جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

فیصل کریم کنڈی کا ن لیگی رہنماؤں کے بیانات پر ردعمل

پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے ن لیگی رہنماؤں کے بیانات پر ردعمل دے دیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے 10 ارکان شہباز شریف کی کابینہ کا حصہ تھے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ملک…

ایف بی آر نے پاکستان اور آزاد کشمیر کو ملانے والے راستوں پر چیک پوسٹیں قائم کردیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان اور آزاد کشمیر کے درمیان اسمگلنگ پر قابو پانے کیلئے پاکستان اور آزاد کشمیر کو ملانے والے راستوں پر چیک پوسٹیں قائم کر دی ہیں۔ ایف بی آر کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد کشمیر…

الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی 5 سیکریٹریز تعیناتی کی تجاویز مسترد کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سندھ حکومت کی 5 سیکریٹریز کی تعیناتی کی تجاویز مسترد کردیں۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی 5 سیکریٹریز اور 3 ڈپٹی کمشنرز کی تعیناتی پر اعتراضات اٹھائے ہیں۔سید حسن نقوی کو پرنسپل سیکرٹری…

ایشیاکپ: سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 2 رنز سے ہرادیا

ایشیا کپ گروپ ’بی‘ کے تیسرے اور پہلے مرحلے کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا۔  سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 291 رنز بنائے، تاہم…

مہنگائی کے ماروں کیلئے ایک کپ چائے پینا بھی مشکل ہوگیا

چینی کی بڑھتی قیمت نے مہنگائی کی ٹینشن کے ماروں کےلیے ایک کپ چائے پینا بھی مشکل بنادیا ہے۔کراچی میں چینی، دودھ اور پتی کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے چائے بھی شہریوں کی استطاعت سے باہر ہوگئی۔دوستوں کے ساتھ شام کی چائے کی میز پر بیٹھنا اب…

ایشیا کپ: بنگلادیش کیخلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان، ایک تبدیلی کردی گئی

ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے کے پہلے میچ کےلیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، پلیئنگ الیون میں لیفٹ آرم اسپنر محمد نواز کی جگہ آل راؤنڈر فہیم اشرف کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔سُپر فور مرحلے کا میچ کل لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا…

ہوائی جہاز سے بجلی کڑکنے کا منظر کیسا لگتا ہے؟ ویڈیو وائرل

زمین سے طوفانِ برق و باران کا منظر تو ہم میں سے اکثر لوگوں نے دیکھا ہوتا ہے لیکن فضا سے اس کا مشاہدہ کرنا بالکل نیا تجربہ ہے۔بجلی کڑکنے کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں، گہرے بادل، تیز ہوائیں، بارش، ہوا کا دباؤ، یہ سب عوامل مل کر طوفان برق و…

پی آئی اے احتجاجی ملازمین اور انتظامیہ میں مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے احتجاجی ملازمین اور انتظامیہ کے مابین اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس پر یونین کی جانب سے 26 روز بعد ہڑتال ختم کر دی گئی۔پی آئی اے کے گروپ ایک سے 4 کے ملازمین کی تنخواہوں میں…

کراچی کی صفائی ہے جن کا کام، وہ رہے ناکام

کراچی کی صفائی جن کا کام ہے وہ تو ناکام ہو رہے ہیں، لانڈھی میں ٹاؤن میونسپل کارپوریشن کے دفتر کے سامنے سیوریج کا پانی موجود ہے۔دفتر کے اطراف میں بھی گندگی کے ڈھیر ہیں جبکہ سیوریج کے نالے بھی کچرے سے بھرے ہوئے ہیں۔علاقے میں گٹروں کے ڈھکن…

شاداب افتخار پاکستان انڈر 19 فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

شاداب افتخار کو پاکستان انڈر 19 فٹبال ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ شاداب افتخار یو ای ایف اے ”اے“ لائسنس سرٹیفکیٹ کے حامل ہیں، وہ ویگان اتھلیٹکس اور ایورٹن فٹبال کلب کےلیے کام کرچکے ہیں۔یورو 2020 اور قطر فٹبال ورلڈکپ میں رائل…

پرویز الہٰی کو سادہ لباس افراد نے غیر قانونی طور پر اغوا کیا، عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی کو سادہ لباس افراد نے غیر قانونی طور پر اغوا کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اپنے وکیل عبدالرزاق ایڈووکیٹ کی گاڑی…

پرویز الہٰی کو سادہ لباس افراد نے غیر قانونی طور پر اغوا کیا، عمر ایوب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی کو سادہ لباس افراد نے غیر قانونی طور پر اغوا کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اپنے وکیل عبدالرزاق ایڈووکیٹ کی گاڑی…

الیکشن کمیشن کی سندھ میں سینئر سرکاری افسران کے تبادلے و تقرریوں کی منظوری

الیکشن کمیشن نے سندھ میں سینئر سرکاری افسران کے تبادلے و تقرریوں کی منظوری دے دی۔گریڈ21 کے شکیل احمد کو چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات، زاہد علی عباسی کو سینئر بورڈ ریونیو، منظور احمد شیخ کو ایڈیشنل چیف سیکریٹری بلدیات تعینات کرنے کی…

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹرز کی کراچی میں شاپنگ

جنوبی افریقہ اور پاکستان کی ویمنز کرکٹرز نے کراچی کے مال میں شاپنگ کی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ویمنز ونگ نے کھلاڑیوں کےلیے مال جانے کا اہتمام کیا تھا۔لاورا ولوارٹ کو میچ اور سیریز کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔پاکستان اور جنوبی…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 215 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس 215 پوائنٹس کمی سے کاروبار اختتام پر45491 پوائنٹس رہا۔حصص بازار میں 12 کروڑ 32 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، یوں شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 3 ارب…

کوشش ہے سندھ میں بلا تفریق اتحاد بنائیں، صفدر عباسی

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے رہنما صفدر عباسی نے کہا ہے کہ مردم شماری میں کراچی کی آبادی بڑھنے پر ہم خوش ہیں۔کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم ) کی قیادت اور اراکین رابطہ کمیٹی سے جی ڈی اے رہنما نے ملاقات کی۔مصطفیٰ کمال کے…

روسی وزیر خارجہ 7 سے 8 ستمبر تک بنگلادیش کا دورہ کریں گے

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف 7 سے 8 ستمبر تک بنگلادیش کا دو روزہ دورہ کریں گے۔روس کی وزارت خارجہ کے مطابق سرگئی لاروف بنگلادیشی ہم منصب عبدالمومن سے ملاقات کریں گے۔سرگئی لاروف کی بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد سے بھی ملاقات ہوگی۔روس کے…

فوج معمولی انداز سے بھی اپنی حد سے تجاوز نہیں کر رہی، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ فوج حکومت کو ہر اس معاملے پر اِن پُٹ دے رہی ہے جو ان سے مانگا جارہا ہے، فوج معمولی انداز سے بھی اپنی حد سے تجاوز نہیں کر رہی۔ مجھے اب تک ایسا نہیں لگا کہ میری حکومت کو ڈکٹیٹ کیا جا رہا…

فیصل آباد: فوڈ ڈلیوری بوائے سے مٹن کڑاہی، رقم لوٹ لی گئی

فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے فوڈ ڈلیوری بوائے کو بھی نہیں چھوڑا، اس سے 2 کلو مٹن کڑاہی، نان اور سوفٹ ڈرنکس لوٹ کر لے گئے۔فیصل آباد پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے ڈلیوری بوائے سے 6900 روپے کی نقد رقم بھی چھین لی۔مدعی ڈلیوری بوائے ادریس کے مطابق…

شہزادی ڈیانا اپنے بیٹوں کا کیسا مستقبل دیکھنے کی خواہشمند تھیں؟

شہزادی ڈیانا کی خواہش تھی کہ ان کے بیٹے شہزادہ ولیم اور ہیری ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیں۔شاہی مبصر اینڈریو مورٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ شہزادی ڈیانا اپنے چھوٹے بیٹے شہزادہ ہیری کو بڑے بھائی اور مستقبل کے بادشاہ شہزادہ ولیم کا ’ونگ مین‘ بنانے…