جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

تعلیمی اداروں میں یونین نہ بننے سے پڑھائی کا حرج ہوتا ہے: بہرہ مند تنگی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے رکن بہرہ مند تنگی کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں یونین نہ بننے سے یونیورسٹیز میں پڑھائی کا حرج ہوتا ہے۔چیئرمین عرفان الحق صدیقی کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کا اجلاس ہوا جس میں اسلام…

ولی عہد سے پوچھیں وہ ہمیں سونے کیوں نہیں دیتے، سعودی وزیر

سعودی عرب کے ولی عہد، وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی نیوز چینل کو انٹرویو دیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ انٹرویو آج نشر کیا جائے گا تاہم اس کے نشر ہونے سے پہلے ہی اس کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہوگیا…

خانو زئی، بلوچستان: لڑکی کی جنس تبدیل، آسیہ عیسیٰ بن گئی

بلوچستان کے ضلع کریزات کی تحصیل خانو زئی میں ایک لڑکی کی جنس تبدیل ہو گئی جس کے بعد وہ لڑکا بن گئی۔خانو زئی کے علاقے کنجوغی کے گاؤں شنہ خوڑہ کی رہائشی 12 سال کی لڑکی آسیہ کی جنس میں تبدیلی آئی ہے۔شعبہ پلاسٹک سرجری جنرل اسپتال کی…

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی آج نیویارک میں کیا مصروفیات ہیں؟

امریکا کے دورے پر گئے ہوئے پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی آج نیویارک میں مصروفیات سامنے آ گئیں۔وزیرِ اعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ آج اقوامِ متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں کلائمیٹ ایمبیشن سمٹ…

آئی سی سی نے ون ڈے فارمیٹ کی رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے فارمیٹ کی رینکنگ جاری کردی۔ون ڈے فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بدستور پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ بھارت کے شبمن گل کی دوسری پوزیشن ہے۔بابر اعظم کے پوائنٹس 863 سے کم ہو کر 857…

کراچی: مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش

کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی میں اورنگی ٹاؤن، سرجانی ٹاؤن، لانڈھی، ناظم آباد، شیر شاہ، سہراب گوٹھ، اولڈ سٹی ایریا، کلفٹن، گارڈن، صدر ، قائد آباد، لانڈھی، کورنگی، اور دیگر علاقوں میں وقفے وقفے…

خاتون ہراسانی کیس، سابق نادرا ملازم کی ملازمت پر بحالی کی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے خاتون ہراسانی کیس میں سابق نادرا ملازم کی ملازمت پر بحالی کی درخواست خارج کر دی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔سپریم کورٹ نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ…

ورلڈکپ، قومی اسکواڈ میں 3 اضافی کھلاڑیوں کو شامل کرنیکا امکان

آئی سی سی ورلڈ کپ اسکواڈ میں پاکستان ٹیم میں 3 اضافی کھلاڑیوں کو بھی شامل کرنے کا امکان ہے۔بھارت 5 اکتوبر سے کرکٹ کی دنیا کے سب سے بڑے میلے ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے جارہا ہے، اس ایونٹ کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے تاحال حتمی ناموں کا اعلان…

جہاز سے پرندہ ٹکرانے سے بچانے کیلئے ایئر پورٹس پر جدید خود کار سسٹم نصب ہو گا

جہازوں سے پرندوں کے ٹکرانے کے واقعات پر قابو پانے کے لیے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق 3 بڑے ایئر پورٹس پر جدید خود کار سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا…

نیویارک میں بھارتی قیادت سے وزیرِ اعظم کی ملاقات کا امکان نہیں: دفترِ خارجہ

ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ نیویارک میں سائیڈ لائنز پر بھارتی قیادت سے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی ملاقات کا امکان نہیں۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے بیان کو سراہتے ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ ترکیہ…

بھارت دہائیوں سے جنوبی ایشیا میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ کینیڈا میں بھارت کی طرف سے ایک سکھ کی ٹارگٹ کلنگ افسوسناک ہے، بھارت دہائیوں سے جنوبی ایشیا میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہے۔ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ترجمان نے بتایا ہے کہ بھارت نے جون 2021 میں…

انٹر بینک میں ڈالر 294 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی آ رہی ہے، آج بھی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 90 پیسے سستا ہونے کے بعد 294 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 294 روپے 90 پیسے کا تھا۔امریکی ڈالر…

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی،شیخ رشید کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔دورانِ سماعت ایڈیشنل سیشن جج صہیب بلال کی عدالت میں  اسد عمر اسی کیس میں اپنے وکلاء…

کرسٹیانو رونالڈو نے کم عمر ایرانی مداح کی خواہش پوری کردی

عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے کم عمر ایرانی مداح کی خواہش پوری کردی۔کرسٹیانو رونالڈو اپنی سعودی النصر کلب کی ٹیم کے ہمراہ ایران پہنچے تو ان کا پر جوش انداز میں استقبال کیا گیا۔ اسی دوران پرتگالی فٹبالر کے ایک…

پولیس کو عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ نے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی حراست اور گمشدگی کے خلاف کیس کی سماعت کی۔سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو مقدمہ درج کر کے 3 اکتوبر کو…

محمد عامر نے مداحوں کو خوشخبری سنادی

پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی۔سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی تھیں کہ محمد عامر کیربیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔محمد عامر کیربیئن پریمیئر لیگ کے ایلیمنیٹر میچ میں 3…

ڈی جی خان: کچہری میں فائرنگ، پیشی پر آیا شخص جاں بحق

جنوبی پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کی کچہری میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے دوران پیشی پر آیا شخص جاں بحق ہو گیا۔ڈی جی خان پولیس کے مطابق مقتول کا ساتھی فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہوا ہے۔ڈی جی خان پولیس نے بتایا ہے کہ ملزمان واردات…

لیونل میسی پیزا کے انتخاب پر مذاق کا نشانہ بن گئے

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کو پیزا کے انتخاب پر مذاق کا نشانہ بنا دیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حال ہی میں لیونل میسی کی جانب سے پیزا کے انتخاب کو بدترین قرار دیا گیا اور سوشل میڈیا پر ان کی پسند کا مذاق بھی اڑایا گیا۔لیونل میسی…

میئر کراچی کا شہر کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے رات گئے شہر کا دورہ کیا ہے جس کے دوران انہوں نے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔مرتضیٰ وہاب نے چینیسر گوٹھ میں بننے والی نئی سڑک کے کام معائنہ کیا۔میئر کراچی نے پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان روڈ پر…

پیوٹن اگلے ماہ چینی صدر سے ملاقات کریں گے

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اگلے ماہ چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے۔پیوٹن کا انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی) کی جانب سے اپنے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری ہونے کے بعد یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔روسی صدر مارچ میں ماسکو کے ایک اعلیٰ سطحی…