جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

خودکشی کو جرم قرار دینے کی دفعہ حذف کرنے کیخلاف ابتدائی سماعت کا فیصلہ جاری

خودکشی کو جرم قرار دینے کی دفعہ کو حذف کرنے کے خلاف درخواست پر وفاقی شریعت عدالت نے ابتدائی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔وفاقی شریعت عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ درخواست گزار نے کہا اسلام میں خودکشی کو حرام قرار دیا گیا ہے، درخواست…

بھارتی پارلیمنٹ میں ایک تہائی نشستیں خواتین کیلئے مخصوص کرنے کی منظوری

بھارتی پارلیمنٹ میں ایک تہائی نشستیں خواتین کیلئے مخصوص کرنےکی منظوری دے دی گئی۔ نئی دہلی سے بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا میں خواتین کیلئے 33 فیصد نشستیں مخصوص کرنے کابل پیش کیا گیا تھا۔ لوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں میں خواتین کیلئے…

ایف آئی اے کی کارروائی، سی ڈی اے کے چار افسران گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل اسلام آباد نے کارروائی کرکے کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے 4 افسران کو ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان سی ڈی اے میں پلاٹس کی جعلی…

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاست دانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال، ذرائع

سابق وزیراعظم نواز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف زرداری اور دیگر سیاست دانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے کیسز کی بحالی سے متعلق رجسٹرار احتساب…

پارلیمنٹ کی بالادستی تب ہی ہے جب ادارے اس کے ماتحت رہیں، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی بالادستی تب ہی ہے جب ادارے اس کے ماتحت رہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران خورشید شاہ نے کہا کہ دنیا جمہوریت کا دن منا رہی تھی اور ہم اسی روز ایک آمر کا قانون…

برطانوی ہائی کمشنر کی نگراں وزیر صحت سے ملاقات

برطانوی ہائی کمشنر جین میریئٹ نے نگراں وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان سے ملاقات کی، جس میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے مل کرمشاورت سے آگے بڑھنے پراتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ انٹرنیشنل کمیونٹی عالمی شہرت یافتہ…

لندن میں جمعے کو ن لیگی قیادت کی اہم بیٹھک

لندن میں جمعے کو مسلم لیگ ن کی قیادت کی اہم بیٹھک ہوگی، جس کیلئے سابق وزیراعظم شہباز شریف کا ایک دن پاکستان میں قیام کے بعد ہی اچانک لندن واپسی کا پروگرام بن گیا۔نواز شریف نے کہا کہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے آلہ کار ثاقب نثار، آصف سعید…

کراچی میں آج کہاں کتنی بارش ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے اعداد و شمار جاری کر دیے

محکمہ موسمیات نے کراچی شہر میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ سب سے زیادہ بارش کیماڑی میں 11 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق پی ایف بیس مسرور پر 9 ملی میٹر، سرجانی ٹاون میں 8.2 ملی میٹر، ناظم آباد میں 5.6 ملی…

نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار کرلیا، ذرائع

قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر ٹیلی تھون کے ذریعے جمع فنڈز کے غلط استعمال کا الزام ہے، انہوں نے اگست 2022 میں ٹیلی تھون…

الیکشن کمیشن نے 88 نکات کا مجوزہ ضابطہ اخلاق جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات کےلیے مجوزہ ضابطہ اخلاق جاری کردیا ہے، جو 88 نکات پر مشتمل ہے۔مجوزہ ضابطہ اخلاق کے مطابق صدر مملکت، وزیراعظم، وزراء اور عوامی عہدیداران الیکشن نہیں لڑسکیں گے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان…

حافظ نعیم الرحمان میئر نہیں بن سکے تو اس کا بدلہ شہر کی ترقی سے نہ لیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نارتھ ناظم آباد کراچی میں پارک کے افتتاح کے تنازع پر کہا کہ حافظ نعیم الرحمان میئر نہیں بن سکے تو اس کا بدلہ شہر کی ترقی سے نہ لیں۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ حافظ نعیم الرحمان نے کہا…

تعلیمی اداروں میں یونین نہ بننے سے پڑھائی کا حرج ہوتا ہے: بہرہ مند تنگی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے رکن بہرہ مند تنگی کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں یونین نہ بننے سے یونیورسٹیز میں پڑھائی کا حرج ہوتا ہے۔چیئرمین عرفان الحق صدیقی کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں اسلام…

ولی عہد سے پوچھیں وہ ہمیں سونے کیوں نہیں دیتے، سعودی وزیر

سعودی عرب کے ولی عہد، وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی نیوز چینل کو انٹرویو دیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ انٹرویو آج نشر کیا جائے گا تاہم اس کے نشر ہونے سے پہلے ہی اس کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہوگیا…

خانو زئی، بلوچستان: لڑکی کی جنس تبدیل، آسیہ عیسیٰ بن گئی

بلوچستان کے ضلع کریزات کی تحصیل خانو زئی میں ایک لڑکی کی جنس تبدیل ہو گئی جس کے بعد وہ لڑکا بن گئی۔خانو زئی کے علاقے کنجوغی کے گاؤں شنہ خوڑہ کی رہائشی 12 سال کی لڑکی آسیہ کی جنس میں تبدیلی آئی ہے۔شعبہ پلاسٹک سرجری جنرل اسپتال کی…

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی آج نیویارک میں کیا مصروفیات ہیں؟

امریکا کے دورے پر گئے ہوئے پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی آج نیویارک میں مصروفیات سامنے آ گئیں۔وزیرِ اعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ آج اقوامِ متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں کلائمیٹ ایمبیشن سمٹ…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 20 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس کمی کے بعد 45 ہزار 889 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 12…

ایم ڈی کیٹ اسکینڈل، ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا

میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) اسکینڈل کے ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا۔ذرائع کے مطابق پشاور میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل اور بلوٹوتھ کے ذریعے پرچہ آؤٹ کرنے کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق اسکینڈل میں ملوث…

ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کولاچی میں انٹیلیجنس بنیادوں پر سیکیورٹی آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دہشتگرد مارا…

سپریم کورٹ کے آئینی اختیارات ریگولیٹ کرنے سے متعلق درخواست دائر

سپریم کورٹ کے آئینی اختیارات ریگولیٹ کرنے سے متعلق آئینی درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بیرسٹر ظفراللّٰہ خان نے دائر کی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ عدالت واضح کرے آئین کی رو سے کن حالات میں ازخود نوٹس کے…

9 مئی کے واقعات میں چیئرمین پی ٹی آئی کے چالان میں بغاوت کی دفعات شامل

9 مئی کے واقعات میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت تمام ملزمان کے چالان میں بغاوت کی دفعات شامل کردی گئی ہیں۔ یہ بات ایس ایس پی انویسٹی گیشن آنوش مسعود نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ آنوش مسعود کا کہنا تھا کہ 9…