Browsing Category
Urdunews
2018 میں پنجاب سے 5 سیٹیں حاصل کرنے والی پی پی کی سیاسی پوزیشن کیا ہے؟
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے 2018 کے انتخابات میں پنجاب سے قومی اسمبلی کی 5 نشستیں حاصل کی تھیں، ان میں سے 4 سیٹیں جنوبی پنجاب سے جیتی تھیں۔الیکشن 2024 میں بھی یہی اہم امیدوار ایک بار پھر میدان میں ہیں جبکہ بلاول بھٹو نے این اے 127…
لاہور ہائیکورٹ کا خرم لطیف کھوسہ کو رہا کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما لطیف کھوسہ کے صاحبزادے خرم لطیف کھوسہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت عالیہ کے جسٹس علی باقر نجفی نے محفوظ فیصلہ سنادیا، عدالت نے خرم لطیف کھوسہ کے خلاف ایف آئی آر خارج کردی۔سردار…
2024 میں بھی مہنگائی کا عوام کو خوش آمدید
2024 میں بھی مہنگائی نے عوام کو ویلکم کردیا، مہنگائی میں کمی کا خواب، خواب ہی رہا۔ سبزیوں کی قیمتوں میں 100فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوگیا۔ 2023 کے آغاز میں 45 روپے کلو ملنے والا ٹماٹر، 2024 میں 100 روپے کلو میں دستیاب ہے۔پچھلے سال 50 روپے…
عالمی کرکٹ کے بیسٹ انٹرٹینر ڈیوڈ وارنر کا سڈنی میں آخری ٹیسٹ میچ
کرکٹ کے بیسٹ انٹرٹینر، ڈیوڈ وارنر جو ٹیسٹ میں ٹرپل سنچری کرنے کے ساتھ ساتھ ون ڈے کی کئی یادگار اننگز کے ساتھ دنیا کے صف اول کے بلے بازوں میں سے شمار ہوتے ہیں، پاکستان کے خلاف سڈنی ٹیسٹ آخری ہوگا۔وارنر جنوبی افریقہ میں بال ٹیمپرنگ…
جمشید دستی کا ویڈیو بیان الیکشن سے فرار کا بہانہ ہے، خواجہ آصف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے جمشید دستی کے ویڈیو بیان کو الیکشن سے راہِ فرار کا بہانہ قرار دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ جمشید دستی ماضی میں جب پکڑے گئے تھے تب بھی انہوں نے…
2023: سعودی عرب میں سیاحوں نے 100 ارب ریال خرچ کیے
سعودی عرب میں سال 2023 کا سیاحتی سیزن کامیاب رہا، غیرملکی سیاحوں نے مملکت کی سیاحت کے دوران 100 ارب ریال سے زیادہ خرچ کیے۔ مقامی میڈیا نے سعودی وزارت سیاحت کے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا ہے کہ سیاحوں کے سفری اخراجات گزشتہ برس کی…
چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی گلین میک گرا سے ملاقات
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی سڈنی میں سابق ٹیسٹ کرکٹر گلین میک گرا سے ملاقات ہوئی ہے۔ ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ ملاقات آسٹریلوی وزیر اعظم کی جانب سے دیے گئے استقبالیہ کے موقع پر ہوئی۔ذکا اشرف اور…
خرم لطیف کھوسہ عدالت میں پیش، وکلا کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خرم لطیف کھوسہ کو لاہور ہائی کورٹ میں پیش کردیا گیا۔ عدالت نے وکلا کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔لاہور ہائی کورٹ نےخرم لطیف کھوسہ کی ہتھکڑیاں کھولنے کا حکم بھی دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں خرم لطیف…
پرویز خٹک انتظامیہ کے زور پر نہیں، اپنے دم پر الیکشن جیت کر دکھائے، میاں افتخار حسین
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی سیکریٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ پرویز خٹک انتظامیہ کے زور پر نہیں بلکہ اپنے دم پر الیکشن جیت کر دکھائے۔نوشہرہ میں پریس کانفرنس کے دوران میاں افتخار حسین نے کہا کہ اعتراضات کے باوجود…
مجھ پر بار بار تنقید کرنے والے پہلے اپنے گریباں میں جھانکیں، انوارالحق کاکڑ
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ مجھ پر بار بار تنقید کرنے والے پہلے اپنے گریباں میں جھانکیں، میرا مینڈیٹ نہیں کہ سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والوں کو جواب دوں۔لاہور میں بزنسی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ…
8 فروری کو پی پی کامیاب ہوگی، بلاول وزیراعظم بنیں گے، مراد علی شاہ
سابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ 8 فروری کو پیپلز پارٹی کامیاب ہوگی، بلاول بھٹو وزیراعظم بنیں گے۔ سیہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو لاہور، لاڑکانہ اور قمبر سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی مخالف…
وزیراعظم آسٹریلیا کی پاکستان اور آسٹریلوی ٹیموں کے اعزاز میں دعوت
وزیراعظم آسٹریلیا انتھونی البانیز کی جانب سے پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے اعزاز میں دعوت کا اہتمام کیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف اور سی ای او سلمان نصیر نے بھی شرکت کی۔ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے حکام…
سزا یافتہ افراد کے الیکشن لڑنے کے معاملے پر نیب نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
سزا یافتہ افراد کے الیکشن لڑنے کے معاملے پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔نیب کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا کی گئی۔قومی احتساب بیورو کا کہنا ہے کہ الیکشن لڑنے…
مظفر گڑھ: ایس ایچ او نے جمشید دستی کے الزامات مسترد کردیے
مظفر گڑھ کے تھانیدار خرم ریاض نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما جمشید دستی کے گھر پر چھاپے کا الزام مسترد کردیا۔ایک بیان میں ایس ایچ او مظفر گڑھ نے کہا کہ نہ تو جمشید دستی کے گھر پر چھاپہ مارا گیا اور نہ ہی اُن کی فیملی کو ہراساں کیا…
اگر بانی پی ٹی آئی کو نہ نکالا جاتا تو ملک دیوالیہ ہوجاتا، حمزہ شہباز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی کو نہ نکالا جاتا تو ملک دیوالیہ ہوجاتا۔لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ 8 فروری کے انتخاب کی اہمیت اس لیے ہے کہ اس نے ملک کے…
غزہ میں نئے سال پر بھی اسرائیلی فوج کی بمباری نہ رُکی، 24 گھنٹوں میں 180 شہید
غزہ میں نئے سال پر بھی اسرائیلی فوج کی بمباری نہ رُکی۔ جبالیا، مغازی، نصیرات کیمپوں اور پر اسرائیلی طیاروں کے حملے جاری رہے، 24 گھنٹوں میں 180 فلسطینی جاں بحق ہوگئے، شہداء کی مجموعی تعداد 22 ہزار سے بڑھ گئی۔اسرائیلی فوج نے غزہ میں سارا…
اوگرا نے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 18 روپے 50 پیسے مہنگا کردیا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کا گھریلو سلنڈر 18 روپے 52 پیسے مہنگا کردیا ہے۔اوگرا نے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن اسلام آباد سے جاری کیا، جس میں فی کلو قیمت 256 روپے 42 پیسے مقرر…
سپریم کورٹ: لاپتہ افراد اور جبری گمشدگیوں کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان میں لاپتہ افراد اور جبری گمشدگیوں کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بھی بینچ کا حصہ ہوں گے۔ اعتزاز…
حیرت ہے کچھ امیدواروں کے کاغذات منظور، کچھ کے مسترد کر دیے گئے، منیزے جہانگیر
شریک چیئر پرسن ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) منیزے جہانگیر کا کہنا ہے کہ حیرت ہے کچھ امیدواروں کے کاغذات منظور، کچھ کے مسترد کر دیے گئے، اگر ووٹر خاص شخص کو ووٹ ڈالنا چاہے تو اسے ووٹ ڈالنے کا حق ہے۔ایچ آر سی پی کے…
فافن کا کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے آر اوز کے فیصلے شائع کرنے کا مطالبہ
فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے آر اوز کے فیصلے شائع کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اس حوالے سے ایک بیان میں فافن کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ افسران…