں پہلی بار اسلامی بینکنگ کے آغاز کا اعلان کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق روس میں اسلامی بینکنگ کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔عرب میڈیا نے بتایا ہے کہ پائلٹ پروگرام کے تحت روس میں اسلامی بینکاری کا دورانیہ فی الحال 2 سال ہو گا۔روس…
حلیم عادل کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور
کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے مبینہ ٹاؤن تھانے کے کیس میں حلیم عادل کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرلیا۔عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کو کل انسداد دہشت گردی عدالت کے…
عمر اکمل نے اہلیہ کیساتھ تصویر شیئر کردی
قومی کرکٹر عمر اکمل نے اہلیہ اور بچوں سمیت تصویریں شیئر کی ہیں۔کرکٹر عمر اکمل نے اہلیہ نور عمر کی سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔عمر اکمل کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے پوسٹ کے کیپشن میں لکھنا ہے کہ ’میری ہمسفر کو سالگرہ مبارک ہو۔‘عمر اکمل کی دوسری…
پرویز الہٰی کو رہا کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے خلاف درخواست کی عدالتِ عالیہ میں سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت چوہدری پرویز الہٰی کو لاہور ہائی کورٹ میں پیش کیا گیا۔عدالتِ…
ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر تاریخ تبدیل
انسداد دہشت گری عدالت اسلام آباد نے ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر تاریخ تبدیل کردی۔سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کے وکلا نے اے ٹی سی سے درخواست ضمانت پر 2 ستمبر کو نوٹسز کی استدعا کی جس پر عدالت نے کل 2 ستمبر کو دلائل…
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کانٹریکٹس میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کانٹریکٹس میں تاخیر کی وجہ سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی مصروفیت کے باعث بات چیت کا عمل مکمل نہیں ہوسکا ہے۔ افغانستان سیریز، پھر وطن واپسی اور پھر ایشیا کپ کے لیے ٹیم کے سری لنکا جانے کی وجہ سے کرکٹرز…
نیب ترامیم سے کس کس نے فائدہ اٹھایا؟ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
نیب ترامیم سے رواں سال مستفید افراد کی رپورٹ سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کرا دی گئی۔نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے دوران یہ رپورٹ جمع کرائی گئی۔نیب کی رپورٹ کے مطابق رواں سال 30…
انٹر بینک میں آج ڈالر سستا ہو گیا
امریکی ڈالر مسلسل اپنی قدر میں اضافے کے بعد آج قدرے نیچے آیا ہے۔آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر 29 پیسے سستا ہونے کے بعد 305 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 305…
کراچی میں آشوب چشم کے کیسز بڑھنے لگے
کراچی میں آشوب چشم کے زیادہ کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں اور ہر عمر کا فرد اس مرض سے متاثر ہو رہا ہے۔ماہرین امراض چشم کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں یومیہ سیکڑوں مریض آرہے ہیں، یہ مرض ایک سے دوسرے شخص کو منتقل ہو جاتا ہےاس بیماری سے متعلق ماہرین…
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس ڈی لسٹ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیسز ڈی لسٹ کر دیے۔الیکشن کمیشن نے بینچ کی عدم دستیابی کے باعث یہ کیسز ڈی لسٹ کیے ہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں…
عام انتخابات سے قبل حلقہ بندیاں ہوں گی، نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی
نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ عام انتخابات سے قبل حلقہ بندیاں ہوں گی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ الیکشن میں دو چار مہینے کے التوا کو تاخیر نہیں سمجھتا، ہم بہت مختصر عرصے کے لیے آئے ہیں۔سرفراز…
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد کرایوں میں اضافے کا عندیہ
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافے کا عندیہ دے دیا گیا۔آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کے ترجمان ایچ ایم جہانگیر نے کہا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے تناسب سے کرایوں میں اضافے پر مجبور ہیں۔ایچ…
محمد رضوان بی بی ایل ڈرافٹ سے دستبردار
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان بی بی ایل ڈرافٹ سے دستبردار ہوگئے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ویسٹ انڈیز کے نکولس پوران بھی ڈرافٹ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق بگ بیش لیگ اور ویمن بگ بیش لیگ کا اوور سیز ڈرافٹ 3…
شاہ عبداللطیف بھٹائی کے تین روزہ عرس کا آغاز
برصغیر کے عظیم صوفی بزرگ شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے تین روزہ عرس کی تقریبات آج سے شروع ہورہی ہیں۔ملک بھر سے عقیدت مندوں کی بھٹ شاہ آمد کا سلسلہ جاری ہے، اس سلسلے میں سندھ حکومت نے آج صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔شاہ عبدالطیف…
پاکستان سنی تحریک نے ثروت اعجاز سے سربراہی واپس لے لی
پاکستان سنی تحریک کی مرکزی کابینہ نے اپنے سربراہ ثروت اعجاز قادری کو نااہل قرار دیتے ہوئے مرکزی کابینہ سے فارغ کردیا۔پاکستان سنی تحریک کے ترجمان فہیم الدین شیخ نے مرکزی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ثروت اعجاز تنظیمی…
صدر بنا تو دشمنوں سے وہی کروں گا جو میرے ساتھ ہوا، ڈونلڈ ٹرمپ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دوبارہ صدر بنا تو سیاسی دشمنوں کے ساتھ وہی کروں گا جو اس وقت میرے ساتھ کیا جارہا ہے۔اپنے بیان میں امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کو وارننگ جاری کردی۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ہیلری کلنٹن کو اپنے…