جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ایشین گیمز: باکسنگ ایونٹ، پاکستان کے ذوہیب رشید کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

چین میں جاری ایشین گیمز کے مینز باکسنگ ایونٹ میں پاکستان کے ذوہیب رشید کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ذوہیب رشید نے 51 کے جی کے راؤنڈ آف 16 میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سلطان النومی کو شکست دی۔پاکستانی باکسر نے اماراتی حریف کو بآسانی…

یوٹیلیٹی اسٹورز کا چینی کی خریداری کیلئے نیا ٹینڈر جاری

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی خریداری کیلئے نیا ٹینڈر جاری کر دیا۔ اوپن ٹینڈر 40 ہزار میٹرک ٹن چینی کی خریداری کیلئے جاری کیا گیا ہے۔ ٹینڈر کے تحت لفافہ بند بولیاں 13 اکتوبر کو طلب کی گئی ہیں، یہ بولیاں (بڈز) اسی روز ہی کھولی…

چین کی سی پیک میں نئے منصوبے شامل نہ کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں، وزارت منصوبہ بندی

وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چین کی سی پیک میں نئے منصوبے شامل نہ کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان اور چین سی پیک کا دائرہ مختلف شعبوں میں وسیع کرنے کے لیے پُرعزم ہیں، سی پیک کی…

غیر قانونی بھرتیوں کا ریفرنس، رؤف صدیقی احتساب عدالت میں طلب

کراچی کی احتساب عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رؤف صدیقی کو طلب کر لیا۔محکمۂ سندھ اسمال انڈسٹری میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس میں ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کے خلاف کیس کی سماعت مقرر کر لی گئی۔احتساب عدالت کی جانب سے رؤف…

اچھی خبر ہے مہنگائی کم ہونا شروع ہوگئی، نگراں وزیر خزانہ

نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ رواں سال 20 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے، ترسیلات زر کو بڑھانے کی اسکیم متعارف کرا رہے ہیں، ملکی معیشت بحال ہو رہی ہے، اعتماد بڑھ رہا ہے۔ اچھی خبر ہے کہ مہنگائی کم ہونا شروع ہوگئی ہے۔سینیٹ کی…

الیکشن لڑنے کیلئے کسی کا جرم معاف نہیں کیا جا سکتا، رانا ثناء

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو آرمی تنصیبات پر حملوں کی تفتیش آرمی نے ہی کرنی ہے، جس جتھے نے 9 مئی بپا کیا انہیں اپنا جرم فیس کرنا ہوگا، کسی کا جرم اس لیے معاف نہیں کیا جا سکتا کہ اس نے الیکشن لڑنا…

ایشین گیمز: مینز اسکواش ایونٹ، کویت بھی چت، پاکستان سیمی فائنل میں

ایشین گیمز کے اسکواش مینز ایونٹ میں پاکستان ٹیم نے آخری گروپ میچ بھی باآسانی جیت لیا جس کے ساتھ ہی ناصرف پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی بلکہ اس کا ایک میڈل بھی یقینی ہوگیا ہے۔  آخری گروپ میچ میں پاکستان نے کویت کو 0-3 سے شکست دی۔…

چاچا کرکٹ بھی بھارتی ویزے کے منتظر

پاکستان کرکٹ ٹیم کو دہائیوں سے سپورٹ کرنے والے کرکٹ کے سب سے بڑے مداحوں میں سے ایک صوفی عبدالجلیل المعروف ’چاچا کرکٹ‘ بھی بھارتی ویزے کے منتظر ہیں۔ چاچا کرکٹ کا کہنا ہے کہ بھارت جا کر ورلڈکپ دیکھنا اور اپنی ٹیم کو سپورٹ کرنا چاہتا ہوں،…

گرین، اورنج لائن بس سروس کل بند رہے گی

کراچی میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر گرین اور اورنج لائن بس سروس کل بروز جمعہ بند رہے گی۔ ترجمان کے مطابق گرین اور اورنج لائن بس سروس کا آپریشن 12 ربیع الاوّل کے جلوس کی سیکیورٹی کے سرکاری اقدامات کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے۔بشکریہ…

کراچی: پی ٹی آئی کا سیاسی دفتر انصاف ہاؤس کھول دیا گیا

ترجمان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کہنا ہے کہ کراچی میں تحریک انصاف کا سیاسی دفتر انصاف ہاؤس کھول دیا گیا ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی نے بتایا کہ انصاف ہاؤس عدالتی حکم پر کھولا گیا، پی ٹی آئی کے لائرز فورم کے وکلاء کی بڑی تعداد انصاف…

سینٹ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں کرسی ٹوٹ گئی، عرفان صدیقی گرپڑے

سینٹ قائمہ کمیٹی اجلاس میں کرسی کا پایہ ٹوٹ گیا، جس کے باعث سینیٹر عرفان صدیقی کرسی سے گر پڑے۔ اجلاس کے شرکا نے عرفان صدیقی کو زمین سے اٹھایا۔اپنی خیریت بتاتے ہوئے عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ میں ٹھیک ہوں، کرسی ٹوٹ گئی ہے۔انہوں نے مزید…

سینٹ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں کرسی ٹوٹ گئی، عرفان صدیقی گرپڑے

سینٹ قائمہ کمیٹی اجلاس میں کرسی کا پایہ ٹوٹ گیا، جس کے باعث سینیٹر عرفان صدیقی کرسی سے گر پڑے۔ اجلاس کے شرکا نے عرفان صدیقی کو زمین سے اٹھایا۔اپنی خیریت بتاتے ہوئے عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ میں ٹھیک ہوں، کرسی ٹوٹ گئی ہے۔انہوں نے مزید…

کراچی: طیاروں کو پرندوں اور لیزر لائٹس سے بچانے کیلئے اجلاس

کراچی میں طیاروں کو پرندوں اور لیزر لائٹس سے بچانے کے لیے انوائرمینٹل کنٹرول کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ایئر پورٹ منیجر کی صدارت میں کراچی ایئر پورٹ پر ہوا۔ہنگامی اجلاس میں کراچی ایئر پورٹ کے آس پاس پرندوں کی بڑھتی تعداد اور لیزر لائٹس کے…

نگورنو کارا باخ آپریشن: 65 ہزار سے زائد افراد آرمینیا منتقل

نگورنو کارا باخ آپریشن میں 65 ہزار سے زائد آرمینیائی افراد کو آرمینیا منتقل کر دیا گیا۔ترجمان آرمینین حکّام نے بتایا ہے کہ آذربائیجان کے آپریشن سے قبل نگورنو کارا باخ میں 1 لاکھ 20 ہزار نسلی آرمینائی افراد مقیم تھے۔بین الاقوامی میڈیا کی…

پاکستانی کھلاڑی بھارتی حیدر آباد میں کیا کھائیں گے؟

آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوران بھارتی شہر حیدر آباد میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کے لیے کھانے کا مینیو سامنے آ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی اسکواڈ سمیت تمام ٹیموں کے لیے بیف دستیاب نہیں ہو گا۔پاکستان ٹیم کے کھانے کے مینیو میں چانپیں،…

سندھ اسمبلی کی 80 سے زائد گاڑیوں کے غیر قانونی استعمال کا انکشاف

سندھ اسمبلی کی 80 سے زائد گاڑیوں کے غیر قانونی استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔سندھ اسمبلی کے 19 گریڈ کے افسر نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنر سندھ کو نوٹس بھیج دیا جس میں گورنر سندھ، چیئرمین نیب، نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ، چیف سیکریٹری سندھ…

چین سعودیہ مشترکہ بحری مشقیں اکتوبر میں ہونگی

چین اور سعودی عرب کی مشترکہ بحری مشقیں اکتوبر میں ہوں گی۔چینی وزارت دفاع کے مطابق چین اور سعودی عرب اگلے ماہ اپنی دوسری مشترکہ بحری مشقیں کریں گے، ان بحری مشقوں کو’بلیو سورڈ 2023ء‘ کا نام دیا گیا ہے۔چینی وزارتِ دفاع نے اس ضمن میں بتایا…

تائیوان: مقامی طور پر تیار کردہ پہلی آبدوز کی رونمائی

تائیوان میں مقامی طور پر تیار کی گئی پہلی آبدوز کی رونمائی کر دی گئی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تائیوان میں تیار کی گئی آبدوز 80 میٹر لمبی، 2500 سے 3000 ہزار ٹن وزنی ہے۔اس آبدوز میں امریکی دفاعی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن سےحاصل کردہ…

کراچی: دسویں جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے دسویں جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں شہیرہ فاطمہ نامی طالبہ نے 94.91 فیصد نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔دوسری پوزیشن بھی طالبہ ربیسا علی نے اپنے نام کی ہے، ربیسا…

بھارت کو ہرانے والے اسکواش کھلاڑیوں خوشی سے نہال

ایشین گیمز میں پاکستانی اسکواش ٹیمز کے کھلاڑی بھارت کو 2-1 سے شکست دے کر خوشی سے نہال ہو گئے، ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا جس میں دعاؤں کی اپیل کر دی۔گزشتہ روز ایشین گیمز مینز اسکواش  میں پاکستان نے بھارت کو دو ایک سے شکست دے کر…