Browsing Category
Urdunews
سانحہ بلدیہ: ملزم حماد صدیقی کو واپس لانے کا معاملہ، عدالت برہم
سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس کے مفرور ملزم حماد صدیقی کو پاکستان واپس لانے کے معاملے پر طلبی کے باوجود وفاقی سیکریٹری داخلہ، آئی جی اور سیکریٹری داخلہ سندھ سندھ ہائی کورٹ میں پیش نہیں ہوئے، جس پر عدالت نے اظہارِ برہمی کیا ہے۔سندھ ہائی…
سابق وزیرِ خارجہ خورشید قصوری کی بہو، آمنہ قصوری نے PPP جوائن کر لی
سابق وزیرِ خارجہ خورشید محمد قصوری کی بہو آمنہ قصوری نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے تصدیق شدہ انسٹاگرام پیج کی جانب سے شیئر کی گئی مختصر سی ویڈیو کے مطابق آمنہ قصوری نے پی پی صدر اور سابق صدرِ…
پرویز الہٰی کی رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی رہائی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود پرویز الہٰی کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا۔درخواست میں ڈی جی…
شیخ رشید، شیخ شاکر کی حراست کیخلاف درخواست دائر
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید، بھتیجے شیخ شاکر اور ملازمین کی حراست کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست شیخ رشید کے بھتیجے شیخ عامر شفیق نے دائر کی ہے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ پولیس اہلکار شیخ…
اقوام متحدہ کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے پُرجوش ہوں، نگراں وزیرِ اعظم
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے پُرجوش ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ امریکا کے 5…
پاکستان اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اہم کردار ادا کر سکتا ہے، منیر اکرم
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ایک بیان میں منیر اکرم نے کہا کہ اس وقت دنیا کو کئی سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، جنگوں کے باعث غذائی عدم تحفظ، عالمی…
چوری کا مقدمہ درج کرانے کیلئے آئے شہری کی موٹرسائیکل بھی چوری
جنوبی پنجاب کے علاقے کوٹ ادو میں چوری کا مقدمہ درج کرانے کے لیے آنے والے شہری سے ہاتھ ہوگیا۔شہری کی تھانے کے اندر سے نئی موٹر سائیکل بھی چرا لی گئی۔ سنانواں کے رہائشی عارف کی شکایت پر دو مقدمات درج کرلیے گئے۔شہری نے احتجاج کرتے ہوئے…
کراچی، مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی
شہر میں مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔کراچی میں گھگھر پھاٹک کے قریب 2 گروپوں میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں زخمیوں کو علاج کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔دوسری جانب بلدیہ 5 نمبر کے…
صومالیہ: نادرا کے اشتراک سے قومی شناختی نظام کا اجرا، صومالی وزیراعظم کا افتتاح
صومالیہ میں نادرا کے اشتراک سے شروع کیے گئے قومی شناختی نظام کا اجراء ہوا ہے۔ اسلام آباد سے ترجمان نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے مطابق صومالیہ کے وزیراعظم حمزہ عبدی برے نے صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں صومالیہ کی…
ہربھجن کے سبحان اللّٰہ کہنے پر بھارتی بولر محمد سراج خوش
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور اسپنر ہربھجن سنگھ نے ایشیا کپ فائنل میں بھارتی بولر محمد سراج کی عمدہ بولنگ پر ان کی تعریف کرتے ہوئے مبارک باد دی ہے۔ایشیا کپ 2023 کے فائنل میں سری لنکا کو شکست دے کر بھارت آٹھویں مرتبہ ایشین…
طلال چوہدری کا پیپلز پارٹی پر نان ایشو کو ایشو بنانے کا الزام
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے پیپلز پارٹی پر نان ایشو کو ایشو بنانے کا الزام لگادیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران طلال چوہدری نے کہا کہ پیپلز پارٹی انتخابات کی بنیاد پر نان ایشوز کو ایشو بنا رہی…
او آئی سی کشمیر کانٹیکٹ گروپ اجلاس میں شرکت کیلئے نگراں وزیر خارجہ کی نیویارک آمد
نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی لندن سے نیویارک پہنچ گئے۔ اسلام آباد سے سفارتی ذرائع کے مطابق جلیل عباس جیلانی او آئی سی کشمیر کانٹیکٹ گروپ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق نگراں وزیر خارجہ یو این جنرل اسمبلی اجلاس کی…
او آئی سی کشمیر کانٹیکٹ گروپ اجلاس میں شرکت کیلئے نگراں وزیر خارجہ کی نیویارک آمد
نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی لندن سے نیویارک پہنچ گئے۔ اسلام آباد سے سفارتی ذرائع کے مطابق جلیل عباس جیلانی او آئی سی کشمیر کانٹیکٹ گروپ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق نگراں وزیر خارجہ یو این جنرل اسمبلی اجلاس کی…
کسٹم نے غیر ملکی سگریٹ، گٹکا اور مضر صحت چھالیہ کی اسمگلنگ ناکام بنادی
کسٹمز حکام نے موچکو چیک پوسٹ پر کارروائی کرکے غیر ملکی سگریٹ، گٹکا، مضر صحت چھالیہ اور نسوار کی اسمگلنگ ناکام بنادی ہے۔ترجمان کسٹم کے مطابق کارروائی میں غیر ملکی برانڈ کی سگریٹ کے 22 ہزار 540 پیکٹ برآمد ہوئے ہیں۔ترجمان کے مطابق کارروائی…
پاکستان ایشیاکپ نہ جیتنے کے باوجود ون ڈے میں نمبر ون پوزیشن پر واپس آگیا
پاکستانی ٹیم ایشیا کپ 2023ء نہ جیتنے کے باوجود ایک روزہ کرکٹ میں نمبر ون پوزیشن پر آگئی۔ایشیا کپ کے آغاز کے وقت ٹیم پاکستان آئی سی سی رینکنگ پر پہلے نمبر پر تھی لیکن سپر فور مرحلے میں بھارت اور سری لنکا سے شکست کے بعد وہ نہ صرف ایونٹ…
راولپنڈی: پلازے کے تہہ خانے سے کروڑوں روپے ملنے کی تحقیقات تیز
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) راولپنڈی نے مری روڈ پلازا کے تہہ خانے سے کروڑوں روپے ملنے کی تحقیقات تیز کردیں۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق مری روڈ پر واقع پلازا پر چھاپا انٹیلی جنس اطلاع پر مارا گیا، جس کے تہہ خانے میں نصب لاکرز سے رقم…
پاکستان اور افغانستان باہمی مشاورت سے مشترکہ کمیشن بنائیں، فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان اور افغانستان کا مشترکہ مشاورتی کمیشن بنانے کی تجویز دے دی۔پشاور میں جے یو آئی کی صوبائی مجلس شوریٰ کے اجلاس سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے اس حوالے سے کلیدی کردار ادا…
پی ٹی آئی وکلاء کی فائز عیسٰی کو چیف جسٹس کا منصب سنبھالنے کی مبارکباد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکلاء نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی۔پی ٹی آئی چیئرمین کے وکیل خالد یوسف نے کہا کہ امید ہے چیف جسٹس شہریوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ یقینی بنائیں گے۔ وکیل…
خیبر پختونخوا: سی ٹی ڈی اہلکاروں کی انعامی رقم نہ ملنے کی شکایت
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اہلکاروں نے دہشت گردوں کی گرفتاری پر انعام نہ ملنے پر افسران کو خط لکھ دیا۔خط میں لکھا گیا کہ دہشت گردوں کی گرفتاری میں معاونت کے باوجود سی ٹی ڈی اہلکاروں کو پیسے نہیں ملے ہیں۔درخواست گزار اہلکار نے…
خیبر پختونخوا: سی ٹی ڈی اہلکاروں کی انعامی رقم نہ ملنے کی شکایت
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اہلکاروں نے دہشت گردوں کی گرفتاری پر انعام نہ ملنے پر افسران کو خط لکھ دیا۔خط میں لکھا گیا کہ دہشت گردوں کی گرفتاری میں معاونت کے باوجود سی ٹی ڈی اہلکاروں کو پیسے نہیں ملے ہیں۔درخواست گزار اہلکار نے…