جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سعودی عرب اور اسرائیل قریب تر ہوتے جارہے ہیں، محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی طرف پیشرفت ہو رہی ہے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ ہم قریب تر ہوتے جارہے ہیں۔ محمد بن سلمان کا مزید کہنا تھا…

مریم نواز کی شہباز شریف سے اہم ملاقات، سیاسی معاملات پر گفتگو

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور مریم نواز کی لاہور میں ملاقات ہوئی۔چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز ملاقات کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن پہنچیں، دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں ملکی سیاسی معاملات پر گفتگو کی گئی۔ایک…

ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات میں امریکا کے ساتھ مل کر کام کیا، کینیڈا

کینیڈا کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سکھ شہری کے قتل سے بھارت کے ممکنہ تعلق پر امریکا کے ساتھ مل کر کام کیا، اس معاملے میں امریکا کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں اس میں کل ہونے والا انکشاف بھی شامل ہے، کینیڈا کے پاس موجود شواہد کو مناسب وقت…

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر ضمانت پر رہا

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو اڈیالہ جیل سے ضمانت پر رہا کردیا گیا، علی وزیر پر ترنول میں جلسہ پر ایف آئی آرز درج کرائی گئی تھیں۔علی وزیر پر 2 مقدمات تھانہ ترنول، 1 تھانہ بہارہ کہو اور 1 ایف آئی اے نے درج کیا تھا، تھانہ ترنول، بہارہ…

ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونئیر کا سوشل میڈیا اکاوئنٹ ہیک

ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونیئر کا سوشل میڈیا اکاؤئنٹ ہیک ہوگیا،  ٹرمپ جونیئر کا ٹوئٹر اکاؤنٹ کچھ دیر کے لیے ہیک ہوا۔سابق امریکی صدر کے بیٹے کے ہیک اکاؤنٹ سے ڈونلڈ ٹرمپ کی موت کا جھوٹا اعلان کیا گیا۔ٹرمپ جونیئر نے بعد میں سوشل میڈیا پر…

گھوٹکی: گھر سے اینٹی ایئرکرافٹ گن، راکٹ لانچر، رائفلیں آمد

گھوٹکی کے علاقے خان پور مہر میں گھر سے اینٹی ایئر کرافٹ گن، راکٹ لانچر، پسٹل، رائفللیں اور ہزاروں گولیاں برآمد کی گئی ہیں۔ پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) منیر کھوڑو کے مطابق خفیہ اطلاع پر خان…

پاکستانیوں کا ڈیٹا ہیک، سافٹ ویئر کمپنی کا مؤقف آگیا

پاکستانیوں کا ذاتی ڈیٹا ہیک ہونے کے بعد لیک ہونے کے معاملے پر ریسٹورنٹس کو سافٹ ویئر فراہم کرنے والی کمپنی کا مؤقف سامنے آگیا۔کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) سعد جانگڑا کا کہنا ہے کہ ہمارے سسٹم سے کسی قسم کا ڈیٹا لیک نہیں ہوا،…

5 سال میں سولر پینل کی درآمد پر 69 ارب روپے کی اوور انوائسنگ

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں سولر پینل کی اوور انوائسنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا  کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں آزاد کشمیر کو بجلی بلوں اور ٹیکسوں میں ریلیف دینے کے لیے سب کمیٹی قائم کردی…

برطانیہ: پیٹرول، ڈیزل کاروں کی فروخت پر پابندی میں 5 برس کی تاخیر کا اعلان

برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے اپنی حکومت کی گرین پالیسیز سے متعلق خطاب کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی کاروں کی فروخت پر پابندی میں 5 برس کی تاخیر کا اعلان کیا ہے۔  ڈاؤئنگ اسٹریٹ میں اس حوالے سے خطاب کے دوران برطانوی وزیراعظم کا مزید…

ایلون مسک کی کمپنی انسانی دماغ میں چِپ لگانے کیلئے تیار

ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کا کہنا ہے کہ ان کی کمپنی ’نیورالنک‘ پہلی بار آزمائشی طور پر انسانی دماغ میں چِپ نصب کرنے کیلئے تیار ہے۔نیورالنک نے اعلان کیا کہ اسے وائرلیس برین کمپیوٹر انٹرفیس (بی سی آئی) کے انسانی ٹرائل…

سپریم کورٹ کے نیب کیسز کی واپسی کے فیصلے کے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں، نیب حکام

قومی احتساب بیورو (نیب) حکام نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں نیب کیسز کی واپسی کے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق ترامیم سے متاثر ریفرنسز احتساب عدالتوں کو واپس بھیجیں…

شہباز شریف پارٹی قائد نواز شریف کے بلانے پر لندن جا رہے ہیں، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم شہباز شریف کے لندن جانے کی وجہ بتادی۔لاہور سے جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ن لیگی صدر  شہباز شریف کل لندن روانہ ہوں گے۔ایک دن پاکستان میں قیام کے بعد ہی شہباز شریف کی اچانک…

ہردیپ سنگھ قتل: صدر بائیڈن الزامات کو سنجیدگی سے دیکھ رہے ہیں، جان کربی

کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے معاملہ پر امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن ان الزامات کو بہت سنجیدگی سے دیکھ رہے ہیں۔ واشنگٹن میں  کی امریکی میڈیا سے گفتگو کے دوران جان کربی کا کہنا تھا کہ…

ورلڈکپ: قومی اسکواڈ کیلئے حتمی سیشن کل ہوگا

ورلڈ کپ کےلیے قومی اسکواڈ کے اعلان کےلیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا مشاورتی عمل طویل ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ کےلیے قومی اسکواڈ کی تشکیل سے متعلق حتمی سیشن کل ہوگا۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے ایشیا کپ فائنل تک…

بیرونی فنانسنگ پوری نہ ہونے سے متعلق خبریں بےبنیاد ہیں، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ پاکستان کی بیرونی فنانسنگ پوری نہ ہونے سے متعلق خبروں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔ اسلام آباد سے وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے اسٹینڈبائی معاہدے کے وقت رواں مالی سال کے تمام اعداد و شمار…

مریم نواز کی شہباز شریف سے اہم ملاقات، سیاسی معاملات پر گفتگو

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور مریم نواز کی لاہور میں ملاقات ہوئی۔چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن) مریم نواز ملاقات کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن پہنچیں، دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں ملکی سیاسی معاملات پر گفتگو کی گئی۔ایک…

برطانوی شاہ چارلس تین روزہ سرکاری دورے پر فرانس پہنچ گئے

برطانیہ کے شاہ چارلس اپنی اہلیہ ملکہ کمیلا کے ساتھ آج تین روزہ سرکاری دورے پر فرانس پہنچ گئے۔فرانسیسی صدر ایمانوئل میکروں اور شاہ چارلس نے ایلیسی محل میں یوکرین جنگ، افریقا میں حکومتوں کے دھڑن تختے اور مصنوعی ذہانت سے متعلق برطانوی سمٹ…

عالمی سطح پر ویکسین کی ترسیل کا نظام بہتر بنانا ہوگا، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ وبائی امراض کی روک تھام کیلئے ویکسینز کی دستیابی ہر ایک کیلئے ممکن بنانا ضروری ہے۔ ہمیں عالمی سطح پر ویکسین کی ترسیل کا نظام بہتر بنانا ہوگا۔ وبائی امراض کی روک تھام، تیاری اور رد عمل کے موضوع…

کراچی میں آج کہاں کتنی بارش ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے اعداد و شمار جاری کر دیے

محکمہ موسمیات نے کراچی شہر میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ سب سے زیادہ بارش کیماڑی میں 11 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق پی ایف بیس مسرور پر 9 ملی میٹر، سرجانی ٹاون میں 8.2 ملی میٹر، ناظم آباد میں 5.6 ملی…

نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار کرلیا، ذرائع

قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف کرپشن کا ایک اور کیس تیار کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر ٹیلی تھون کے ذریعے جمع فنڈز کے غلط استعمال کا الزام ہے، انہوں نے اگست 2022 میں ٹیلی تھون…