جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

افغان کرنسی دیگر کے مقابلے میں مستحکم اور مہنگائی کم ہوئی ہے، ورلڈ بینک

افغانستان کے معاشی حالات پر عالمی بینک نے  رپورٹ جاری کردی ہے، جس کے مطابق افغان کرنسی مستحکم اور ملک میں گزشتہ سال کے مقابلے مہنگائی 9 فیصد سے زائد کم ہوئی ہے۔ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق افغان کرنسی دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم…

الیکشن کمیشن کی 3 سال سے زائد صوبوں میں تعینات افسران کو بُلانے کی ہدایت

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات سے قبل بڑا اقدام کرلیا، صوبوں میں 3 سال سے زائد عرصے سے تعینات افسران کو بلانے کی ہدایت کردی۔الیکشن کمیشن نے وفاق کو صوبے میں موجود ایسے افسران کو بلانے کی ہدایت کردی، جن کی تعیناتی کو…

بجلی یونٹ کی اوسط قیمت 42 روپے تک جاپہنچی

عوام پر بجلی گراتے بل میں یونٹ کی اوسط قیمت 42 روپے تک پہنچ گئی۔بجلی بلوں کی مد میں نادہندگان تقریباً 2 ارب روپے دبائے بیٹھے ہیں ۔نجی بجلی گھروں کو کیپسٹی پے منٹس رواں مالی سال کے دوران 2 ہزار ارب سے تجاوز کرنے کا خدشہ ہے ۔بجلی چوری اور…

نگراں وزیر داخلہ حارث نواز کا سندھ بھر میں بڑے آپریشن کا اعلان

نگراں وزیر داخلہ سندھ حارث نواز نے کراچی سمیت سندھ بھر میں جلد بڑے آپریشن کا اعلان کردیا۔ٹھٹھہ میں صحافیوں سے گفتگو میں نگراں وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ باکردار اچھے لوگوں کو لگا رہے ہیں۔ آج کل میں نئے افسران آجائیں گے۔انہوں نے کہا کہ…

بشریٰ بی بی اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، نعیم پنجوتھا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کے وکیل نعیم پنجوتھا کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔اپنے بیان میں نعیم پنجوتھا نے کہا کہ بشریٰ بی بی اور چیئرمین پی ٹی آئی کی…

ایشیاکپ: بنگلادیش کا افغانستان کو جیت کیلئے 335 رنز کا ہدف

ایشیا کپ 2023ء میں گروپ بی کے اہم میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کو جیت کےلیے 335 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جاری ایونٹ کے چوتھے میچ میں بنگلادیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بنگلادیش نے…

لاہور: بھارتی کرکٹ بورڈ کا وفد ایشیاکپ کے میچز دیکھنے کیلئے کل پہنچے گا

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا 4 رکنی وفد ایشیا کپ کے میچز دیکھنے کےلیے کل پاکستان پہنچے گا۔ذرائع کے مطابق بی سی سی آئی کا وفد کل دوپہر واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچے گا۔ وفد میں بھارتی بورڈ کے صدر راجر بنی اور نائب صدر راجیو…

لیاقت آباد میں راشن تقسیم کرنے کے معاملے پر ترجمان گورنر کا مؤقف

لیاقت آباد میں راشن تقسیم کرنے کے معاملے پر ترجمان گورنر سندھ کا مؤقف سامنے آگیا ہے۔ترجمان گورنر سندھ نے کہا ہے کہ آج لیاقت آباد میں طاقتور پاکستان کے راشن بیگز کی تقسیم کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا تھا، نہ ہی راشن بیگز کے کارڈز تقسیم…

’ایک وقت کا کھانا بھی دشوار ہوگیا‘ عوام کی دہائی

مہنگائی کی چکی میں پسے عوام نے دہائی دے دی۔ دو وقت کی روٹی تو دور کی بات ہے، اب تو ایک وقت کا کھانا بھی دشوار ہوگیا ہے۔کراچی کے بازاروں میں سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگ گئیں۔شہر قائد میں ایک کلو مٹر 400 روپے جبکہ بھنڈی 160…

سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے رہنما زین شاہ کا مغویوں کی جلد بازیابی کا مطالبہ

سندھ یونائیٹڈ پارٹی (ایس یو پی) کے مرکزی صدر سید زین شاہ نے کچے کے علاقوں میں مغویوں کو جلد بازیاب کروانے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ حکومت، سیکیورٹی ادارے اور انتظامیہ پولیس کے ساتھ تعاون کر کے مغوی ساگر کمار، ڈاکٹر…

کمر توڑ مہنگائی نے زندگی کی گاڑی چلانا مشکل بنادی

کمر توڑ مہنگائی نے موٹرسائیکل اور رکشا چلا کر روزگار کمانے والوں کےلیے زندگی کی گاڑی چلانا مشکل بنادی۔ لوکل ٹرانسپورٹ سے محروم شہر گوجرانوالہ میں رکشہ ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ پیٹرول مہنگا ہوگیا، سواری کرایہ بڑھانے کو تیار نہیں۔رکشہ…

بہاولپور: خاتون کے ہاں 5 جڑواں بچوں کی ولادت

بہاولپور میں خاتون کے ہاں کوئینٹپلز (ایک ساتھ 5 بچوں) کی ولادت ہوئی ہے۔بہاولپور کے گورنمنٹ صادق اسپتال کی انتظامیہ نے خاتون کے ہاں 5 بچوں کی ولادت کی تصدیق کی۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق خاتون کے ہاں ایک ساتھ 4 لڑکیاں اور 1 لڑکا پیدا ہوا…

1 ارب سے زائد کی کرپشن کے الزام میں محمد خان بھٹی گرفتار

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو گرفتار کرلیا۔نیب نے انہیں گوجرانوالا جیل سے حراست میں لیا، انہیں 4 ستمبر کو احتساب عدالت لاہور میں پیش کر کے جسمانی ریمانڈ لیا…

حلیم عادل شیخ کے خلاف پراپرٹی میں جعلسازی کا مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف میمن گوٹھ میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ وہ پہلے ہی 3 روزہ ریمانڈ پر ہیں۔پولیس حکام کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔…

گٹر میں گرنے کے واقعات کا کوئی دفاع نہیں کرسکتا، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ گٹر میں گرنے کے واقعات کا کوئی دفاع نہیں کرسکتا، یہ واقعات بدقسمت ہیں۔میئر کراچی نے ردعمل دیا کہ انہوں نے ان علاقوں میں جاکر گٹر کے ڈھکن نہیں چرائے ہیں، اس نوعیت کے واقعات کا الزام پیپلز پارٹی، میئر یا…

چیئرمین پی ٹی آئی کی مذاکرات کی پیشکش صدی کا سب سے بڑا لطیفہ ہے، فیاض چوہان

رہنما استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)  فیاض الحسن چوہان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی مذاکرات کی پیشکش صدی کا سب سے بڑا لطیفہ…

چیئرمین پی ٹی آئی کی مذاکرات کی پیشکش صدی کا سب سے بڑا لطیفہ ہے، فیاض چوہان

رہنما استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی)  فیاض الحسن چوہان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی مذاکرات کی پیشکش صدی کا سب سے بڑا لطیفہ…

سندھ: ضروری اور جان بچانے والی ادویات کی قلت، محکمہ صحت نے نوٹس لے لیا

محکمہ صحت سندھ نے ضروری اور جان بچانے والی دوائیں نہ ملنے کا نوٹس لے لیا۔چیف ڈرگ انسپکٹر سندھ کو ضروری اور جان بچانے والی دواؤں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈی جی ہیلتھ سندھ کا کہنا ہے کہ دواؤں کی ذخیرہ اندوزی اور بلیک…

ہم کسی کو لوگوں کے بجلی کے میٹر اتارنے کی اجازت نہیں دینگے: سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ہم کسی کو لوگوں کے بجلی کے میٹر اتارنے کی اجازت نہیں دیں گے، ہم جانتے ہیں کہ میٹر ریڈر کسی بڑے کے دروازے پر نہیں جائیں گے۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ جماعتِ اسلامی ملک کے غریبوں کا…

واضح ہو گیا چیئرمین پی ٹی آئی این آر او چاہتے ہیں: حافظ حمداللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء کا ملاقات کے بعد اٹک جیل کے باہر بیانات این آر او کی بھیک ہے، ان کے بقول پی ٹی آئی چیئرمین بات چیت کرنا چاہتے ہیں۔ایک بیان میں حافظ…