Browsing Category
Urdunews
شہباز کی پاکستان آنے سے پہلے نواز شریف سے ایک اور ملاقات متوقع
سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف آج لندن سے پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی پاکستان روانگی سے قبل نواز شریف سے ایک اور ملاقات متوقع ہے۔دوسری جانب نواز شریف کی پاکستان واپسی سے متعلق ن لیگ کے رہنماؤں کے بیانات بھی سامنے…
وزارتِ آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن کے تعاون سے حج آپریشن مکمل ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا فیصلہ
وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کے تعاون سے آئندہ سال کا حج آپریشن مکمل طور پر ڈیجیٹلائزڈ کیا جائے گا تاکہ عازمین اور حجاج کرام کو تمام امور سے بروقت آگاہی ہو اور کسی بھی قسم کی شکایات کا اندراج اور اس کا فوری ازالہ کیا…
نگراں وزیرِ اعلیٰ نے سندھ بار کونسل کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا
نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے سندھ بار کونسل کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں سندھ بار کونسل کے نئے دفتر کی افتتاحی تقریب ہوئی جس میں نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے شرکت کی۔تقریب سے…
رانی پور: ملزمہ حنا شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل منتقل
عدالت نے رانی پور میں تشدد سے کمسن بچی کی ہلاکت کے کیس میں ملزمہ حنا شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔اس کیس میں گرفتار ملزمان فیاض شاہ اور حنا شاہ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے ملزم فیاض شاہ کو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ…
قرآن پاک کے منظور شدہ ترجمے کی اشاعت نہ ہونے پر وزیرِ اعظم، وزیرِ اعلیٰ طلب
لاہور ہائی کورٹ نے قرآن پاک کے منظور شدہ ترجمے کی اشاعت کے فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے پر توہینِ عدالت کی درخواست کے معاملے پر وزیرِ اعظم اور وزیرِ اعلیٰ کو طلب کرنے کا حکم جاری کر دیا۔قرآن پاک کے مصدقہ ترجمے کی اشاعت کے متعلق عدالتی…
کراچی ایئر پورٹ، کسٹمز نے13 کروڑ کی ٹیکس چوری کا اسکینڈل پکڑ لیا
کراچی ایئر پورٹ پر کسٹمز ایئر فریٹ یونٹ میں 13 کروڑ کی ٹیکس چوری کا اسکینڈل پکڑا گیا۔ڈائریکٹر کسٹمز انٹیلی جنس حبیب احمد کے مطابق ٹیکس چوری نجی کمپنی کے منگوائے گئے کنسائنمنٹ میں انڈر انوئیسنگ جعلی دستاویزات کی مدد سے کی گئی۔انہوں نے…
ساف انڈر 19 چیمپئن شپ: پاکستان فائنل میں پہنچ گیا
ساف انڈر 19 فٹبال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھوٹان کو 5-6 سے شکست دے دی۔نیپال میں جاری ایونٹ میں پاکستان اور بھوٹان کے میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ساف انڈر 19 فٹبال چیمپئن شپ کا فائنل30 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔یاد رہے…
آشوب چشم: پنجاب کے اسکول کل سے پیر تک بند رہیں گے
آشوبِ چشم کی وباء کی وجہ سے پنجاب بھر کے اسکول کل سے پیر تک بند رہیں گے۔محکمۂ اسکولز ایجوکیشن پنجاب نے جمعرات اور ہفتے کو اسکول بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 29 ستمبر کو عیدِ میلاد النبیﷺ کی وجہ…
کوئٹہ: بڑی تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، گاڑی سے 35 کلو دھماکا خیز مواد برآمد
بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے 30 سے35 کلو گرام دھماکا خیز مواد برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا۔صوبائی نگراں وزیر داخلہ زبیر جمالی نے بتایا ہے کہ بم ڈسپوزل ٹیم نے دھماکا خیز مواد کو برآمد…
سپریم کورٹ کا وقت ضائع کرنے پر انکم ٹیکس کمشنر پر 10 ہزار روپے جرمانہ
سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو تمام آرڈرز اور نوٹیفکیشنز ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں انکم ٹیکس کمشنر کے ٹیکس کی تشخیص کے اختیار سے متعلق نظرِ ثانی کیس کی سماعت ہوئی۔چیف جسٹس پاکستان…
تعلیمی اداروں میں طلبہ یونین کی بحالی کے معاملے پر کمیٹی تشکیل
جامعات اور تعلیمی اداروں میں طلبہ یونین کی بحالی کے معاملے پر وزارتِ تعلیم نے کمیٹی تشکیل دے دی۔اس حوالے سے وزارتِ تعلیم کے حکام نے بتایا ہے کہ 14 رکنی کمیٹی طلبہ یونین سے متعلق معاملات کا جائزہ لے گی۔وزارتِ تعلیم کے حکام کے مطابق کمیٹی…
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ریفرنس سماعت کیلئے مقرر
سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔شاہد خاقان عباسی، سابق ایم ڈی پی ایس او عمران الحق اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سپریم…
گواہوں کے بیانات میں تضاد، 5 افراد کے قتل میں ملوث ملزمان بری
سندھ ہائی کورٹ نے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔عدالت میں 5 افراد کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ پراسیکیوشن کے مطابق ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے، مارچ 2014ء کو انہوں…
بابر نمبر 1 پاکستان نمبر 2 پوزیشن کیساتھ ورلڈ کپ میں داخل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ون ڈے فارمیٹ میں نمبر ون پوزیشن برقرار ہے اور وہ اسی حیثیت کے ساتھ ورلڈ کپ میں داخل ہوں گے۔آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق بابر اعظم کی ون ڈے بیٹرز کی رینکنگ میں پہلی پوزیشن…
خیبر پختون خوا میں سیاحوں کی آمد کی 9 ماہ کی رپورٹ جاری
محکمۂ سیاحت خیبر پختون خوا نے صوبے میں سیاحوں کی آمد کی 9 ماہ کی رپورٹ جاری کر دی۔محکمۂ سیاحت خیبر پختون خوا کے مطابق 3 ہزار 369 غیر ملکی سیاحوں نے سیاحتی مقامات کی سیر کی جبکہ مجموعی طور پر 1 کروڑ 11 لاکھ سے زائد سیاحوں نے تفریحی…
پی آئی اے کی نجکاری نہیں ہونے دیں گے: صدر پیپلز یونٹی
پی آئی اے کی نج کاری کے معاملے پر سی بی اے یونین پیپلز یونٹی نے کل اجلاس طلب کر لیا۔صدر پیپلز یونٹی ہدایت اللّٰہ کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ہونے دیں گے، یہ قومی اثاثہ ہے۔ہدایت اللّٰہ نے مزید کہا ہے کہ پی آئی اے کے اندرون و…
امریکی صدر بائیڈن کے کتے نے خفیہ سروس ایجنٹ کو گیارہویں مرتبہ کاٹ لیا
امریکی صدر جو بائیڈن کے جرمن شیفریڈ کتے ’کماندڑ‘ نے ایک بار پھر خفیہ سروس ایجنٹ کو کاٹ لیا، خفیہ سروس ایجنٹ پر یہ گیارہواں تصدیق شدہ حملہ ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یو ایس ایس چیف آف کمیونیکیشن انتھونی گگلیلمی کے جاری کر دہ بیان…
انجیکشن اسکینڈل کا مرکزی ملزم گرفتار
انجیکشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔پنجاب حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ انجکیشن اسکینڈل کے مرکزی ملزم کو فیصل آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ملزم کو لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا، ملزم کئی دنوں…
نگراں وزیرِ آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف سے چینی سفیر جیاؤ ژیڈونگ کی ملاقات
نگراں وزیرِ آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف سے چین کے سفیر جیاؤ ژیڈونگ نے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر چینی سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ آئی ٹی میں اسٹریٹجک پارٹنر شپ اور ٹیلی کام انفرااسٹرکچر میں…
کیا نواز شریف کا بیانیہ تبدیل ہو گیا؟ جاوید لطیف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
کیا نواز شریف کا 2017ء کے کرداروں سمیت سب کے احتساب سے متعلق بیانیہ تبدیل ہوگیا؟ نواز شریف کے قریبی ساتھی جاوید لطیف نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اگر 2017ء کے کرداروں کا احتساب کرنے سے ٹکراؤ اور کھینچا تانی کی…