جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کالعدم ٹی ٹی پی کیلئے بھتہ لینے والے سرگرم ارکان گرفتار

کالعدم ٹی ٹی پی کے لیے بھتہ لینے والے سرگرم ارکان کو گرفتار کر لیا گیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار ارکان نے ٹی ٹی پی کا بھتہ لینے کے طریقہ کار کے حوالے سے انکشافات کیے، گرفتار ارکان کالعدم ٹی ٹی پی کو بھتہ خوری میں معاونت فراہم کررہے…

بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ ناقابل برداشت ہے، امتیاز شیخ

سابق صوبائی وزیر امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ ناقابل برداشت ہے۔سابق صوبائی وزیر امتیاز شیخ نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر اضافے نے عوام کی زندگی اجیرن…

شیخ رشید کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی جارہیں، شیخ راشد شفیق

شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق نے کہا ہے کہ سات دن گزر گئے سابق وفاقی وزیر کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی جارہیں۔ایک بیان میں شیخ راشد شفیق نے کہا کہ راولپنڈی پولیس نے عدالت میں کہا انہوں نے شیخ رشید کو گرفتار نہیں کیا، عدالت…

بجلی چوری کے خلاف مہم جرمانوں اور وصولیوں کیلئے نہیں، سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال

سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال نے بجلی چوری کے خلاف کارروائی کرنے کی وجہ بتا دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اعداد و شمار بتاتے ہوئے راشد لنگڑیال نے کہا کہ بجلی چوروں سے 7 ارب 88 کروڑ 90 لاکھ روپے وصول کر لیے ہیں۔انہوں نے کہا…

جنرل اسپتال لاہور کی دوسری منزل سے چھلانگ لگانے والی خاتون کیلئے 48 گھنٹے انتہائی اہم

لاہور میں جنرل اسپتال کی دوسری منزل سے چھلانگ لگانے والی خاتون اب تک وینٹی لیٹر پر ہے اور اس کے لیے 48 گھنٹے انتہائی اہم ہیں۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق خاتون کا دماغ صحیح طور پر کام نہیں کر رہا ہے، خاتون کے ہاں 2 روز قبل قصور میں تیسری…

جبری گمشدگی انکوائری کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کیلئے وفاقی حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جبری گمشدگی انکوائری کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کے کیس میں 10 اکتوبر کو وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔جسٹس محسن اختر کیانی نے دو صفحات کا تحریری حکم جاری کر دیا۔عدالت نے تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ حکومت…

کینیڈا کے وزیراعظم کے طیارے میں بھارت میں تخریب کاری ہوئی یا نہیں؟

کینیڈا کے وزیرِ دفاع بل بلیئر سے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے طیارے کو بھارت میں جان بوجھ کر خراب یا اس سے چھیڑ چھاڑ کرنے سے متعلق سوالات پوچھے گئے۔کینیڈا کے وزیرِ دفاع بل بلیئر سے میڈیا نمائندوں نے پوچھا کہ کیا وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے بھارت کے…

28 جنوری 2024 الیکشن کا دن ہے، منظور وسان کی پیشگوئی

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ 28 جنوری 2024 الیکشن کا دن ہے۔پاکستان میں الیکشن کے حوالے سے منظور وسان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں پی پی پی اور ن لیگ میں مقابلہ سخت ہوگا اور سندھ میں پی پی پی کے خلاف تمام…

فاطمہ قتل کیس: فیاض شاہ 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

رانی پور میں گھر میں کام کرنے والی کمسن بچی فاطمہ قتل کیس کے ملزم فیاض شاہ سمیت دونوں ملزمان کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ملزم فیاض شاہ اور ملزم منصور بٹ کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ایس ایس پی…

دو روز میں 44 ریفرنسز کا ریکارڈ اسلام آباد کی احتساب عدالتوں میں جمع

نیب کی جانب سے دو روز میں 44 ریفرنسز کا ریکارڈ اسلام آباد کی احتساب عدالتوں میں جمع کرا دیا گیا۔آج نیب کی ہفتہ وار تعطیل کے باعث مزید ریفرنسز کا ریکارڈ احتساب عدالت میں جمع نہ ہو سکا۔ نیب ذرائع کے مطابق بقیہ ریفرنسز کا ریکارڈ پیر کو جانچ…

ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن، نامزد ملزمان کی پیشی کے نوٹسز جاری

احتساب عدالت پشاور نے ضم اضلاع خیبر، باجوڑ اور مہمند میں ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن سے متعلق ریفرنسز میں نامزد ملزمان کی پیشی کے نوٹسز جاری کر دیے۔احتساب عدالت کے جج گوہر الرحمٰن نے کیس کی سماعت کی۔ نیب حکام نے عدالت کو بتایا کہ 31 ملزمان…

کبوتر اور انسان کی ٹکر دیکھ کر برطانوی اینکرز ہنس پڑے

برطانوی ٹی وی کے اینکرز کبوتر کی انسان سے ٹکرانے کی ویڈیو دیکھ کر ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں نے ایک ویڈیو ریکارڈ کی جس میں ایک کبوتر کو دکان کے باہر ٹہلتے شخص سے ٹکراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔رپورٹس…

ہمیں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر اعتراضات ہیں، اسپیکر سندھ اسمبلی

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر اعتراضات ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ نہیں صرف مہینہ بتایا ہے، ہم الیکشن کے لیے تیار ہیں، ہم نے…

لاہور: ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگل کرنیوالا ایک اور گروہ گرفتار

لاہور کے نواح میں ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والے ایک اور گروہ کو اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) اور رینجرز کے عملے نے مشترکہ کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا۔اینٹی نارکوٹکس فورس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پانچ مختلف کارروائیوں کے…

شاہین و انشا کا نیا سفر، شاہد آفریدی کی اہلیہ کی پوسٹ بھی سامنے آگئی

قومی ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے شادی کے شرکاء کا شکریہ ادا کیا تو ان کی ساس نادیہ شاہد نے بھی انہیں دعائیں دے دیں۔حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہردلعزیز جوڑی شاہین شاہ آفریدی و انشا آفریدی کا خوب چرچا ہے، ان کے…

4 برس بعد پہلا خطبہ، میر واعظ عمر فاروق آبدیدہ ہوگئے، ویڈیو وائرل

4 برس تک گھر میں نظر بند رہنے والے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو رہائی کے بعد پہلی بار نماز جمعہ کا خطبہ اور امامت کا موقع ملا تو آبدیدہ ہوگئے، ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے حریت…

اردن کے ولی عہد کی اہلیہ کے ہمراہ امریکا میں سیاسی ملاقاتیں

اردن کے ولی عہد حسین بن عبداللّٰہ نے اپنی اہلیہ شہزادی رجوہ الحسین کے ساتھ واشنگٹن میں امریکی کانگریس کے نئے ارکان سے متعدد ملاقاتیں کیں۔عرب میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللّٰہ دوم واشنگٹن میں خارجہ امور، فوجی خدمات، ہوم لینڈ…

اردن کے ولی عہد کی اہلیہ کے ہمراہ امریکا میں سیاسی ملاقاتیں

اردن کے ولی عہد حسین بن عبداللّٰہ نے اپنی اہلیہ شہزادی رجوہ الحسین کے ساتھ واشنگٹن میں امریکی کانگریس کے نئے ارکان سے متعدد ملاقاتیں کیں۔عرب میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللّٰہ دوم واشنگٹن میں خارجہ امور، فوجی خدمات، ہوم لینڈ…

ایران میں لباس قوانین سے متعلق بِل کی منظوری پر اقوام متحدہ کا ردعمل

اقوام متحدہ نے ایرانی حکام سے نئے قانون کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے جو حجاب یا لباس کے ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کے لیے سزاؤں کو نمایاں طور پر سخت کرتا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ نے اس قانون کو ظالمانہ اور توہین…

برطانیہ میں سگریٹ پر پابندی لگائے جانے کا امکان

برطانوی وزیراعظم رشی سونک کی جانب سے ملک میں سگریٹ پر پابندی لگائے جانے کا امکان ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق وزیراعظم رشی سونک ایسے اقدامات متعارف کرانے پر غور کر رہے ہیں جن سے اگلی نسل پر سگریٹ خریدنے پر پابندی لگ جائے گی۔رپورٹ میں کہا…