جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

حکومتی تعاون سے عالمی سرمایہ کاروں کیلئے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے، ڈاکٹر عمر سیف

نگراں وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ حکومتی سطح پر وینچرز کیپیٹل فنڈ قائم کیا جارہا ہے جس سے عالمی وینچرز کو ترغیب دی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ اس فنڈ سے اسٹارٹ اپس کیلئے ایک ارب ڈالرز سرمایہ کاری یقینی بنائی…

ہولناک زلزلہ، مراکش میں 3 روزہ سوگ، ایفل ٹاور کی لائٹیں بند

مراکش میں ہولناک زلزلے سے جانی نقصان پر ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا۔مراکشی حکام کے مطابق زلزلے سے اموات کی تعداد ایک ہزار 37 ہے جبکہ 1200 سے زائد افراد زخمی ہیں۔مراکش میں 6.8 شدت کے زلزلے سے اموات کی تعداد 632 ہوگئی جبکہ 329…

ہولناک زلزلہ، مراکش میں 3 روزہ سوگ، ایفل ٹاور کی لائٹیں بند

مراکش میں ہولناک زلزلے سے جانی نقصان پر ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا۔مراکشی حکام کے مطابق زلزلے سے اموات کی تعداد ایک ہزار 37 ہے جبکہ 1200 سے زائد افراد زخمی ہیں۔مراکش میں 6.8 شدت کے زلزلے سے اموات کی تعداد 632 ہوگئی جبکہ 329…

شمالی وزیرستان: فوج اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، ایک جوان شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں فوج اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی جوان شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 28 سالہ لانس نائیک جمشید خان دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے شہید…

ایشیاکپ: سری لنکا نے بنگلادیش کو 21 رنز سے شکست دیدی

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو 21 رنز سے شکست دے دی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کے 258 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلادیشی ٹیم 236 رنز بناسکی۔ بنگلادیش نے سری لنکا کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے…

لیسکو کا بجلی چوری میں سہولت کاری پر 8 افسران کیخلاف ایکشن

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے بجلی چوری میں سہولت کاری پر افسران کے خلاف ایکشن لے لیا۔ترجمان لیسکو کے مطابق ڈائریکٹر کسٹمر سروسز رائے محمد اصغر نے بجلی چوری میں سہولت کاری فراہم کرنے والے 8 افسران کے خلاف کارروائی کی ہے۔ترجمان کے…

برطانیہ میں آج سال کا گرم ترین دن، درجہ حرارت 32.7 ڈگری تک جا پہنچا

برطانیہ میں آج سال کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا، ہیتھرو ایئرپورٹ کے علاقے میں درجہ حرارت 32.7 ڈگری پر جا پہنچا۔برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق اس سے پہلے جمعرات کو درجہ حرارت 32.6 تک پہنچا تھا۔ملک میں جاری ہیٹ ویو کے زیر اثر برطانیہ میں…

گلگت بلتستان استور 1 کی نشست پر پی ٹی آئی کامیاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی ایل اے 13 استور 1 کی نشست پر ہونے والے انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہوگیا۔تمام 56 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آ چکے ہیں، جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

عوام کو اچھوت سمجھنے والے سیاستدان نہیں معاشی دہشت گرد ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام کو اچھوت سمجھنے والے سیاستدان نہیں معاشی دہشت گرد ہیں۔لیہ میں جلسے سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ ہماری لڑائی ملک میں مہنگائی اور نفرتوں کےخلاف ہے، کسی کو اپنا حق نہیں مل رہا، میرٹ…

بجلی چوری کی روک تھام، 1955 افسران کیخلاف مقدمہ، 21 گرفتار

ڈسٹری بیوشن کمپنیز کے 2199 سے زائد بجلی چوری کے مقدمات سامنے آئے ہیں، بجلی چوری کی روک تھام کیلئے تقسیم کار کمپنیوں کے بدعنوان افسران کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا، 1955 افسران کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے 21 کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع…

محکمہ بلدیات سندھ نے 19 محکموں کو اہم مراسلہ ارسال کر دیا

محکمہ بلدیات سندھ نے صوبے بھر کے 19 محکموں کو اہم مراسلہ ارسال کر دیا۔مراسلے کے ذریعے محکمہ بلدیات سندھ نے صوبائی محکموں سے عدالتی حکم پر جاری تحقیقات کا سامنا کرنے والے افسران کا ریکارڈ طلب کیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا کہ قومی احتساب…

نگراں وزیراعظم کا غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے خصوصی ویزا اسکیم کا اعلان

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے خصوصی ویزا اسکیم کا اعلان کردیا۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے کہا کہ آج سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا 5واں اجلاس ہوا، اجلاس میں نئی ویزا رجیم سے متعلق…

بھارت کیساتھ آزاد تجارتی معاہدے کیلئے سخت محنت کی ضرورت ہے، برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم رشی سونک کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے کیلئے دونوں فریقین کو ابھی سخت محنت کی ضرورت ہے۔بھارت میں جی20 سربراہی اجلاس کی سائیڈلائن میں برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے بھارتی ہم منصب مودی سے ملاقات کی۔اعلامیہ…

زرداری کے بیان سے متعلق سوال پر بلاول کا جواب

سابق صدر آصف علی زرداری کے بیان سے متعلق سوال پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین نے جواب دے دیا۔صحافی نے بلاول بھٹو زرداری سے سوال کیا کہ آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نئی مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیوں کے تحت الیکشن ہونے…

ملکی ٹیکس نظام ڈیجیٹلائز کیا جارہا ہے، ڈاکٹر عمر سیف

نگراں وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ ملک کے ٹیکس نظام کو ڈیجیٹلائز کیا جا رہا ہے، ڈیجیٹلائزیشن سے معیشت کو دستاویزی بنانے میں مدد ملے گی۔ معیشت کو کیش لیس بنائیں گے۔ اسلام آباد میں نگراں وزراء کی…

چینی کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق پنجاب حکومت کی حکم امتناعی کےخلاف درخواست دائر

پنجاب حکومت نے چینی کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے حکم امتناعی کے خلاف درخواست دائر کردی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ حکم امتناعی کے باعث حکومت چینی کی قیمتیں مقرر اور ان پر عملدرآمد کروانے سے قاصر ہے، اس لیے حکم…

پاکستان ہاکی ٹیم کا اہم کھلاڑی انجرڈ ہوکر ایشین گیمز سے آؤٹ

23 ستمبر سے شروع ہونے والے ایشین گیمز ہاکی سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کے اہم کھلاڑی عبدالحنان شاہد انجری کا شکار ہوکر ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ عبدالحنان شاہد نے 25 میچز میں پاکستان کی جانب سے 10 گولز اسکور کئے ہیں۔حال ہی میں ایشیا کے بہترین…

راولپنڈی: گاڑی فروخت کے جعلی اشتہار لگا کر شہریوں کو لوٹنے والا گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی اشتہارات کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے ملزم کو لاہور سے گرفتار…

بھارت: جی20 سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ، یوکرین جنگ پر اظہار تشویش

بھارت میں جی20 سربراہی اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ میں تمام ممالک نے یوکرین میں جنگ پر اظہار تشویش کیا۔مشترکہ اعلامیہ میں تمام ملکوں پر زور دیا گیا کہ یوکرین تنازع میں دوسرے ملک کی علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچانے کیلئے طاقت کے استعمال سے باز…

ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف کریک ڈاؤن، آخری معرکے کی تیاریاں

کراچی میں ڈالر ذخیرہ اندوزی کےخلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، حساس ادارے اور اسٹیٹ بینک نے گرینڈ آپریشن کیلئے کمر کس لی۔ ذرائع کے مطابق ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والی کمپنیر اور افراد کی نشان دہی کرکے فہرستیں تیار کرلی گئیں۔ملک…