Browsing Category
Urdunews
24 گھنٹے گزر گئے، شیخ رشید کو کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا، شیخ راشد شفیق
سابق رکن قومی اسمبلی اور شیخ رشید احمد کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو گرفتار کیے ہوئے 24 گھنٹے گزر گئے، انہیں کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔اپنے بیان میں شیخ راشد شفیق نے کہا کہ شیخ رشید کی حراست کے خلاف لاہور…
اینٹی کرپشن نے پرویز الہٰی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا
اینٹی کرپشن پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا۔فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) کے متن کے مطابق پرویز الہٰی نے محمد خان بھٹی کو غیر قانونی طور پر پرنسپل سیکریٹری لگایا۔ …
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا ابتدائی خاکہ تیار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا ابتدائی خاکہ تیار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے 15 ممکنہ کھلاڑیوں میں بابر اعظم ، شاہین شاہ آفریدی، امام الحق، عبداللّٰہ شفیق، فخر زمان شامل ہوں…
الیکشن کمیشن کا حلقہ بندی کمیٹی کے کام پر اظہارِ اطمینان
الیکشن کمیشن نے حلقہ بندی کمیٹی کے کام پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن میں حلقہ بندی کمیٹیوں کے کام کی رفتار کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس ہوا۔الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ حلقہ بندی کمیٹیوں کو کہا ہے کہ…
کراچی: شہری کے رونے پر ڈاکوؤں نے موبائل واپس کر دیا
کراچی کے علاقے ملیر سٹی میں شہری کے رونے پر ڈاکوؤں نے موبائل فون اسے واپس کر دیا۔ملیر میں موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان نے راہ گیر شہری سے موبائل فون چھین لیا۔اس کے بعد ملزمان نے شہری کی مزید تلاشی لی تو شہری رونے لگا۔کراچی کے حوالے سے…
ثناء میر بھی ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کے درمیان جھگڑے کی خبروں پر بول پڑیں
قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور کمنٹیٹر ثناء میر بھی ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کے درمیان جھگڑے کی خبریں منظر عام پر آنے پرخاموش نہ رہ سکیں۔ ثناء میر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ’ایکس‘پر انجری کی وجہ سے نسیم شاہ کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے…
حکومت کی پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا
وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کر دی۔اٹارنی جنرل نے وفاقی حکومت کا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔وفاقی حکومت کے جواب میں استدعا کی گئی ہے کہ…
وزارت تعلیم سے اسکولوں میں قرآن شریف سمیت دیگر اسلامی کتابیں پڑھانے سے متعلق رپورٹ طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری وزارت تعلیم سے قرآن شریف سمیت دیگر اسلامی کتابیں پڑھانے سے متعلق رپورٹ اور اسکولوں میں پڑھانے والا نصاب طلب کر لیا۔تعلیمی اداروں میں ناظرہ قرآن وترجمہ لازمی قرار دینے کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں…
نیب ترامیم پر عدالتی فیصلے کے باوجود نوازشریف کی آمد پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، عرفان صدیقی
رہنما مسلم لیگ ن سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نیب ترامیم ختم کرنے کے عدالتی فیصلے کے باوجود نواز شریف کی 21 اکتوبر کو پاکستان آمد کے پروگرام پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔سینیٹر عرفان صدیقی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نوازشریف 21 اکتوبر…
مکی آرتھر ٹیم کو چھوڑ کر کیوں گئے سوال نجم سیٹھی سے کریں، مصباح الحق
سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ مکی آرتھر ٹیم کو چھوڑ کر کیوں گئے سوال نجم سیٹھی سے کریں، ابھی ورلڈ کپ سامنے ہے، زیادہ تبدیلی سے گریز کیا جائے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کی بری کاکردگی سے…
چوہدری پرویز الہٰی کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر…
شاہین شاہ آفریدی کو نائب کپتان بنائے جانے کا امکان
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے بعد قومی ٹیم کا اگلا بڑا امتحان بھارت میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والا آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ہے۔اس کے آغاز سے قبل قومی ٹیم متعدد محازوں پر برسر پیکار دکھائی دیتی ہے، بالخصوص قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ان دنوں…
پاکستان کے کس کونے میں صرف 200 روپے ماہانہ میں بجلی دستیاب ہے؟
ہزاروں اور لاکھوں کے بجلی کے بل ادا کرنے والے پاکستانی عوام کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ ہمارے ملک میں ایک ایسا گاؤں بھی موجود ہے جہاں کے رہائشیوں کو صرف 2 سو روپے ماہانہ ادائیگی کرنے پر بلا تعطل بجلی ملتی ہے۔خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر…
برطانیہ، مانچسٹر کے مقامی لوگ اس گلابی کبوتر سے خوفزدہ کیوں ہیں؟
برطانوی شہر مانچسٹر کے ارد گرد گلابی کبوتر کے گھومنے سے مقامی لوگ حیران اور خوفزدہ نظر آ رہے ہیں۔برطانوی نشریاتی اداراے کی رپورٹ کے مطابق مانچسٹر کے بہت سے مقامی لوگ قیاس آرائیاں کر رہے تھے کہ کیا اس پراسرار پرندے کو رنگ کیا گیا ہے یا…
سندھ طاس معاہدہ: پاکستان اور بھارت رواں ماہ غیرجانبدار ماہر کے سامنے پیش ہوں گے
پاکستان اور بھارت رواں ماہ سندھ طاس معاہدے کے مطابق غیرجانبدار ماہر کے سامنے پیش ہوں گے۔ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستانی دریاؤں پر ڈیموں کی تعمیر کا معاملہ 20 اور 21 ستمبر کو طے شدہ میٹنگ میں ویانا میں غیرجانبدار ماہر کے ایک رکنی…
ٹریفک میں پھنسی خاتون کا وقت گزاری کیلئے منفرد انداز سوشل میڈیا پر وائرل
سوشل میڈیا پر بھارتی شہر بنگلورو سے ایک تصویر وائرل ہے جس میں ٹریفک میں پھنسی خاتون کو وقت برباد ہونے سے بچانے کے لیے سبزیاں چھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔حال ہی میں بنگلورو سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے…
جاپان میں بزرگ شہریوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
جاپان میں بزرگ شہریوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔سرکاری ڈیٹا کے مطابق ہر 10 میں سے 1 جاپانی شہری کی عمر 80 سال سے زائد ہو گئی، پہلی مرتبہ 10 فیصد سے زائد جاپانی 80 یا اس سے زائد عمر کے ہو چکے ہیں۔جاپان میں 65 یا اس سے زائد عمر کی…
جسٹس بندیال کی گاڑی بدلنے کی بات پر جسٹس فائز نے کیا کہا تھا؟
’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جرگہ‘ میں میزبان سلیم صافی اور سینئر صحافیوں نے نئے آنے والے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی تقریبِ حلف برداری پر گفتگو کی۔اس دوران ’جیو نیوز‘ کے نمائندہ خصوصی عبدالقیوم صدیقی نے سابق چیف جسٹس کے ساتھ پیش آیا…
رہائی کے حکم کے باوجود پرویز الہٰی کی گرفتاری، آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور ہائی کورٹ نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد اکبر ناصر خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارانٹ گرفتاری لاہور ہائی کورٹ نے رہائی کے حکم کے باوجود سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز…
سانحہ بلدیہ: ملزم حماد صدیقی کو واپس لانے کا معاملہ، عدالت برہم
سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس کے مفرور ملزم حماد صدیقی کو پاکستان واپس لانے کے معاملے پر طلبی کے باوجود وفاقی سیکریٹری داخلہ، آئی جی اور سیکریٹری داخلہ سندھ سندھ ہائی کورٹ میں پیش نہیں ہوئے، جس پر عدالت نے اظہارِ برہمی کیا ہے۔سندھ ہائی…