Browsing Category
Urdunews
ایشیاکپ: دہانی کو سری لنکا کا ویزا مل گیا، آج روانہ ہوں گے
ایشیا کپ 2023 کے بقیہ میچز کےلیے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کو سری لنکا کا ویزا مل گیا۔ وہ آج رات کولمبو روانہ ہوں گے۔روانگی سے قبل فاسٹ بولر شاہنواز دہانی نے نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں بھرپور ٹریننگ کی۔ شاہنواز دہانی کل…
ایشیا کپ: سری لنکا کیخلاف پاکستان ٹیم میں 5 تبدیلیاں کردی گئیں
ایشیا کپ 2023 کے سپر 4 مرحلے کے سری لنکا کے خلاف اہم میچ میں انجریز اور خراب فارم سے دوچار پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سیمی فائنل کی حیثیت اختیار کر جانے والے اس میچ کےلیے پاکستان ٹیم میں 5 تبدیلیاں کردی گئی ہیں۔ اوپنر فخر زمان،…
مصر کے ممتاز عالم دین نے اسکولوں میں نقاب پر پابندی کی حمایت کردی
مصر کے ممتاز عالم دین پروفیسر ڈاکٹر احمد کریمہ نے اسکولوں میں نقاب پر پابندی کی حمایت کا اعلان کردیا۔پروفیسر احمد کریمہ کا کہنا ہے کہ چہرے کا نقاب نہ واجب ہے، نہ ہی فرض، اسلام میں خواتین کیلئے سر کے بال ڈھانپنے کا حکم آیا ہے۔پروفیسر احمد…
پی ٹی آئی کی شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی میں عدالت لانے کی مذمت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی میں عدالت لانے کی مذمت کی ہے۔ترجمان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ریاستی مشینری شرافت سے بھی دستبردار ہوتی دکھائی دے رہی ہے، سیاسی قیدیوں کےساتھ سنگین جرائم میں ملوث…
صدر مملکت نے انتخابات کیلئے 6 نومبر کی تاریخ تجویز نہیں کی، ذرائع
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انتخابات کیلئے 6 نومبر کی تاریخ تجویز نہیں کی، صدر نے 6 نومبر کی تاریخ آرٹیکل 48 فائیو کی تشریح کے تناظر میں کہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 48 فائیو کی تشریح کے بعد صدر مملکت نے کہا الیکشن کمیشن اتفاق نہیں…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 82 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کا کاروبار شرح سود فیصلے سے ایک دن قبل مدہم رہا۔اسٹیٹ بینک کے 14 ستمبر کے مانیٹری پالیسی اجلاس کا اثر پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے آج محسوس کیا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 232 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا…
صدر عارف علوی نے 6 نومبر کو عام انتخابات کی تجویز دے دی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 6 نومبر 2023 کو عام انتخابات کروانے کی تجویز دے دی۔ چيف الیکشن کمشنر کے نام خط میں کہا کہ صدر کا اختیار ہے عام انتخابات کیلئے 90 دن کے اندر کی تاریخ مقرر کرے۔صدر مملکت نے اپنے خط میں کہا کہ 9 اگست کو…
پی آئی اے آپریشنز جاری رکھنے کیلئے 14 ارب جاری کرنے کا امکان
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا آپریشنز جاری رکھنے کیلئے 14 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کے مطابق قومی ایئرلائن کے ذمے 260 ارب روپے قرض کی ادائیگی بھی موخر کیے جانے کا امکان ہے۔…
کراچی: فیکٹری بس میں سوار 70 ملازمین سے 65 موبائل لوٹ لیے گئے
کراچی کی شاہ فیصل کالونی میں لیدر فیکٹری کے 70 ملازمین کو لوٹ لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق نور لیدر گارمنٹس فیکٹری کورنگی کے ملازمین بس میں جا رہے تھے جن سے 3 موٹر سائیکلوں پر سوار 6 مسلح ملزمان نے 65 موبائل فون لوٹ لیے اور فرار ہو…
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے چیف جسٹس ہاؤس خالی کر دیا
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے ججز کالونی میں چیف جسٹس ہاؤس خالی کر دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال چیف جسٹس ہاؤس سے ریٹائرڈ ججز کے لیے مختص گھر میں منتقل ہو گئے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء…
میکسیکو سٹی، ایلین کی لاش عوامی نمائش کیلئے پیش
یوں تو انسان عرصہ دراز سے کائنات میں کسی خلائی زندگی کو تلاش کرنے کی جدوجہد میں مصروف عمل پے، تاہم آج میکسیکو سٹی میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں مبینہ طور پر دو ’ایلینز‘ کی لاشوں کو پیش کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو…
چیئرمین PTI نے اٹک جیل میں خود کے محفوظ ہونے کا بتایا ہے: تفصیلی فیصلہ جاری
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے لیے قائم خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں آج کی سماعت کا تفصیلی فیصلہ تحریر کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے اٹک جیل میں خود کے محفوظ ہونے کا بتایا ہے۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 4 صفحات پر مشتمل آج کی…
بڑی عجیب بات ہے ایک جماعت الیکشن کی تاریخ دے رہی ہے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ن لیگ کا نام لیے بغیر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو الیکشن کی تاریخ کا نہیں معلوم، ہمیں نہیں معلوم کہ الیکشن کب ہوں گے، صرف ایک جماعت کہہ رہی ہے کہ فروری میں الیکشن ہوں…
دنیا کے ذہین ترین پرندے کونسے ہیں؟
قدرت نے اس دُنیا میں ایسے حیرت انگیز پرندے پیدا کیے ہیں جو اپنی منفرد صلاحیتوں کی وجہ سے ایک خاص پہچان رکھتے ہیں۔کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کے سب سے ذہین ترین پرندے کون سے ہیں؟ اگر نہیں تو چلیں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔پرندوں میں کوے سب سے…
پارلیمنٹ ہاؤس، دفترِ خارجہ، ایف بی آر، وزارتیں سرکاری ادارے کروڑوں کے بجلی کے بلوں کے نادہندہ
پارلیمنٹ ہاؤس، پارلیمنٹ لاجز، دفترِ خارجہ، ایف بی آر، مختلف وزارتیں، ڈویژنز اور سرکاری ادارے بجلی کے بلوں کے کروڑوں روپے کے نادہندہ ہیں۔ذرائع کے مطابق دفترِ خارجہ 14 کروڑ 32 لاکھ 81 ہزار روپے سے زائد کا آئیسکو کا نادہندہ ہے، بی بلاک میں…
کراچی ٹول پلازہ کے ملازم کو فائرنگ سے زخمی کرنیوالے ملزم نے ضمانت کرالی
کراچی کے ضلع کیماڑی میں موچکو ٹول پلازہ کے ملازم کو فائرنگ سے زخمی کرنے کے مفرور ملزم حاجی حمید نے ضمانت قبل از وقت گرفتاری حاصل کرلی۔پولیس ذرائع کے مطابق 3 روز قبل کے واقعے کے بعد سے ملزم بلوچستان میں روپوش ہے۔ مفرور ملزم حاجی حمید نے…
پرانے ساتھی نے نادر علی سے آنکھیں پھیرنے کا شکوہ کردیا
پاکستان کے معروف یوٹیوبر نادر علی کے پرانے ساتھی یوٹیوبر نے ان سے آنکھیں پھیرنے کا شکوہ کردیا۔خیال رہے کہ نادر علی جو اپنے پوڈکاسٹ میں متنازع سوالات کے باعث سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے مشہور ہیں، انہوں نے شوبز انڈسٹری میں اپنے کیرئیر کا…
روسی صدر پاکستان کا دورہ کریں گے: روسی سفیر ڈینیلا گانیچ
روسی سفیر ڈینیلا گانیچ نے بتایا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جلد یا بدیر پاکستان کا دورہ کریں گے۔روسی سفیر نے یہ بات پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں پاک روس تعلقات کے موضوع پر گفتگو کے دوران بتائی ہے۔روسی سفیر ڈینیلا گانیچ کا کہنا ہے کہ ہم…
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستانی معیشت کو ہوئے نقصان کی اہم وجہ ہے: رپورٹ
ایک رپورٹ میں افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان کی معیشت کو پہنچنے والے نقصان کی ایک اہم وجہ قرار دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان میں بلیک مارکیٹ کے قیام کی بنیادی وجہ ہے، افغان حکام اور کاروباری افراد اشیاء کی درآمد میں…
سندھ میں سی این جی اسٹیشنز اتوار کو 24 گھنٹے کیلئے بند ہونگے
سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے کے لیے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔سندھ بھر میں اتوار کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔یاد رہے کہ گزشتہ اتوار بھی سندھ بھر میں…