Browsing Category
Urdunews
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہ کینیا منسوخ، ذرائع
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا دورہ کینیا منسوخ ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ ملکی صورتحال کے باعث کینیا نہیں جائیں گے۔نگراں وزیراعظم نے نگراں وزیر خارجہ سے مشاورت کے بعد دورہ کینیا منسوخ کیا۔بشکریہ جنگbody…
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔نگراں وزیراعظم نے کہا کہ حکومت دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے تعاون جاری رکھے گی۔انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دیرینہ…
پاک بھارت ٹاکرے سے قبل افتخار احمد کی مداحوں سے اپیل
ایشیا کپ 2023ء کے ابتدائی میچ میں سنچری بنانے والے بیٹر افتخار احمد نے سوشل میڈیا پر مداحوں سے اپیل کردی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد جو اپنی جاندار بیٹنگ کے لیے شہرت رکھتے ہیں، نے ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل…
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 459 روپے مہنگا، نوٹیفکیشن جاری
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 459 روپے 85 پیسے مہنگا ہوگیا، اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 833 روپے 49 پیسے ہوگئی۔فی کلو ایل پی جی 38 روپے97 پیسے…
سینیٹر عون عباس بپی کا پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عون عباس بپی نے 9 مئی واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔سینیٹر عون عباس بپی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی اور کہا کہ وہ تحریک انصاف جنوبی پنجاب کی…
ملکی معیشت کو درپیش مالی خطرات سے متعلق وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
وزارت خزانہ نے مالی خسارے میں کمی کے لیے پلان تیار کرلیا اور ملکی معیشت کے بڑے خطرات بھی بتادیے۔وزارت خزانہ نے ملکی معیشت کو درپیش مالی خطرات سے متعلق رپورٹ جاری کردی، جس میں توانائی کی قیمتوں میں اضافے سے مزید مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ظاہر…
اسلام آباد پولیس نے چوہدری پرویز الہٰی کو گرفتار کرلیا
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو پولیس نے پھر گرفتار کر لیا۔چوہدری پرویز الہٰی کو رہائی کے کچھ دیر بعد ہی اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا، وہ لاہور ہائیکورٹ سے لاہور پولیس کی نفری میں گھر روانہ ہوئے تھے ،مگر ظہور الہٰی ہائوس…
حکومت اعلیٰ افسران کی مراعات کم کیوں نہیں کرتی؟ سینیٹر مشتاق احمد
جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے سوال اٹھایا ہے کہ حکومت اعلیٰ افسران کی مراعات کم کیوں نہیں کرتی؟پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں اضافے پر جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے یہ بات پشاور سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ان کا…
بھارت، دوران پرواز 51 سالہ پائلٹ چل بسا
دہلی سے دوحہ جانے والی فلائٹ میں 51 سالہ پائلٹ کو دوران پرواز موت آگئی ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ بدھ کو مذکورہ شخص دہلی سے دوحہ جانے والی فلائٹ میں سفر کر رہا تھا اور لینڈنگ سے آدھا گھنٹہ قبل اچانک چل بسا، جس کے باعث پرواز…
صدر نے اقتصادی کونسل کی تشکیل کی منظوری دے دی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل کی منظوری دے دی۔ کونسل میں وزیراعظم، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ سمیت 13 ارکان شامل ہیں، کونسل کے چیئرمین وزیراعظم پاکستان ہوں گے۔قومی اقتصادی کونسل ملک کی مجموعی معاشی صورتحال کا…
بنوں جانی خیل میں شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا
بنوں جانی خیل میں گزشتہ روز خودکش دھماکے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔نماز جنازہ میں اعلیٰ حاضر سروس فوجی اور سول افسران نے شرکت کی۔ شہداء کو فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کیا جائے گا۔پاک فوج کے…
شیخوپورہ میں آئل ٹینکر سے پیٹرول چوری کے دوران آگ لگ گئی
پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں آئل ٹینکر سے پیٹرول چوری کرنے کے دوران آگ لگ گئی۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ آئل ٹینکر کے قریب سگریٹ پینے کی وجہ سے لگی۔ ٹینکر میں آگ لگنے کا واقعہ گوجرانوالہ روڈ پر دھیر کے موڑ کے قریب پیش آیا۔ بشکریہ جنگbody…
بھارت میں دفتر کی چھت جھڑنے پر ملازمین ہیلمٹ پہن کر کام کرنے لگے
بھارت کی ایک مخدوش عمارت میں قائم دفتر میں کام کرنے والے ملازمین کنکریٹ جھڑنے کی وجہ سے ہیلمٹ پہن کر کام کرنے پر مجبور ہیں۔یہ عمارت ریاست تلنگانہ میں ہے جہاں ملازمین ہیلمٹ پہن کر کمپیوٹر پر کام کرتے ہیں کیونکہ چھت کا پلاسٹر جھڑنے کے باعث…
ایشیا کپ میں ماضی جیسی پرفارمنس دینے کی کوشش کروں گا، روہت شرما
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں ماضی جیسی پرفارمنس دینے کی کوشش کروں گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف ایشیا کپ کے اہم ترین میچ سے قبل کینڈی میں پریس کانفرنس کے دوران روہت شرما نے حریف ٹیم کی تعریف کی۔انہوں نے کہا…
مونس الہٰی کا پولیس پر عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کا الزام
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری پر ان کے بیٹے کا رد عمل سامنے آگیا۔اپنے بیان میں مونس الہٰی نے پولیس پر عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کا الزام لگا دیا۔مونس الہٰی نے کہا کہ پولیس عدالتی حکم کے بعد…
پاک بھارت ٹاکرے سے قبل افتخار احمد کی مداحوں سے اپیل
ایشیا کپ 2023ء کے ابتدائی میچ میں سنچری بنانے والے بیٹر افتخار احمد نے سوشل میڈیا پر مداحوں سے اپیل کردی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد جو اپنی جاندار بیٹنگ کے لیے شہرت رکھتے ہیں، نے ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل…
پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ویرات کوہلی کا بیان سامنے آگیا
ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل ویرات کوہلی کا بیان سامنے آگیا۔بھارتی اسپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ پاکستان ٹیم کی طاقت ان کی بولنگ ہے، پاکستان کے پاس کچھ واقعی بہترین بولرز…
شاہین شاہ آفریدی سے بھارتی میڈیا نے پریشان ہو کر پروپیگنڈا شروع کردیا
پہلے ہی اوور میں وکٹیں حاصل کرنے کی وجہ سے مشہور شاہین شاہ آفریدی سے بھارتی میڈیا نے پریشان ہوکر پروپیگنڈا شروع کردیا۔ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ سے ایک دن قبل بھارتی میڈیا نے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی فٹنس پر سوال اٹھانا شروع کردیے…
انتخابات نئی حلقہ بندیوں کے بعد کروائے جائیں، جی ڈی اے کا مطالبہ
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈے اے) نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ انتخابات نئی حلقہ بندیوں کے بعد کروائے جائیں۔الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، اسی حوالے سے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی سربراہی میں گرینڈ ڈیمو کریٹک…
روس میں آج سے اسلامی بینکنگ کا آغاز
روس نے تاریخ میں پہلی بار اسلامی بینکنگ کے آغاز کا اعلان کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق روس میں اسلامی بینکنگ کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔عرب میڈیا نے بتایا ہے کہ پائلٹ پروگرام کے تحت روس میں اسلامی بینکاری کا دورانیہ فی الحال 2 سال ہو گا۔روس…