جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ایمان مزاری اور عبدالہادی کے ولیمہ و قوالی نائٹ کی ویڈیوز منظر عام پر

گزشتہ برس کے اختتام میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی انسانی حقوق کی کارکن و وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر وکیل عبدالہادی کے ولیمہ و قوالی نائٹ کی ویڈیوز منظر عام پر آگئی ہیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہونے والی ویڈیوز کے مطابق…

جاپان میں زلزلہ، ہلاکتیں 30 ہو گئیں

جاپان جاپان کے صوبے اشیکاوا میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد 30 ہو گئی۔مقامی حکام کے مطابق زلزلے سے نصف اموات اشیکاوا کے شہر وجیما میں ہوئیں۔مقامی حکام نے بتایا ہے کہ وجیما میں زلزلے کے بعد ایک بڑی آگ نے متعدد گھروں کو لپیٹ میں لے لیا…

شدید دھند، اسلام آباد کا فلائٹ آپریشن متاثر

اسلام آباد اور راولپنڈی کے اطراف شدید دھند کے باعث اسلام آباد کا فلائٹ آپریشن متاثر ہو گیا۔قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حد نگاہ انتہائی کم ہونے پر شارجہ اسلام آباد کی پرواز کو پشاور لینڈ کیا گیا۔ایوی ایشن ذرائع کے…

گڈو پاور ہاؤس، نیا بریکر خریدنے میں 15 روز لگنے کا امکان، متبادل ٹرانسمیشن لائن بھی ٹرپ

گڈو تھرمل پاور پلانٹ کے سوئچ یارڈ میں فنی خرابی سے آگ لگنے کے 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود بریکر کی مرمت نہ ہو سکی۔گڈو تھرمل پاور ہاؤس کے ذرائع کے مطابق نیا بریکر خریدنے میں 15 روز لگ سکتے ہیں۔پاور ہاؤس حکام کا کہنا ہے کہ متبادل ہائی…

دنیا کے آلودہ شہروں میں کراچی کا پہلا نمبر

دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں کراچی پہلے نمبر پر آگیا ہے، جبکہ لاہور کا پانچواں نمبر ہے۔ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں دھند کے ڈیرے…

بَلّا PTI کے پاس رہے گا یا نہیں؟ الیکشن کمیشن کی نظرِثانی اپیل پر سماعت آج ہوگی

بلا پی ٹی آئی کے پاس رہے گا یا نہیں، پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل پر ڈویژن بینج آج سماعت کرے گا۔پشاور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے اور انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق الیکش…

سپریم کورٹ میں نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت آج

الیکشن ایکٹ کے بعد تاحیات نااہلی برقرار رہے گی یا نہيں؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا سات رکنی لارجر بینچ آج  کیس کی سماعت کرے گا۔گزشتہ روز سپریم کورٹ کی جانب سے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی سے متعلق…

ایک ایسا دیس بنائیں گے جہاں سبسڈی براہ راست غریبوں کو ملے، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک ایسا دیس بنائیں گے جہاں سبسڈی اشرافیہ کے بجائے براہ راست غریبوں کو ملے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آیئے مزید فلاحی پاکستان کی تعمیر کے لیے آگے بڑھیں، ایک ایسا دیس…

سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر 2023 میں امریکا پہنچے

وقت ہمیشہ آگے جاتا ہے مگر نئے سال سے جڑا ٹوکیو سے لاس اینجلس کا سفر مسافروں کو پچھلے سال واپس لے گیا۔یہ دلچسپ سفر جاپانی ایئر لائن آل نیپون ایئرویز کی پرواز این ایچ 106 کا ہے جو یکم جنوری سال 2024 کی رات ایک بجکر 6 منٹ پر ٹوکیو کے…

سال نو کا آغاز، مختلف شہروں میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی

نئی امیدیں، نئے خواب، نئے وعدے اور نئے عزائم کے ساتھ پاکستان میں نئے سال کا آغاز ہوگیا۔12 بجتے ہی نئے سال کے آغاز کے ساتھ ملک بھر میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ کراچی میں سال نو پر صدر، لیاری، سچل، کورنگی، ملیر…

پاکستان 2023 میں سیاحت میں بہترین کارکردگی والا ملک بن گیا

پاکستان نے سال 2023 میں سیاحت کے شعبے میں بہترین کارکردگی دکھانے والے ملک کا اعزاز حاصل کرلیا۔ اقوام متحدہ کی ورلڈ ٹورازم آگنائزیشن نے رپورٹ شائع کردی۔کورونا وبا کا خاتمہ ہوا تو سال 2023 کے پہلے 9 ماہ میں پاکستان آنے والے غیر ملکی سیاحوں…

این اے 243 کیماڑی کے 2 امیدوار جماعت اسلامی میں شامل

این اے 243 کیماڑی سے امیدوار شیراز جدون اور پی ایس 115 کے امیدوار طیب خان نے جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے شیراز جدون اور طیب خان کی پارٹی شمولیت کا خیر مقدم کیا اور انہیں ترازوں کے…

2018 میں پنجاب سے 5 سیٹیں حاصل کرنے والی پی پی کی سیاسی پوزیشن کیا ہے؟

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے 2018 کے انتخابات میں پنجاب سے قومی اسمبلی کی 5 نشستیں حاصل کی تھیں، ان میں سے 4 سیٹیں جنوبی پنجاب سے جیتی تھیں۔الیکشن 2024 میں بھی یہی اہم امیدوار ایک بار پھر میدان میں ہیں جبکہ بلاول بھٹو نے این اے 127…

لاہور ہائیکورٹ کا خرم لطیف کھوسہ کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما لطیف کھوسہ کے صاحبزادے خرم لطیف کھوسہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت عالیہ کے جسٹس علی باقر نجفی نے محفوظ فیصلہ سنادیا، عدالت نے خرم لطیف کھوسہ کے خلاف ایف آئی آر خارج کردی۔سردار…

2024 میں بھی مہنگائی کا عوام کو خوش آمدید

2024 میں بھی مہنگائی نے عوام کو ویلکم کردیا، مہنگائی میں کمی کا خواب، خواب ہی رہا۔ سبزیوں کی قیمتوں میں 100فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوگیا۔ 2023 کے آغاز میں 45 روپے کلو ملنے والا ٹماٹر، 2024 میں 100 روپے کلو میں دستیاب ہے۔پچھلے سال 50 روپے…

عالمی کرکٹ کے بیسٹ انٹرٹینر ڈیوڈ وارنر کا سڈنی میں آخری ٹیسٹ میچ

کرکٹ کے بیسٹ انٹرٹینر، ڈیوڈ وارنر جو ٹیسٹ میں ٹرپل سنچری کرنے کے ساتھ ساتھ ون ڈے کی کئی یادگار اننگز کے ساتھ دنیا کے صف اول کے بلے بازوں میں سے شمار ہوتے ہیں، پاکستان کے خلاف سڈنی ٹیسٹ آخری ہوگا۔وارنر جنوبی افریقہ میں بال ٹیمپرنگ…

جمشید دستی کا ویڈیو بیان الیکشن سے فرار کا بہانہ ہے، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے جمشید دستی کے ویڈیو بیان کو الیکشن سے راہِ فرار کا بہانہ قرار دے دیا۔ جیو نیوز کے  پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ جمشید دستی ماضی میں جب پکڑے گئے تھے تب بھی انہوں نے…

2023: سعودی عرب میں سیاحوں نے 100 ارب ریال خرچ کیے

سعودی عرب میں سال 2023 کا سیاحتی سیزن کامیاب رہا، غیرملکی سیاحوں نے مملکت کی سیاحت کے دوران 100 ارب ریال سے زیادہ خرچ کیے۔ مقامی میڈیا نے سعودی وزارت سیاحت کے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا ہے کہ سیاحوں کے سفری اخراجات گزشتہ برس کی…

بَلّے کا نشان پی ٹی آئی کے پاس رہے گا یا نہیں؟ الیکشن کمیشن کی نظرثانی پر سماعت کل ہوگی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پاس انتخابی نشان بلا رہے گا یا نہیں؟ پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل پر ڈویژن بینج کل سماعت کرے گا۔پشاورہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے اور…

بے فیض ہوتے ہی پی ٹی آئی کا جنازہ نکل گیا، سائرہ افضل تارڑ

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ بے فیض ہوتے ہی پی ٹی آئی کا جنازہ نکل گیا۔حافظ آباد میں کارکنوں سے خطاب میں سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی جس طرح سے بنائی گئی اسی طرح سے ختم ہوئی۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی…