جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

تشدد کا شکار رضوانہ کے سر کی گرافٹنگ کیلئے فی الحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا، پروفیسر جودت سلیم

اسلام آباد میں تشدد کا نشانہ بننے والی گھریلو ملازمہ رضوانہ کا جنرل اسپتال میں علاج جاری ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ رضوانہ ابھی چل پھر نہیں سکتی، اچھی طرح بات چیت کرنے لگی ہے۔ جنرل اسپتال کے میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر جودت سلیم کے مطابق…

بجلی بلوں پر مالیاتی اداروں سے وعدوں پر عمل ہوگا، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ حکومت بجلی بلوں کے معاملے پر مالیاتی اداروں سے کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد کرے گی،، احتجاج کرنے والوں کے جذبات مجروح کیے بغیر مسئلے کا قلیل مدتی حل تلاش کریں گے۔نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ…

پرویز الہٰی کو جیل سے بازیاب کرکے پیش کرنے کا حکم دینے والے جج کا روسٹر تبدیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو اٹک جیل سے بازیاب کرنے اور لاہور ہائیکورٹ پیش کرنے کا حکم دینے والے جج، جسٹس امجد رفیق کا روسٹر تبدیل کردیا گیا۔جسٹس امجد رفیق نے کل پرویز الہٰی کو…

سوشل میڈیاپر زیرگردش سائفر جعلی نکل آیا

سوشل میڈیا پر وائرل چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اقتدار سے ہٹانے سے متعلق خفیہ کیبل سفارتی سائفر جعلی نکل آیا، جیو فیکٹ چیک حقائق سامنے لے آیا۔جعلی خفیہ کیبل میں یہ کہا گیا تھا کہ امریکی انتظامیہ گذشتہ برس سابق وزیراعظم…

ایشیا کپ: نیپال کو شکست، بھارت سپر فور میں پہنچ گیا

ایشیا کپ میں گروپ اے کے اہم میچ میں بھارت نے نیپال کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں سپر فور مرحلے میں جگہ بنالی۔ نیپال نے بھارت کو جیت کےلیے 231 رنز کا ہدف دیا، تاہم بارش کے باعث اوورز کی کٹوتی کے بعد ہدف 23 اوورز میں 145 رنز کردیا…

اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارتخانہ کھول لیا

اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارتخانہ کھول لیا، دونوں ملکوں کے تعلقات تین سال پہلے معمول پر آئے تھے۔ابراہم معاہدے کے تحت متحدہ عرب امارات، سوڈان، مراکش سے بھی اسرائیل تعلقات قائم کرچکا ہے۔امریکی کوششوں سے اسرائیل کا عرب ریاستوں سے تعلقات…

بھارتی کرنل کا اپنی ہی فوج کو اربوں کا چونا

بھارتی فوج میں ایک کے بعد ایک کرپشن اسکینڈل سامنے آنے لگا، ملٹری انٹیلی جنس کے کرنل نے اپنی ہی فوج کو اربوں روپے کا چونا لگا دیا۔بھارت میں فوج میں کرپشن کے اسکینڈل پر اسکینڈل سامنے آرہے ہیں، ملٹری انٹیلی جنس کے کرنل نے پاکستان کے خلاف…

2004 اور 2006 کی سیریز پاک بھارت تعلقات کا سنہرا دور تھا، راجیو شکلا

بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا کا کہنا ہے کہ 2004 اور 2006 کی سیریز بھارت۔پاکستان تعلقات کا سنہرا دور تھا۔گورنر ہاؤس لاہور میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے راجیو شکلا نے کہا کہ ایشیا کپ نے مجھے یہ موقع دیا کہ ایک بار…

مسجد الحرام میں حسنِ قرأت مقابلہ، پاکستانی طالب علم فائنل راؤنڈ میں پہنچ گیا

مسجد الحرام میں حسن قرأت کے عالمی مقابلے میں پاکستانی طالب علم فائنل راؤنڈ میں پہنچ گیا۔14 سالہ طالب علم حافظ اعظم طارق قرات کے عالمی مقابلے کے فائنل میں پہنچ گیا، مقابلے کے فاتح کو دو لاکھ ریال انعام ملے گا۔ 6 ستمبر تک جاری رہنے والے…

محکمہ اعلی تعلیم نے طالبہ کی اسکالر شپ بحال کردی

محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا نے پشاور یونیورسٹی کی خصوصی طالبہ کی اسکالرشپ بحال کردی۔صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم  نے پشاور سے جاری بیان میں کہا کہ طالبہ تناوش ماہین کو تحقیق کےلیے گزشتہ سال اسکالرشپ دی گئی تھی۔خیبرپختونخوا کے محکمہ اعلیٰ…

فیصل آباد میں فائرنگ سے پادری کو زخمی کرنےکا مقدمہ درج

فیصل آباد میں فائرنگ کرکے مسیحی پادری کو زخمی کرنے کے واقعہ کا مقدمہ نامعلوم شخص کے خلاف درج کر لیا گیا تاہم ملزم کی گرفتاری نہیں ہوسکی۔پولیس کے مطابق گذشتہ روز مقامی چرچ کے پادری المیعزر سدھو عرف وکی کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا گیا…

کراچی: پولیس افسر کو جھگڑے میں مداخلت کرنا مہنگا پڑگیا

کراچی کے علاقے کلفٹن میں دو افراد کے جھگڑے میں پولیس افسر کو مداخلت کرنا مہنگا پڑ گیا، جھگڑنے والا شہری پولیس افسر پر تشدد کرتا رہا، ویڈیو سامنے آنے کے بعد پولیس حکام نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔کلفٹن شیریں جناح کالونی میں نجی اسپتال کے…

کچے کے ڈاکوؤں کی جانب سے 4 ہندوؤں کے اغوا کے خلاف کشمور میں دھرنا جاری

کشمور میں ہندو برادری کا اپنے مغویوں کی بازیابی کیلئے 2 دن سے دھرنا  جاری ہے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کشمور امجد شیخ کے دھرنے کے شرکاء سے مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔پولیس سے بے خبر ڈاکو بارات دیکھنے میں مگن رہے، باراتیوں کی…

پی ٹی آئی نے 16 ماہ میں ہونے والی مہنگائی کے اعداد و شمار پیش کردیے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے گزشتہ 16 ماہ میں ہونے والی مہنگائی کے اعداد و شمار پیش کردیے۔ترجمان پی ٹی آئی نے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ 16 ماہ میں بجلی، پیٹرول کے بعد چینی سمیت اشیائے خور و نوش مہنگی ہوگئیں۔ترجمان پی ٹی آئی کے…

اسپین: طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال، 2 افراد ہلاک، 2 لاپتہ

اسپین میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال سے مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک اور 2 لاپتہ ہوگئے۔وسطی علاقوں کی سڑکیں، سب وے ٹرین، تیز رفتار ٹرین سروس لائنیں بند ہوگئیں۔وسطی اسپین میں کل سے برسنے والی موسلا دھار بارش اور سیلابی ریلوں سے…

ایشیاکپ: نیپال کا بھارت کو 231 رنز کا ہدف

ایشیا کپ میں گروپ اے کے اہم میچ میں نیپال نے بھارت کو جیت کےلیے 231 رنز کا ہدف دے دیا۔  پالی کیلے گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر نیپال کو بیٹنگ کی دعوت دی۔نیپال کے اوپنرز نے اپنی ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کیا اور پہلی…

مداحوں کی جانب سے کوہلی کوہلی کے نعروں پر گوتم گھمبیر غصے میں آگئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی گوتھم گھمبیر نے بھارت اور نیپال کے میچ کے دوران مداحوں  کو نازیبا اشارے کردیے۔پالی کیلے میں کھیلے جانے والے بھارت اور نیپال کے میچ میں سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر گوتم گھمبیر جب کمنٹری باکس سے باہر آنے لگے تو…

پشاور: خصوصی طالبہ کی اسکالر شپ روک لی گئی

خیبرپختونخوا کے محکمہ اعلیٰ تعلیم نے جامعہ پشاور کی فارغ التحصیل خصوصی طالبہ تناوش ماہین کی اسکالرشپ روک لی۔تناوش ماہین نے لائبریری سائنس میں گولڈ میڈل حاصل کیا تھا، سابق وزیر تعلیم کامران بنگش نے طالبہ کےلیے ایک سال کی اسکالرشپ کا اعلان…

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 39 ہزار 100 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے کمی کے ساتھ 2…

ممبئی میں ایئر ہوسٹس فلیٹ میں مردہ پائی گئی

بھارت کے شہر ممبئی میں ایک ایئر ہوسٹس فلیٹ میں مردہ پائی گئی، بھارتی میڈیا کے مطابق تیز دھار آلے سے ایئر ہوسٹس کا گلا کاٹ کر قتل کیا گیا۔ہلاک ایئر ہوسٹس چھتیس گڑھ کی رہائشی تھی، رواں سال اپریل میں ممبئی آئی تھی۔مقتولہ فلیٹ میں اپنی بہن…