جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

برطانیہ میں سگریٹ پر پابندی لگائے جانے کا امکان

برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی جانب سے ملک میں سگریٹ پر پابندی لگائے جانے کا امکان ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق وزیراعظم رشی سونک ایسے اقدامات متعارف کرانے پر غور کر رہے ہیں جن سے اگلی نسل پر سگریٹ خریدنے پر پابندی لگ جائے گی۔رپورٹ میں کہا…

آذربائیجان سے پاکستان کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز ہو گیا

آذربائیجان سے پاکستان کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز ہو گیا ہے، اس سلسلے کی پہلی پرواز لاہور پہنچی۔ باکو سے پہلی پرواز J25047 نے رات 11 بج کر 36 منٹ پر لاہور کے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر لینڈ کیا۔ ایوی ایشن حکام کے مطابق آذربائیجان ایئر…

کینیڈین حکام کی بھارتی ہندوؤں کی کینیڈا چھوڑنے کے بیان کی مذمت

کینیڈا کے حکام اور سیاستدانوں نے بھارتی ہندوؤں کے خلاف کینیڈا چھوڑنے کے بیان کی مذمت کی ہے۔کینیڈا کے وزیر ڈومینک لی بلینک کا کہنا ہے کہ ہندو کینیڈینوں کے خلاف نفرت انگیز بیان ہماری اقدار کے خلاف ہے۔ جارحیت، نفرت، ڈرانے دھمکانے یا خوف…

شاہین شاہ آفریدی نے شادی کے بعد پہلا پیغام سوشل میڈیا پر جاری کر دیا

حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والےقومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی نے شادی کی تمام تقریبات سے فارغ ہوکر پہلا پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر شادی کی مختلف تقریبات سے دو خوبصورت…

بھارت قتل تحقیقات میں کینیڈا سے تعاون کرے، بلنکن

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کینیڈین شہری کے قتل میں ملوث بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی تحقیقات میں کینیڈا سے تعاون کرے۔ انٹونی بلنکن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارت یہ یقینی…

کراچی: کروڑوں روپے کا اسمگل شدہ کپڑا برآمد

کراچی کے علاقے جامع کلاتھ لکھنؤ مارکیٹ میں پولیس، رینجرز اور کسٹم حکام نے اسمگل شدہ اشیاء کےخلاف کریک ڈاؤن کیا، جس پر مشتعل افراد کی جانب سے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ذرائع کے مطابق مشتعل مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا تو پولیس نے آنسو…

باب میننڈیز نے سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کی چیئرمین شپ چھوڑ دی

امریکی سینیٹر باب میننڈیز نے رشوت کے بدلے مصری حکومت کے لیے کام کرنے کے الزام عائد ہونے پر سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کی چیئرمین شپ عارضی طور پر چھوڑ دی۔گورنر نیوجرسی فل مرفی اور بعض ڈیموکریٹس نے مطالبہ کیا ہے کہ باب میننڈیز سینیٹر کے…

آزادی کی تحریک دہشت گردی نہیں، صائمہ سلیم

اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی نمائندہ صائمہ سلیم نے بھارت کو بھرپور جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جموں کشمیر بھارت کا نہ کبھی تھا نہ کبھی ہوگا،  آزادی کی تحریک دہشت گردی نہیں۔ پاکستانی مشن کی نمائندہ صائمہ سلیم نے کہا کہ بھارت نے کشمیر پر…

کیسکو نے نادہندہ سیاسی پارٹیوں کے قائدین کی لسٹ تیار کرلی

کیسکو کے نادہندہ سابق ارکان اسمبلی، سیاسی پارٹیوں کے قائدین اور بااثر شخصیات کی لسٹ تیار کرلی گئی۔ کیسکو حکام کے مطابق بااثر شخصیات کیسکو کی 1 کروڑ 23 لاکھ 46 ہزار 196 روپے کی ناہندہ ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ نادہندہ اہم شخصیات کی لسٹ کمشنر…

جنات کی مدد سے اقتدار میں آئی پارٹی دو حصوں میں تقسیم ہوگئی، امیر حیدد ہوتی

رہنما اے این پی امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ جنات کی مدد سے ایک پارٹی اقتدار میں آئی تھی جو دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے  ہوئے امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ ملکی مسائل کا حل وزیراعظم بننا نہیں، بےامنی اور بیروزگاری کا…

ایران سے سستی گیس، پیٹرول کی پیشکش پر غور کر رہے ہیں، محمد علی

نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کردیا ہے، ایران سے سستی گیس اور پیٹرول کی پیشکش پر غور کر رہے ہیں، روس کا تیل بھی اب مہنگا ہوگیا ہے۔ لاہور میں سوئی ناردرن کے دفتر میں گفتگو میں…

امریکی سینیٹر رابرٹ مینن ڈیز، اہلیہ پر رشوت کے الزام میں فردِ جرم عائد

امریکی سینیٹر رابرٹ مینن ڈیز اور اُن کی بیوی پر رشوت لینے کے الزام میں فردِ جرم عائد کردی گئی ہے۔ ان دونوں پر اختیارات اور اثر و رسوخ کو غلط استعمال کرنے، بھاری رشوت لینے اور مصر کی حکومت کو فائدہ پہنچانے کے الزامات ہیں۔ ڈیموکریٹک پارٹی…

بجلی چوری پر دہشتگردی کا پہلا پرچہ کٹ گیا

بجلی چوری پر دہشت گردی کا پہلا پرچہ کٹ گیا، فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے تھانہ کمالیہ میں ملزم شہری کے خلاف پرچہ کٹوا دیا۔ایف آئی آر میں سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے سنگین دھمکیاں دینے اور سرکاری کام میں مداخلت کی دفعات…

قانونی طور پر نواز شریف کو حفاظتی ضمانت نہیں مل سکتی، نعیم پنجوتھا

چیئرمین پی ٹی آئی کے ترجمان برائے قانونی امور نعیم پنجوتھا کا کہنا ہے کہ قانونی طور پر نواز شریف کو حفاظتی ضمانت نہیں مل سکتی۔ایک بیان میں نعیم پنجوتھا نے کہا کہ حفاظتی ضمانت متعلقہ کورٹ تک پہنچنے کیلئے ملتی ہے، نواز شریف تو سزا یافتہ…

کراچی میں خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا

کراچی میں خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، نارتھ کراچی میں موٹر سائیکل سوار اوباش ملزم راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرکے فرار ہوگیا۔نارتھ کراچی سیکٹر 11 بی مدینہ مسجد کے قریب موٹر سائیکل سوار اوباش شخص راہ چلتی خاتون کو…

بنگلے کی الاٹمنٹ، توہین عدالت پر صادق سنجرانی کے بھائی عدالت میں پیش

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کے خلاف توہین عدالت کے کیس کی سماعت کی۔رازق…

ون ڈے رینکنگ، بھارت پہلے، پاکستان دوسرے نمبر پر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ایک روزہ انٹرنیشنل میچوں کی عالمی درجہ بندی میں پہلی پوزیشن بھارت نے حاصل کرلی۔بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے میچ میں کامیابی کے بعد آئی سی سی کی ایک روزہ کرکٹ میں پہلی پوزیشن پاکستان سے چھینی…

اٹلی میں پناہ کے درخواستگزاروں کو 5 ہزار یورو ادا کرنا ہوں گے

اٹلی میں پناہ کے متلاشی تارکین وطن کو گرفتاری سے بچنے کیلئے 4 ہزار 938 یورو ادائیگی کرنا ہوگی۔حکومت نے آج نئے قوانین کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ گرفتار افراد کی مدتِ حراست میں بھی 3 ماہ سے 18 ماہ تک کا اضافہ کردیا جائے گا۔اس وقت اٹلی آنے…

لاہور: 13 سالہ بیٹی نے مبینہ طور پر اپنے باپ کو قتل کردیا

لاہور کے علاقے گجرپورہ میں 13 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے اپنے باپ کو قتل کردیا۔پولیس نے واقعے کو مشکوک قرار دیکر مقتول کی بیوی، بیٹی اور بیٹے سمیت 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔ 45 سالہ بلال درزی کا کام کرتا تھا، گھر سے فائرنگ…

کچے کے چند ڈاکو فورسز کے قابو میں کیوں نہیں آرہے؟ نگراں وزیر اعلیٰ سندھ کا سوال

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ مقبول باقر کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے جس میں کچے میں آپریشن کی حکمت عملی کی منظوری دی گئی ہے۔مقبول باقر نے ایپکس کمیٹی سے سوال کیا کہ کچے کے چند ڈاکو فورسز کے قابو میں کیوں نہیں آرہے؟ جس پر کور کمانڈر…