Browsing Category
Urdunews
توشہ خانہ کیس: نیب نے بشریٰ بی بی کو کل طلب کرلیا، ذرائع
توشہ خانہ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کل طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بشریٰ بی بی سے تحقیقات کرے گی، نیب نے بشریٰ بی بی کو…
وزیراعظم نے سرکاری کارپوریشنز کی نجکاری کا عمل تیز تر کرنے کی ہدایت کردی
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نقصان میں چلنے والی سرکاری کارپوریشنز کی نجکاری کا عمل تیز تر کیا جائے گا۔نگراں وزیراعظم نے ان خیالات کاا ظہار اسلام آباد میں منعقدہ ایف بی آر اور نجکاری ڈویژن کے اجلاس کے دوران کیا۔اجلاس میں…
انڈسٹری کے فروغ کیلئے وزارت آئی ٹی کا منصوبہ، نگراں وزیراعظم نے منظوری دے دی
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام کے انڈسٹری کے فروغ سے متعلق جامع منصوبہ کی منظوری دے دی۔نگراں وزیراعظم سے نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے ملاقات کی۔وزیراعظم نے جامع منصوبہ کی تیاری پر…
آئندہ مہینوں میں مہنگائی بڑھنے کا امکان ہے: وزارتِ خزانہ
وزارتِ خزانہ نے جولائی کی ماہانہ رپورٹ جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ آئندہ مہینوں میں مہنگائی میں اضافے کا امکان ہے۔وزارتِ خزانہ کے مطابق اگست میں بجلی کی قیمتوں میں 2 بار اضافے کے اثرات مہنگائی پر آئیں گے، اگست میں مہنگائی کی شرح 29…
حارث رؤف کی ون ڈے میں 50 وکٹیں مکمل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی ون ڈے میں 50 وکٹیں مکمل ہو گئیں۔حارث رؤف نے 27 ویں ون ڈے میں 50 وکٹیں مکمل کیں۔بنگلادیش کے محمد نعیم حارث رؤف کا پچاسواں شکار بنے۔واضح رہے کہ ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلادیش…
ملک میں فی تولہ سونا ساڑھے 10 ہزار روپے سستا ہوگیا
ملک میں سونے کی قیمت میں زبردست کمی سامنے آئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونا 10 ہزار 500 روپے سستا ہوگیا۔ جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 300 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا…
عدالت نے پرویز الہٰی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں 2 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق پرویز الہٰی جوڈیشل کمپلیکس حملے کی ایف آئی آر کے نامعلوم ملزمان…
معمر خاتون نے ٹرین کا سفر کرتے ہوئے اپنی بکری کیلئے بھی ٹکٹ خرید لیا
بھارت میں ایک معمر خاتون نے ٹرین کا سفر کرتے ہوئے اپنی بکری کیلئے بھی ٹکٹ خریدا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹکٹ چیکر خاتون سے بات کر رہا ہے۔بھارت کے بیوروکریٹ اوانیش شرن نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ خاتون…
رحیم یار خان: تعلقات کا شبہ، لڑکی کے رشتے داروں نے نوجوان کی ناک کاٹ دی
رحیم یار خان میں تعلقات کے شبہ میں لڑکی کے رشتے داروں نے نوجوان کی ناک کاٹ دی، متاثرہ شخص کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق نواحی علاقے رکن پور میں تعلقات کے…
پاکستان میں ہمارے ساتھ بادشاہوں جیسا برتاؤ کیا گیا، صدر بھارتی بورڈ
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر راجر بنی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہمارے ساتھ بادشاہوں جیسا برتاؤ کیا گیا۔لاہور سے بھارت واپسی کے بعد راجر بنی اور نائب صدر بی سی سی آئی راجیو شکلا نے میڈیا سے گفتگو کی۔راجر بنی نے کہا کہ پاکستان…
اسلام آباد ہائیکورٹ: پرویز الہٰی کی گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی۔انسپکٹر جنرل (آئی جی) کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔تازہ ترین روسٹر کے مطابق جسٹس امجد رفیق…
حکومت ختم ہوتی ہے ظلم و جبر کا نظام برقرار رہتا ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت ختم ہوجاتی ہے لیکن ظلم و جبر کا نظام برقرار رہتا ہے۔منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سراج الحق نے کہا کہ حکومت سے آج بھی یہی مطالبہ ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے۔انہوں…
لاہور ہائیکورٹ نے خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت ٹرائل کورٹ بھجوا دی
لاہور ہائی کورٹ نے خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں واپس ٹرائل کورٹ بھجوا دیں۔جناح ہاؤس حملہ سمیت جلاؤ گھیراؤ کے کیسز میں خدیجہ شاہ اور عالیہ حمزہ سمیت دیگر ملزمان نے ضمانت کی درخواست کی تھی۔لاہور ہائیکورٹ…
سابق سری لنکن کرکٹر سچتھرا سینانائیکے میچ فکسنگ الزام میں گرفتار
سری لنکا کے سابق کرکٹر سچتھرا سینانائیکے کو میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سچتھرا سینانائیکے پر لنکا پریمئرلیگ 2020 میں کھلاڑیوں کو میچ فکسنگ پر اکسانے کا الزام ہے۔رپورٹس کے مطابق سچتھرا سینانائیکے کو سری…
ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، بنگلادیش نے پاکستان کو 194 رنز کا ہدف دیدیا
ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان کے خلاف بنگلادیش کی پوری ٹیم 38 اعشاریہ 4 اوورز میں 193 رنز پر ڈھیر ہوگئی، یوں پاکستان کو میچ میں فتح کےلیے 194 رنز کا ہدف مل گیا۔ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرنے والی بنگلادیشی ٹیم کی…
پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ پرفیصلہ محفوظ کر لیا۔پرویز الہٰی کے ریمانڈ کے کیس میں وکیلِ صفائی سردار عبد الرازق نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا…
ایشیا کپ میں شاندار بولنگ، شاہین آفریدی ٹاپ 5 بولرز میں آگئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کر دی جس میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔تازہ ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں بابر اعظم 882 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں۔پاکستان کے امام الحق چوتھی اور فخر زمان…
ایشیا کپ: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کی جانب سے فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور نسیم شاہ نے شاندار آغاز کیا۔شاہین آفریدی نے اننگ کا پہلا اوور میڈن کرایا جس کے بعد…
پی این ایس سی کے جہاز چترال کو بنگلا دیشی بندرگاہ پر حادثہ
پی این ایس سی کے جہاز چترال کو بنگلا دیش کی بندرگاہ پر حادثہ پیش آیا ہے۔شپنگ ذرائع کے مطابق جہاز کا اینکر ٹوٹ گیا، جس کا سامان نہیں اتارا جا سکا، 14 دن سے جہاز چٹاگانگ پورٹ کے آؤٹر اینکیریج پر ہے۔شپنگ ذرائع کا کہنا ہے کہ جہاز معمول سے…
بجلی چوری ختم ہونے تک سستی بجلی نہیں ملے گی، نگراں وزیرِ توانائی محمد علی
نگراں وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ جب تک بجلی چوری ختم نہیں ہوتی، لوگ بل ادا نہیں کرتے، تب تک لوگوں کو سستی بجلی نہیں ملے گی۔نگراں وزیر توانائی محمد علی نے نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بجلی چوری کی…