Browsing Category
Urdunews
کِم جونگ اُن کا ممکنہ دورہ روس، امریکا کی شمالی کوریا کو تنبیہہ
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کے ممکنہ دورہ روس پر امریکا نے شمالی کوریا کو تنبیہہ کردی۔امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین جنگ کے لیے روس کو ہتھیار دیے تو شمالی کوریا کو قیمت چکانی پڑے گی۔خبررساں داروں نے امریکی…
یوم دفاع و شہدا پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
ملک بھر میں یوم دفاع و شہدا پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیف اور افواجِ پاکستان نے یومِ دفاع پر شہدا اور ان کے لواحقین کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ…
ایشیاکپ: سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 2 رنز سے ہرادیا
ایشیا کپ گروپ ’بی‘ کے تیسرے اور پہلے مرحلے کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 291 رنز بنائے، تاہم…
چیئرمین پی ٹی آئی نے جن لوگوں کی وجہ سےحکومت بنائی آج وہ میرے ساتھ ہیں، پرویز خٹک
پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے جن لوگوں کی وجہ سےحکومت بنائی آج وہ میرے ساتھ ہیں۔نوشہرہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی کامیابی میں اہم کردار…
ہدف ہر فارمیٹ میں پاکستان کو نمبر ون بنانا ہے، ہیڈ کوچ قومی کرکٹ ٹیم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن نے کہا ہے کہ ہدف ہر فارمیٹ میں پاکستان کو نمبر ون بنانا ہے، ہمیں ہر لمحہ اپنی صلاحیتوں کو بہتر کرنا ہے، ہم نے 1992 سے ورلڈکپ نہیں جیتا، طویل عرصہ سے کوئی ٹرافی نہیں جیتی۔گرانٹ بریڈ برن نے جیو…
کراچی: آن لائن اسلحہ کاروبار کا ایک اور گروہ پکڑا گیا
کراچی میں آن لائن اسلحہ منگوانے والا ایک اور گروہ پکڑا گیا۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کورنگی میں کارروائی کرتے ہوئے پشاور سے آن لائن کراچی اسلحہ بھیجنے والے فیصل عرف کوڈو اور محسن کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گروہ…
متحد ہوکر بار بار گرفتاریوں کے عمل کو روکنا ہوگا، عابد زبیری
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عابد زبیر ی نے کہا ہے کہ ہم سب کو متحد ہوکر بار بار گرفتاریوں کے عمل کو روکنا ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران عابد زبیری نے کہا کہ عدالتی حکم کے بعد پرویز الہٰی کی دوبارہ گرفتاری…
پرویز الہٰی کی ایک بار پھر گرفتاری توہین عدالت ہے، نوید ملک
صدر اسلام آباد ہائیکورٹ نوید ملک نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کو ایک بار پھر گرفتار کرنا توہین عدالت ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران نوید ملک نے کہا کہ عدلیہ کو سیاسی معاملات میں داخل اندازی سے جتنا ممکن ہو اجتناب…
پرویز الہٰی کو کب کب گرفتار کیا گیا؟ تفصیل سامنے آگئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو آج رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔چوہدری پرویز الہٰی کو پہلی بار یکم جون کو گھر کے باہر سے گرفتار کیا گیا تھا۔ اینٹی کرپشن حکام نے پولیس کی مدد سے پرویز الہٰی کو…
کراچی، خواتین سے زیادتی کا الزام، اسکول پرنسپل کے خلاف مقدمہ درج
کراچی کے علاقے گلشن حدید میں خواتین سے زیادتی کے الزام میں گرفتار نجی اسکول کے پرنسپل کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سرکار کی مدعیت میں درج مقدمے میں اسکول کے مالک کو نامزد کیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق مقدمے میں…
اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش
راولپنڈی، اسلام آباد، اٹک اور گردونواح میں آندھی کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی ہے۔بارش کے بعد مختلف علاقوں میں گرمی کا زور بھی ٹوٹ گیا اور موسم خوش گوار ہوگیا ہے۔دوسری جانب کراچی کے علاقے لانڈھی اور اطراف میں بھی اچانک بوندا باندی…
صدر مملکت سے نگراں وزیر قانون کی ملاقات، الیکشن پر تبادلہ خیال
صدر مملکت عارف علوی سے نگراں وفاقی وزیر قانون و انصاف احمد عرفان اسلم نے ملاقات کرکے انتخابات کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر صدر عارف علوی نے آئین کی بالادستی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ فیصلے آئین کی روح کے مطابق ہونے چاہئیں۔صدر…
ٹنڈوجام: سوتیلی بیٹی کو قتل کرکے لاش گٹر میں پھینکنے کا ملزم گرفتار
ٹنڈو جام میں ظالم شخص نے سوتیلی بیٹی کو قتل کرکے لاش گٹر میں پھینک دی۔پولیس حکام کے مطابق ملزم عدنان قریشی کو گرفتار کرلیا گیا ہے، 3 سالہ زینب کا پوسٹ مارٹم کروایا جارہا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم نے تھانے پر اطلاع دی کہ بچی کو اُس کا سگا…
شہباز شریف کا سیاسی سوالوں کے جواب سے گریز
لندن میں سابق وزیراعظم شہباز شریف نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران سیاسی سوالوں کا جواب دینے سے گریز کیا۔جنرل سرٹیفکیٹ آف سکینڈری ایجوکیشن (جی سی ایس ای) یا او لیول کے امتحان میں تاریخی کامیابی حاصل کرنے والی برٹش پاکستانی طالبہ ماہ نور…
ایکسچینج کمپنیز پر اہلکار لگانے کی درخواست خود کی تھی، ملک بوستان
چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن ملک بوستان نے کہا ہے کہ ایکسچینج کمپنیز پر اہلکار لگانے کی درخواست ہم نے خود کی تھی۔جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کے دوران ملک بوستان نے انکشاف کیا کہ ایکسچینج کمپنیز کے دفاتر کے باہر…
چینی مہنگی ہونے کا ذمے دار نوید قمر کو قرار دینا درست نہیں، عطا تارڑ
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا اللّٰہ تارڑ نے چینی کی قیمت میں حالیہ اضافے پر سابق وزیر تجارت نوید قمر کو کلین چٹ دے دی۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ چینی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کا ذمے دار سابق…
ایشیاکپ: سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 2 رنز سے ہرادیا
ایشیا کپ گروپ ’بی‘ کے تیسرے اور پہلے مرحلے کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 291 رنز بنائے، تاہم…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف سے ملاقات
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ازبکستان کے صدر شوکت مرزا یوف سے ملاقات کی، آرمی چیف ازبکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فوج کے دورہ ازبکستان کا مقصد فوجی اور دفاعی تعاون کو بڑھانا ہے۔سپہ سالار نے ازبکستان…
امریکی وزیر خارجہ کی اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلیفون پر گفتگو
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔دونوں رہنماؤں نے خطے میں اسرائیل کے انضمام اور ایران سے لاحق خطرات پر تبادلہ خیال کیا۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ بلنکن نے اسرائیلی…
ایشیاکپ: افغانستان سری لنکا میچ کے بعد تنازع کھڑا ہوگیا، افغانی کوچ پھٹ پڑے
ایشیا کپ 2023 کے پہلے مرحلے میں گروپ بی کے اہم میچ میں افغانستان کی شکست کے بعد نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔ افغانستان کو سپر فور مرحلے میں کوالیفائی کرنے کےلیے دی جانے والی کیلکولیشن پر جوناتھن ٹروٹ پھٹ پڑے۔ ہیڈ کوچ افغانستان کرکٹ ٹیم جوناتھن…