Browsing Category
Urdunews
نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کا اجلاس کل شام ساڑھے 4 بجے ہوگا، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک میں امن و امان کی صورتحال پر غور ہوگا۔کابینہ اجلاس میں ملک کی معاشی اور اقتصادی…
سکرنڈ ماڑی جلبانی واقعہ، جے آئی ٹی نوابشاہ پہنچ گئی
سکرنڈ ماڑی جلبانی واقعے کی تحقیقات کےلیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نوابشاہ پہنچ گئی۔جے آئی ٹی میں کمشنر حیدر آباد، ڈی آئی جی اسپیشل برانچ کراچی، کمشنر شہید بینظیر آباد اور ایس ایس پی حیدر رضا شامل ہیں۔کمشنر آفس میں جے آئی ٹی…
قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کیخلاف ایکشن نہیں ہو رہا، ایس ایس پی آپریشنز پشاور
پشاور کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) آپریشنز کاشف آفتاب عباسی نے غیر ملکیوں سے متعلق ایکشن پر وضاحت کردی۔جیو نیوز سے گفتگو میں کاشف آفتاب عباسی نے کہا کہ قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جا…
افتخار احمد کو نیا جم ٹرینر مل گیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد کو نیا جم ٹرینر مل گیا۔کرکٹ ورلڈکپ کےلیے پاکستانی اسکواڈ کے ہمراہ بھارت میں موجود کرکٹر افتخار احمد نے جم میں ٹریننگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی۔ ویڈیو میں کرکٹر محمد نواز کو افتخار…
بجلی بل جمع نہ کروا کر قانون کی خلاف ورزی کی گئی، چوہدری انوار الحق
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں بجلی بل جمع نہ کروا کر قانون کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔مظفرآباد میں پریس کانفرنس کے دوران انوار الحق نے کہا کہ احتجاج کا مطلب قانون کو ہاتھ میں لینا نہیں ہوتا ہے۔انہوں نے…
حیدرآباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کا 3 گھنٹے تک پریکٹس سیشن
کرکٹ ورلڈکپ کےلیے بھارت میں موجود پاکستان ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے وارم اپ میچ کےلیے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ کھلاڑیوں نے نیٹ پر بیٹنگ، بولنگ کی پریکٹس کی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا اگلا وارم اپ میچ آسٹریلیا سے 3 اکتوبر کو ہوگا جبکہ ورلڈکپ…
ایم کیو ایم کا فیض آباد دھرنے کی نظرثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) میں فیض آباد دھرنے میں نظرثانی کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے وکیل عرفان قادر درخواست کی واپسی کےلیے متفرق درخواستیں دائر کریں…
غصب شدہ حقوق کی بازیابی کا آغاز ہوچکا، ڈاکٹر فاروق ستار
سینئر ڈپٹی کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہمارے غصب شدہ حقوق کی بازیابی کا آغاز ہوچکا ہے۔ملیر سعودآباد میں جلسے سے خطاب میں فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان جدوجہد کی داستان ہے، ہم…
مصطفیٰ کمال کا کراچی کی تمام 22 نشستیں جیتنے کا دعویٰ
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکزی رہنما مصطفیٰ کمال نے آئندہ انتخابات میں کراچی کی تمام 22 نشستیں جیتنے کا دعویٰ کردیا۔ملیر کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان نے پاور شو کیا، اسٹیج پر مرکزی قیادت موجود رہی، جلسے میں پارٹی…
نواز شریف کے ساتھ ملک کی ترقی، خوشحالی بھی واپس آرہی ہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف ہی نہیں 21 اکتوبر کو پاکستان کی ترقی اور خوشحالی بھی واپس آرہی ہے۔شاہدرہ لاہور میں جلسے سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ جب سے نواز شریف کو نکالا ملک سے سکون چلا گیا،…
سعودی عرب کی سوئیڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی کی شدید مذمت
سعودی عرب نے سوئیڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی دارالحکومت ریاض سے وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں سعودی عرب نے کہا کہ سوئیڈن میں انتہا پسندوں کو قرآن مجید کی بےحرمتی کی اجازت دینا انتہائی…
راولپنڈی : گزشتہ 2 ماہ میں خواتین سے ڈکیتی، ہراسانی کے 3 واقعات
راولپنڈی میں گزشتہ 2 ماہ میں خواتین سے ڈکیتی، ہراسانی کے 3 واقعات رپورٹ ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ وارث خان کے علاقے میں خاتون سے ڈکیتی کے دوران بدسلوکی کی گئی۔ تشدد، ڈکیتی کے واقعے میں ملوث دونوں ملزمان گرفتار کیے گئے تھے۔ملزمان…
گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری کے گینگ کا پتہ لگا لیا، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری کے پورے گینگ کا پتہ لگا لیا ہے۔لاہور میں نیوز کانفرنس کے دوران محسن نقوی نے بتایا کہ گردوں کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔انہوں نے مزید…
چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ کل سنانے کی کاز لسٹ جاری کر دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری فیصلہ سنائیں…
چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ان کیمرہ کرنے کی درخواست
سائفر کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست ضمانت پر سماعت ان کیمرہ کرنے کی درخواست کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی متفرق درخواست کل سماعت…
عوام دراصل اچھے دنوں کی واپسی چاہتے ہیں، رانا ثناء اللّٰہ
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کے اعلان پر عوام کا جوش و خروش مثالی ہے، عوام دراصل اچھے دنوں کی واپسی چاہتے ہیں۔ایک بیان میں رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ عوام نواز شریف کو نجات دہندہ سمجھتے…
شیخ رشید، فرح حبیب، عثمان ڈار کے مسنگ پرسن ہونے پر خاموشی ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر
سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ سینئر سیاستدان لاپتہ ہیں اور سیاسی جماعتیں اور چیف جسٹس خاموش ہیں۔ایک بیان میں سابق سینیٹر نے کہا کہ سابق وفاقی وزیر شیخ رشید اور فرخ حبیب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما…
والدین، اساتذہ لڑکوں کی تربیت پر توجہ دیں، ماہر نفسیات
ماہر نفسیات پروفیسر ڈاکٹر اقبال آفریدی نے ملک میں خواتین کو ہراساں کرنے سے متعلق بڑھتے واقعات پر ردعمل دے دیا۔جیو نیوز کی خصوصی ٹرانسمیشن میں گفتگو کے دوران ڈاکٹر اقبال آفریدی نے کہا کہ لوگ بچیوں کو تو احتیاط سے چلنے کی ہدایت دیتے ہیں…
کوئٹہ میں زیرعلاج کانگو وائرس کے مریض کا انتقال
کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کا مریض انتقال کر گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق بلوچستان میں رواں سال کانگو وائرس سے اب تک اموات کی تعداد 12ہوگئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کانگو وائرس کے 4 مریض فاطمہ جناح…
ایسے ملک میں نہیں رہتے جہاں پارلیمان ختم کر کے بغاوت کی جائے، ترک صدر
ترک صدر رجب طیب اردوان نے انقرہ میں پارلیمان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئے پارلیمانی سیشن کےلیے نیا آئین ترجیح ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ترکیہ مہنگائی کے خلاف کوششیں جاری رکھے گا، ترکیہ کی ترقی کےلیے بہت کام کیا گیا ہے۔ رجب طیب…