جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اُمید ہے چیف جسٹس بےیقینی پیچھے چھوڑ کر نہیں جائیں گے، اعتزاز احسن

سینئر وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ چیف جسٹس حق میں فیصلہ کریں یا خلاف، مگر فیصلہ کریں۔ اُمید ہے چیف جسٹس اس بےیقینی کو پیچھے چھوڑ کر نہیں جائیں گے۔سینئر وکیل سردار لطیف کھوسہ کے ہمراہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعزاز احسن کا…

یہ نئی روش ہے عدالتیں ملزم کو گھر پہنچانے کی گارنٹی مانگتی ہیں، عطا تارڑ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اس ملک کی عدالتی تاریخ عجیب و غریب ہے، یہ نئی روش ہے عدالتیں ملزم کو گھر پہنچانے کی گارنٹی مانگتی ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ آپ تب کہاں تھے جب رانا…

امریکا میں تربوز خود بخود پھٹنے لگے، وجہ کیا؟

امریکا میں متعدد افراد نے سوشل میڈیا پر شکایت کی ہے کہ ان کے خریدے گئے تربوز خود بخود پھٹ رہے ہیں۔فوڈ نیٹ ورک ڈاٹ کام نامی ویب سائٹ کے مطابق امریکا کے کچھ علاقوں میں ایک خاص قسم کا جرثومہ تربوز میں گھس جاتا ہے۔جب یہ جرثومہ تربوز کے اندر…

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 39 ہزار 100 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے کمی کے ساتھ 2…

ممبئی میں ایئر ہوسٹس فلیٹ میں مردہ پائی گئی

بھارت کے شہر ممبئی میں ایک ایئر ہوسٹس فلیٹ میں مردہ پائی گئی، بھارتی میڈیا کے مطابق تیز دھار آلے سے ایئر ہوسٹس کا گلا کاٹ کر قتل کیا گیا۔ہلاک ایئر ہوسٹس چھتیس گڑھ کی رہائشی تھی، رواں سال اپریل میں ممبئی آئی تھی۔مقتولہ فلیٹ میں اپنی بہن…

اے وی ایل سی کے دفتر کی چھت گرگئی، ڈی ایس پی اور ایس ایس پی زخمی

کراچی میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) کے دفتر کی چھت گرنے سے 2 افسران زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) عبدالرحیم شیرازی اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) کمبو خان زخمی…

عالمی خریداروں کو تیل پاکستانی بندرگاہوں کے قریب ذخیرہ کرنے کی اجازت دے دی گئی

عالمی خریداروں کو تیل خرید کر پاکستان کی بندرگاہوں کے قریب ذخیرہ کرنے کی اجازت دے دی گئی۔پیٹرولیم ڈویژن نے کسٹمز بانڈڈ پالیسی گائیڈ لائنز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پیٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق عالمی خریدار تیل خرید کر پاکستان کی…

ایماندار پولیس افسر اور مجرم بیٹے کی کہانی، ’ممبئی میری جان‘ کا ٹریلر جاری

جرائم کی دنیا پر مبنی او ٹی ٹی سیریز ’ممبئی میری جان‘ کا ٹریلر آج ریلیز ہوگیا۔اس سیریز میں 1970 کی دہائی کا ممبئی دکھایا گیا ہے، ساتھ ہی گینگ وار اور جرائم کی کہانیوں کی عکاسی کی گئی ہے۔ٹریلر کا آغاز ایک جاندار مکالمے سے ہوتا ہے، ’جب…

نگراں وزیرِ اعظم کا 9 مئی کے واقعات پر بیان باعثِ تشویش ہے: ترجمان پی ٹی آئی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کا 9 مئی کے واقعات پر بیان حیران کن اور باعثِ تشویش ہے۔نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے ٹی وی انٹرویو پر پاکستان تحریکِ انصاف نے اپنے ردِعمل کا…

نگراں وزیراعظم کی بجلی چوری روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کرنے کی ہدایت

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی چوری روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے زیرِ صدارت توانائی کے امور پر اجلاس ہوا، جس میں نگراں وزیرِ خزانہ، نگراں وزیر توانائی محمد…

’تہوار پر چھٹی کیوں نہیں دی؟‘، سوال کرنے والے بھارتی استاد کو معطل کردیا گیا

بھارتی استاد کو رکشا بندھن کی چھٹی منسوخ کرنے کے حوالے سے حکومتی اقدام پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا، اس کی ویڈیو وائرل ہونے پر اسے معطل کردیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک سرکاری اسکول کے استاد کو اپنی…

رضوانہ تشدد کیس: ملزمہ سومیا عاصم کی درخواستِ ضمانت منظور

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے رضوانہ تشدد کیس میں جج کی اہلیہ سومیا عاصم کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔رضوانہ تشدد کیس میں ملزمہ سومیا عاصم کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ہوئی۔عدالت نے سومیا عاصم کی درخواستِ ضمانت ایک لاکھ روپے کے…

پاکستان میں ٹی بی (تپِ دق) کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

ٹی بی کے ماہر ڈاکٹر عامر کا کہنا ہے کہ  پاکستان میں ٹی بی (تپِ دق) کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ماہر تپ دق ڈاکٹر عامر نے کہا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر 132 افراد صرف ٹی بی کے باعث موت کے…

گوادر: پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 افسران اور 1 جوان شہید

گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں پاک بحریہ کے دو افسران اور ایک جوان نے جام شہادت نوش کیا۔پاک بحریہ کے ترجمان نے اس حادثے کی تصدیق کی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ہیلی کاپٹر…

فرانس: تعلیمی اداروں میں عبایہ پر پابندی نافذ العمل

فرانس میں آج سے تعلیمی اداروں میں عبایہ پر پابندی نافذ العمل ہوگئی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، فرانسیسی وزیر تعلیم نے پابندی کے معاملے پر 500 سے زائد اسکولوں پر نظر رکھی ہوئی ہے۔فرانسیسی وزیر تعلیم  کا کہنا ہے کہ 513 اسکولوں…

لاہور: ذکا اشرف بھارتی وفد کا استقبال کرنے ہوٹل پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف بھارتی وفد کا استقبال کرنے لاہور کے ہوٹل پہنچ گئے۔ذکا اشرف پاک بھارت کرکٹ سے متعلق پُراُمید ہیں۔انہوں نے کہا کہ اُمید ہے بھارت میں بھی فرینڈلی حکومت آجائے گی۔واضح رہے کہ ایشیا کپ کے…

ایشیا کپ: بھارت اور نیپال میچ کے ٹاس کے بعد بوندا باندی شروع

ایشیا کپ میں بھارت اور نیپال کے درمیان ہونے والے میچ کے ٹاس کے بعد بوندا باندی شروع ہو گئی۔بوندا باندی شروع ہوتے ہی پالی کیلے گراؤنڈ کو ڈھانپ دیا گیا۔بھارت نے ٹاس جیت کر نیپال کے خلاف پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ایشیا کپ میں ہفتے کے روز…

شمالی وزیرستان: جرگے کی قتل کے ملزم کا گھر جلانے کی کوشش

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں قتل کے کیس کے ملزم کے گھر کو آگ لگانے کی کوشش کی گئی ہے۔شمالی وزیرستان میں قبائلی جرگے نے لشکر تشکیل دے کر قاتل کا گھر گرانے کا اعلان کیا تھا۔ڈنڈا بردار لشکر نے گھر پر دھاوا بول کر آگ لگانے کی کوشش…

بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے روکنے کی درخواست دائر

لاہور ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے نامعلوم مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی اور گرفتاری سے روکنے کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔بشریٰ بی بی کی درخواست میں وفاق، پنجاب حکومت، سیکریٹری داخلہ اور ایف آئی اے کو…

کراچی کیلئے بجلی 10 روپے 32 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

کراچی کے لیے بجلی 10 روپے 32 پیسے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔کراچی کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافے کی حکومتی درخواست نیپرا میں جمع کرائی گئی ہے جس میں اضافہ 23-2022ء کی 3 مختلف سہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں مانگا…