جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بھارت کیساتھ آزاد تجارتی معاہدے کیلئے سخت محنت کی ضرورت ہے، برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم رشی سونک کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کیلئے دونوں فریقین کو ابھی سخت محنت کی ضرورت ہے۔بھارت میں جی20 سربراہی اجلاس کی سائیڈلائن میں برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے بھارتی ہم منصب مودی سے ملاقات کی۔اعلامیہ…

زرداری کے بیان سے متعلق سوال پر بلاول کا جواب

سابق صدر آصف علی زرداری کے بیان سے متعلق سوال پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین نے جواب دے دیا۔صحافی نے بلاول بھٹو زرداری سے سوال کیا کہ آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نئی مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیوں کے تحت الیکشن ہونے…

ملکی ٹیکس نظام ڈیجیٹلائز کیا جارہا ہے، ڈاکٹر عمر سیف

نگراں وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ ملک کے ٹیکس نظام کو ڈیجیٹلائز کیا جا رہا ہے، ڈیجیٹلائزیشن سے معیشت کو دستاویزی بنانے میں مدد ملے گی۔ معیشت کو کیش لیس بنائیں گے۔ اسلام آباد میں نگراں وزراء کی…

اسلام آباد: سیکٹر آئی الیون میں فائرنگ کا واقعہ، میاں بیوی جاں بحق

اسلام آباد کے سیکٹر آئی الیون میں سپر اسٹور کے قریب ملزمان کی فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں 2 سال کا بچہ محفوظ رہا۔ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔پولیس نے ابتدائی رپورٹ میں بتایا کہ…

ڈیرہ بگٹی: تحصیل سوئی سے فٹبال کے 6 مقامی کھلاڑی اغواء

ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے فٹبال کے 6 مقامی کھلاڑیوں کو اغواء کرلیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق سوئی میں ناکہ بندی کر دی گئی ہے، مغویوں کی تلاش جاری ہے۔نگراں وزیر کھیل نوابزادہ جمال رئیسانی نے ڈیرہ بگٹی میں 6 کھلاڑیوں کے اغواء کا نوٹس…

پرویز الہٰی کی اہلیہ شوہر کی گرفتاری کے معاملے پر سپریم کورٹ پہنچ گئیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے معاملے پر اُن کی اہلیہ سپریم کورٹ پہنچ گئیں۔پرویز الہٰی کی اہلیہ نے سپریم کورٹ میں ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی۔سپریم کورٹ سے…

اسلام آباد: منکی پاکس کے 4 مشتبہ مریض اسپتال منتقلی کے دوران فرار

لیبیا سے خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان لائے گئے منکی پاکس کے 4 مشتبہ مریض اسلام آباد ایئرپورٹ سے اسپتال منتقلی کے دوران فرار ہوگئے۔  ذرائع نے بتایا کہ منکی پاکس کے مشتبہ مریضوں کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے پمز اسپتال منتقل کیا جارہا…

این اے 91: انتخابی عذر داری کا فیصلہ ایک سال بعد جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے این اے 91 سرگودھا میں انتخابی عذر داری کا فیصلہ ایک سال بعد جاری کردیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک نے سماعت کی تھی، جس کا فیصلہ ایک سال بعد جاری کردیا…

ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ: سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر

ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دینے کے معاملے پر وزارت قانون اور دیگر فریقین نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کر دی۔درخواست میں عدالت عظمٰی سے 11 اگست کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کی گئی ہے۔نظرثانی…

سندھ میں پیپلز پارٹی کیخلاف اتحاد کیلئے سیاسی جماعتوں کے رابطے

سندھ میں پیپلز پارٹی کے خلاف اتحاد کے لیے سیاسی جماعتوں  نے رابطے شروع کردیے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن، ایم کیو ایم، جی ڈی اے اور جے یو آئی ف میں مشاورت جاری ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم، جی ڈی اے اور جے یو آئی کے وفود…

ارشد شریف کی اہلیہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی اہلیہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ارشد شریف قتل کیس کی جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں سماعت ہوئی۔عدالت نے سمیعہ ارشد کے ناقابلِ وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ارشد…

سندھ میں سینئر پولیس افسران کا بحران برقرار

سندھ کے نئے اور جونیئر انسپکٹر جنرل پولیس رفعت مختار راجہ سے سینئر افسران کی ناراضگی بدستور برقرار ہے۔تعیناتی پر بد دلی کا شکار ایسے بیشتر سینئر پولیس افسران مسلسل رخصت پر ہیں اور صوبے میں گریڈ 20 اور 21 کے افسران کی شدید قلت پیدا ہوگئی…

نیب ترامیم کیس: وفاق کے وکیل نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا

نیب ترامیم کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، وفاق کے وکیل مخدوم علی خان نے سپریم کورٹ کے سوال کا جواب متفرق درخواست کے ذریعے جمع کرا دیا۔سپریم کورٹ کی جانب سے فریقین کے وکلاء کو فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد سوال بھجوا کر جواب مانگا گیا تھا۔وفاق کے…

واٹس ایپ نے ایک اور نیا فیچر متعارف کرا دیا

دنیا بھر میں پیغامات بھیجنے اور موصول کرنے کے لیے سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن، میٹا کی ملکیت، واٹس ایپ نے ہائی ڈیفینیشن ’ایچ ڈی‘ تصاویر اور ویڈیوز کا فیچر متعارف کروادیا ہے جو کہ تمام صارفین کو دستیاب ہو چکا ہے۔واٹس ایپ کے…

شکار پور: منشیات مقدمے میں مجرم کو 14 سال قید، جرمانے کی سزا

شکارپور کی مقامی عدالت نے منشیات مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر 14 سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔فرسٹ ایڈیشنل سیشن اینڈ ماڈل کورٹ شکار پور کے جج طارق بھٹی کی عدالت میں سماعت ہوئی۔مقامی عدالت نے مجرم کو 4 لاکھ جرمانے کی سزا دی ہے، عدم…

بلاول انتخابی مہم نہیں چلا رہے، وہ تعزیت کیلئے نکلے ہوئے ہیں، شرجیل میمن

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ابھی کوئی انتخابی مہم نہیں چلا رہے۔ وہ  مختلف علاقوں میں تعزیت کےلیے نکلے ہوئے ہیں۔اس سے قبل یہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ بلاول بھٹو…

چترال، سیاحتی مقامات کھلے ہیں، سیاح بے خوف آئیں، ڈی پی او

چترال کے تمام سیاحتی مقامات اور مارکیٹیں معمول کے مطابق کھلے ہیں، تمام سیاح بے خوف اور بے فکر ہوکر یہاں آئیں۔چترال ٹورازم پولیس اور ڈی پی او نے سیاحت کے حوالے سے بیان جاری کردیا۔انسپکٹر انچارچ ٹورازم پولیس نے کہا کہ چترال میں کسی قسم کا…

ایشیا کپ: بنگلادیش کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کولمبو میں ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سری لنکا کے کپتان ڈاسن شناکا نے کہا کہ ٹاس جیت کر ہم پہلے بیٹنگ ہی کرتے، پِچ بیٹنگ کے…

بابر ورلڈ کلاس پلیئر ہے ہم ایڈمائر کرتے ہیں، بھارتی کرکٹر شبھمن گل

بھارتی کرکٹر شبھمن گل نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو دیکھتے ہیں، جو اچھا کرتا ہے اسے ہر کوئی دیکھتا ہے کہ اس میں ایسی کیا خاص بات ہے، بابر ورلڈ کلاس پلیئر ہے ہم اسے ایڈمائر کرتے ہیں۔کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبھمن گل نے کہا کہ ہم نے…

جسٹس فائز عیسیٰ کی چیف جسٹس پاکستان کو عشائیے کی دعوت

نامزد چیف جسٹس فائز عیسیٰ نےحلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت دے دی۔ذرائع کے مطابق جسٹس فائز عیسیٰ کی جانب سے عشائیے کی دعوت 17ستمبر کیلئے دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کو بھی عشائیےکی دعوت دی…