جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سی ڈی اے کے 20 افسران کرپشن میں ملوث، ایف آئی اے نے تفصیلات طلب کرلیں

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے 20 افسران کرپشن، منی لانڈرنگ اور ریکارڈ ٹیمپرنگ میں ملوث پائے گئے۔ایف آئی اے کے خط میں کہا گیا کہ سی ڈی اے تحقیقات کر کے بتائے کہ افسران کے نام پر کتنی…

فاطمہ قتل کیس: غلط پاسورڈ ڈالنے پر اسد شاہ کا موبائل مکمل لاک ہوگیا

رانی پور کی حویلی میں تشدد سے جاں بحق فاطمہ کے مرکزی ملزم اسد شاہ  نے پولیس کو غلط پاسورڈ بتایا جس کی وجہ سے اس کا موبائل مکمل لاک ہوگیا۔پولیس نے مرکزی ملزم اسد شاہ کو کراچی سے خیرپور منتقل کر دیا، ملزم اسد شاہ کو دوبارہ ڈی آکسی رائبو…

ریاست مدینہ کی بات کرنے والے عمران خان آج چور ثابت ہو چکے ہیں، نثار کھوڑو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے صدر سینیٹر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کی بات کرنے والے عمران خان آج خود چور ثابت ہو چکے ہیں۔ٹھٹھہ میں پی پی سندھ کے جنرل ورکز اجلاس سے خطاب میں نثار کھوڑو نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی…

سندھ: ضروری اور جان بچانے والی ادویات کی قلت، محکمہ صحت نے نوٹس لے لیا

محکمہ صحت سندھ نے ضروری اور جان بچانے والی دوائیں نہ ملنے کا نوٹس لے لیا۔چیف ڈرگ انسپکٹر سندھ کو ضروری اور جان بچانے والی دواؤں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈی جی ہیلتھ سندھ کا کہنا ہے کہ دواؤں کی ذخیرہ اندوزی اور بلیک…

سندھ: ضروری اور جان بچانے والی ادویات کی قلت، محکمہ صحت نے نوٹس لے لیا

محکمہ صحت سندھ نے ضروری اور جان بچانے والی دوائیں نہ ملنے کا نوٹس لے لیا۔چیف ڈرگ انسپکٹر سندھ کو ضروری اور جان بچانے والی دواؤں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ڈی جی ہیلتھ سندھ کا کہنا ہے کہ دواؤں کی ذخیرہ اندوزی اور بلیک…

ہم کسی کو لوگوں کے بجلی کے میٹر اتارنے کی اجازت نہیں دینگے: سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ہم کسی کو لوگوں کے بجلی کے میٹر اتارنے کی اجازت نہیں دیں گے، ہم جانتے ہیں کہ میٹر ریڈر کسی بڑے کے دروازے پر نہیں جائیں گے۔جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ جماعتِ اسلامی ملک کے غریبوں کا…

واضح ہو گیا چیئرمین پی ٹی آئی این آر او چاہتے ہیں: حافظ حمداللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء کا ملاقات کے بعد اٹک جیل کے باہر بیانات این آر او کی بھیک ہے، ان کے بقول پی ٹی آئی چیئرمین بات چیت کرنا چاہتے ہیں۔ایک بیان میں حافظ…

ورلڈ کپ ٹرافی 5 ستمبر کو پاکستان لائی جائیگی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کے پاکستان ٹور کو حتمی شکل دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ ٹرافی کا پاکستان ٹور 5 اور 6 ستمبر کو ہو گا جس کے تحت ٹرافی منگل کی صبح لاہور پہنچائی جائے گی۔ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ 2 روزہ ٹور میں ٹرافی کو…

گورنر سندھ سے اٹلی کی کمپنی کے وفد کی ملاقات

کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے اٹلی کی کمپنی کے گروپ کے صدر نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے۔گورنر ہاؤس کے ترجمان نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ اٹلی کے سفیر اور کراچی میں تعینات قونصل جنرل بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات میں پاک اٹلی…

عرفان پٹھان کو پاک بھارت ٹاکرے پر تبصرہ مہنگا پڑ گیا

سابق بھارتی فاسٹ بولر عرفان پٹھان کو پاک بھارت ٹاکرا بارش کی نظر ہو جانے کے بعد پاکستان کے بارے میں طنزیہ تبصرہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔عرفان پٹھان نے گزشتہ روز سری لنکا کے شہر کینڈی میں مسلسل بارش کے باعث ایشیا کپ میں گروپ اے کا ہائی وولٹیج…

بلاول کی سربراہی میں مافیا کا مقابلہ کرینگے: مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اب بلاول بھٹو کی سربراہی میں مافیا کا مقابلہ کریں گے۔کراچی میں یومِ دفاع کی مناسبت سے خواتین سائیکل پریڈ کی تقریب میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شرکت کی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب…

طلباء یونین کی بحالی کیلئے جامعات کی انتظامیہ سے بات کروں گا: نگراں وفاقی وزیرِ تعلیم

نگراں وفاقی وزیرِ تعلیم مدد علی سندھی کا کہنا ہےکہ طلباء یونین کی بحالی کے لیے جامعات کی انتظامیہ سے بات کروں گا۔نگراں وفاقی وزیرِ تعلیم مدد علی سندھی نے سندھ کے تمام وائس چانسلرز سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر اُنہوں نے میڈیا کو بتایا کہ اس…

پشاور: چور کا منہ کالا کر کے گدھے پر بٹھانے پر ایس ایچ او معطل

پشاور میں اینٹیں چرانے والے شخص کا منہ کالا کر کے سزا دینے کے معاملے پر تھانہ انقلاب کے ایس ایچ او کو معطل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق ایس ایچ او کو ملزمان کی سہولت کاری پر قصور وار قرار دیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے…

معمر قذافی کا ہم شکل دیکھ کر لیبیا کے عوام دنگ

لیبیا کے سابق سربراہ معمر قذافی کے ہم شکل کو دیکھ کر مقامی افراد دنگ رہ گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق معمر قذافی کا ہم شکل اس وقت لیبیا میں توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔لیبیا کے دارالحکومت میں موجود اس شخص کی شکل کے علاوہ اس کے بال، چال ڈھال…

زمبابوے کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک 49 سال کی عمر میں چل بسے

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیتھ اسٹریک 49 سال کی عمر میں چل بسے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہیتھ اسٹریک کینسر کے مرض میں مبتلا اور جنوبی  افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ہیتھ اسٹریک نے 65 ٹیسٹ اور 189 ون ڈے میچز میں…

ایشیا کپ: بنگلا دیش کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ 2023ء کے چوتھے میچ میں بنگلا دیش نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔لاہور میں میچ کے لیے ہونے والے ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بنگلا دیش کے کپتان شکیب الحسن نے کہا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے سازگار ہے۔انہوں نے یہ بھی…

آئی ایم ایف سے ڈکٹیشن لینا ہے تو نگراں حکومت کو گھر بھیج دیں: ہشام الہٰی ظہیر

جمعیت اہلِ حدیث پاکستان کے صدر علامہ ہشام الہٰی ظہیر نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے ڈکٹیشن لے کر ملک چلانا ہے تو نگراں حکومت کو گھر بھیج دیں۔جمعیت اہلِ حدیث پاکستان کے صدر علامہ ہشام الہٰی ظہیر نے یہ بات لاہور میں تقریب…

کراچی: لیاقت آباد میں نومولود کی لاش ملنے پر خاتون زیرِ حراست

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں نومولود کی لاش ملنے کے واقعے میں ایک خاتون کو حراست میں لے لیا گیا۔اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون سے تفتیش کر رہے ہیں۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ خاتون کا ذہنی توازن درست نہیں لگتا، نشے کی عادی ہے،…

فراڈ کیس: علی وزیر 1 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد کی عدالت نے فراڈ کیس میں سابق رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کو 1 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔علی وزیر کو فراڈ کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش کیا گیا۔علی وزیر کو پولیس نے ڈیوٹی مجسٹریٹ شہزاد خان کی…

بجلی کے بلوں پر عوامی ردعمل، پیسکو کو پولیس سیکیورٹی فراہم

پشاور اور خیبر میں بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف عوامی ردِ عمل کے پیشِ نظر پولیس نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کو سیکیورٹی فراہم کر دی۔خیبر پختون خوا کے آئی جی نے پشاور اور خیبر سرکل میں پیسکو کو سیکیورٹی فراہم کرنے کے احکامات دیے…