Browsing Category
Urdunews
کبھی نہیں سوچا تھا بڑے لیول پر آ کر ایشیا کپ کھیلوں گا، زمان خان
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر زمان خان نے کہا ہے کہ کبھی زندگی میں نہیں سوچا تھا کہ بڑے لیول پر آ کر ایشیا کپ کھیلوں گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ڈیجیٹل سے بات چیت میں ڈیبیو سے قبل اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے زمان خان کا کہنا تھا کہ…
ورلڈ کپ کیلئے افغانستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان، شاہدی کپتان برقرار
بھارت میں شیڈول کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے سلسلے میں افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ حشمت اللّٰہ شاہدی کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اے سی بی نے اسکواڈ کا اعلان…
صدر مملکت کے خط کی کوئی اہمیت نہیں، رانا ثناء اللّٰہ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت نے اپنی آئینی حیثیت کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا، وہ یہ نہیں کہہ سکے کہ میرا اخیتار ہے اور الیکشن کمیشن انتخابات کروانے کا پابند ہے، صدر مملکت کے خط کی کوئی اہمیت نہیں۔جیو…
صدر عارف علوی نے پی ٹی آئی کے دباؤ میں خط لکھا، فیصل کریم کنڈی
رہنما پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی نے پی ٹی آئی کے دباؤ میں خط لکھا ہے، الیکشن کی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن نے کرنا ہے۔فیصل کریم کنڈی نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا…
جب تک نئی حلقہ بندیاں نہیں ہوں گی انتخابات ممکن نہیں، پرویز خٹک
سربراہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک نے کہا ہے کہ جب تک نئی حلقہ بندیاں نہیں ہوں گی انتخابات ممکن نہیں ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط پر رد عمل دیتے ہوئے پرویز خٹک کا…
جب تک نئی حلقہ بندیاں نہیں ہوں گی انتخابات ممکن نہیں، پرویز خٹک
سربراہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک نے کہا ہے کہ جب تک نئی حلقہ بندیاں نہیں ہوں گی انتخابات ممکن نہیں ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط پر رد عمل دیتے ہوئے پرویز خٹک کا…
گالف چیمپئن شپ: احمد بیگ، مطلوب احمد مشترکہ طور پر ٹاپ پوزیشن پر
27ویں چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی، پہلے روز پروفیشنلز میں احمد بیگ اور مطلوب احمد مشترکہ طور پر ٹاپ پوزیشن پر رہے جبکہ امیچر میں عمر خالد ون اوور پار کے ساتھ ٹاپ پر ہیں۔ کراچی گالف کلب میں شروع ہونے والی چیف…
صدر کا خط منصبِ صدارت کے شایانِ شان نہیں، احمد بلال محبوب
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق خط کو قانونی ماہرین نے غیرآئینی، مبہم اور غیرضروری قرار دے دیا۔پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپرنسی (پلڈاٹ) احمد بلال محبوب نے خط پر حیرانی کا اظہار کیا اور…
ایشیا کپ: مارو یا مرجاؤ مقابلہ کل، پاکستان اور سری لنکا تیار
ایشیاکپ 2023 میں سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں کل ایونٹ کی میزبان پاکستان اور اسٹیڈیم کی میزبان سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اہم ترین میچ میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔کولمبو کے پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول میچ سیمی فائنل کی صورت…
سیاسی رہنماؤں نے صدر علوی کے خط کو سیاسی اقدام قرار دے دیا
سیاسی رہنماؤں نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کو جانب داری اور سیاسی اقدام قرار دے دیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے چیف الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط پر سیاسی رہنماؤں نے رد عمل دے دیا ہے۔عارف علوی نے 6 نومبر 2023 کو عام انتخابات…
نسیم کی انجری ہمارے لیے بڑا دھچکا ہے، بولنگ کوچ پاکستان ٹیم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل نے کہا ہے کہ نسیم شاہ کی انجری ہمارے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مورنی مورکل کا کہنا تھا کہ فاسٹ بولرز کو فٹنس کے مسائل ہوئے ہیں، دوسرے بولرز کے لیے موقع ہے کہ وہ اس سے…
سارہ ہلاکت کیس میں برطانوی پولیس کو مطلوب 3 ملزمان برطانیہ روانہ
برطانیہ میں 10 سالہ بچی سارہ کی ہلاکت کے کیس میں برطانوی پولیس کو مطلوب ملزمان عرفان، بینش اور فیصل برطانیہ روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق ملزمان عرفان، بینش اور فیصل سیالکوٹ سے غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے روانہ ہوئے۔برطانیہ میں 10سالہ بچی…
خام تیل کی پیداوار میں 1730بیرل یومیہ کا اضافہ، او جی ڈی سی ایل
آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کا کہنا ہے کہ نیشپا لیز میں کنواں نمبر 10 اور 11 سے خام تیل کی پیداوار میں 1730بیرل یومیہ کا اضافہ ہوا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ نیشپا کنواں 10 سے خام تیل کی پیداوار میں 900 بیرل کا…
نسیم شاہ ایشیا کپ سے باہر ہو گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے رائٹ آرم فاسٹ بولر نسیم شاہ ایشیا کپ سے باہر ہو گئے، ان کی جگہ زمان خان کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ بھارت کے خلاف میچ میں نسیم شاہ کا دایاں کندھا انجری کا شکار ہوا تھا، انہیں میڈیکل پینل نے ورلڈ کپ سے قبل آرام کا…
پاکستان ویمن بیچ والی بال ٹیم نے انٹرنیشنل میچ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی
سینٹرل ایشین بیچ والی بال چیمپئن شپ بنگلادیش میں شروع ہوگئی، پاکستان نے پہلے میچ میں کرغزستان کو دو۔ایک سے شکست دے دی۔ چیمپئن شپ میں پاکستان ویمن بیچ والی بال ٹیم کی اپنے پہلے انٹرنیشنل میچ کامیابی حاصل کی۔ پاکستان ویمن ٹیم نے غزستان کے…
10 سالہ فاطمہ کا قتل، کراچی میں فیاض شاہ کے بھائی کے گھر چھاپا
رانی پور میں 10 سالہ بچی فاطمہ کے قتل میں نامزد ملزمان حنا شاہ اور فیاض شاہ کی تلاش کیلئے پولیس نے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں چھاپا مارا، تاہم کوئی گرفتاری نہیں ہو سکی۔رانی پور کی 10 سال کی بچی فاطمہ قتل کیس میں خیرپور پولیس نے کراچی پولیس…
ایشیاکپ: دہانی کو سری لنکا کا ویزا مل گیا، آج روانہ ہوں گے
ایشیا کپ 2023 کے بقیہ میچز کےلیے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کو سری لنکا کا ویزا مل گیا۔ وہ آج رات کولمبو روانہ ہوں گے۔روانگی سے قبل فاسٹ بولر شاہنواز دہانی نے نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں بھرپور ٹریننگ کی۔ شاہنواز دہانی کل…
ایشیا کپ: سری لنکا کیخلاف پاکستان ٹیم میں 5 تبدیلیاں کردی گئیں
ایشیا کپ 2023 کے سپر 4 مرحلے کے سری لنکا کے خلاف اہم میچ میں انجریز اور خراب فارم سے دوچار پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سیمی فائنل کی حیثیت اختیار کر جانے والے اس میچ کےلیے پاکستان ٹیم میں 5 تبدیلیاں کردی گئی ہیں۔ اوپنر فخر زمان،…
مصر کے ممتاز عالم دین نے اسکولوں میں نقاب پر پابندی کی حمایت کردی
مصر کے ممتاز عالم دین پروفیسر ڈاکٹر احمد کریمہ نے اسکولوں میں نقاب پر پابندی کی حمایت کا اعلان کردیا۔پروفیسر احمد کریمہ کا کہنا ہے کہ چہرے کا نقاب نہ واجب ہے، نہ ہی فرض، اسلام میں خواتین کیلئے سر کے بال ڈھانپنے کا حکم آیا ہے۔پروفیسر احمد…
پی ٹی آئی کی شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی میں عدالت لانے کی مذمت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی میں عدالت لانے کی مذمت کی ہے۔ترجمان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ریاستی مشینری شرافت سے بھی دستبردار ہوتی دکھائی دے رہی ہے، سیاسی قیدیوں کےساتھ سنگین جرائم میں ملوث…