Browsing Category
Urdunews
روس کا اسرائیل۔فلسطین کشیدگی کا پُرامن حل نکالنے کا مطالبہ
روس نے اسرائیل اور فلسطین میں جاری کشیدگی خطے میں پھیلنے کے ممکنہ خدشات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صورتحال کا پُرامن حل نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔اسرائیل اور فلسطین کی صورتحال پر ترجمان کریملن دیمتری پیسکوف کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ…
یونٹ کے حساب سے بجلی کمپنیوں کے افسران کو پیسے ملیں گے، سمری تیار
سینیٹ کی کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے بجلی کمپنیوں کے افسران کو مفت بجلی کی جگہ مالی سہولت دینے کی تیاری کرلی۔بجلی کمپنیوں کے افسران کو مفت بجلی نہيں ملے گی، بلکہ مفت یونٹ کے حساب سے پیسے ملیں گے۔کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے گریڈ 17سے…
چینی کمپنی کا کار مضبوطی جانچنے کا منفرد طریقہ
چینی کار مینوفیکچرر ’چیری‘ نے نئی الیکٹرک کار ’ای کیو 7‘ کی مارکیٹنگ کیلئے غیرمعمولی طریقہ اپنایا۔کار کمپنی نے ایک کے اوپر ایک 7 گاڑیاں رکھیں تاکہ اس کی مضبوطی کی تشہیر کی جاسکے۔یہ گاڑی ایلومینئم سے بنائی گئی ہے جسے پچھلے ماہ ہی مقامی…
فلسطین کی لڑائی حق اور باطل کی لڑائی ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ اسرائیل 50 سال سے مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے، فلسطین کی لڑائی حق اور باطل کی لڑائی ہے۔ کراچی میں پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے…
ڈی آئی خان، نوتعمیر تھانے پر دہشتگرد حملے میں اہلکار شہید
ڈیرہ اسماعیل خان میں نو تعمیر تھانہ ہتھالہ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دو اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق تحصیل کلاچی میں نوتعمیر ہتھالہ تھانے پر دہشت گردوں نے اچانک حملہ کردیا، دستی بم اور راکٹ بھی فائر کئے گئے۔…
کراچی سے بھی افغان مہاجرین واپس جانا شروع
کراچی سے بھی افغان مہاجرین واپس جانا شروع ہوگئے۔حکومتی سطح پر غیر قانونی تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈلائن سے قبل ہی کراچی سے افغان تارکین وطن کا انخلاء شروع ہوگیا۔کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ افغان بستی سے لوگ نقل مکانی کرکے افغانستان جا…
اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کی بات چیت کیلئے تیار ہیں، حماس
غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مزاحمت کرنے والی فلسطینی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کی بات چیت کیلئے تیار ہے۔حماس کے مطابق یرغمال اسرائیلیوں میں دُہری شہریت والے روسی اور چینی بھی موجود ہیں۔ حماس کے رہنما موسیٰ…
صداقت عباسی کا سیاست اور پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما صداقت عباسی نے سیاست اور پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے صداقت عباسی نے کہا کہ 9 مئی کا واقعہ چیئرمین پی ٹی آئی کی ذہن سازی کا نتیجہ تھا، پی ٹی آئی کا بیانیہ…
فیصل آباد: بجلی کا بل بھرنے پر جھگڑا، چھوٹے بھائی نے بڑے کو قتل کردیا
فیصل آباد میں بجلی کے بل کی ادائیگی کیلئے پیسوں کے بندوبست پر ہونے والے جھگڑے کے دوران چھوٹے بھائی نے چھری کے وار کرکے بڑے بھائی کو قتل کردیا۔ پولیس نے مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق…
کراچی: دو روز سے پھنسے عمرہ زائرین متبادل طیارے سے رات گئے جدہ روانہ
کراچی میں دو روز سے پھنسے اسلام آباد کے عمرہ زائرین نجی ایئرلائن کی متبادل پرواز سے رات گئے جدہ روانہ ہوگئے۔اسلام آباد سے نجی ایئرلائن کے عمرہ زائرین 31 گھنٹے تک کراچی میں موجود تھے۔اسلام آباد سے جدہ کیلئے نجی ایئرلائن کی پرواز ای آر…
میرا لیڈر نواز شریف ہے، شہباز شریف اور مریم نواز نہیں، شاہد خاقان عباسی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ میرا لیڈر صرف نواز شریف ہے، شہباز شریف اور مریم نواز نہیں ہیں۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ن لیگ میں شامل ہوں، بتا دیا ہے…
لودھراں: خواتین ٹیچرز سے زیادتی کرکے ویڈیو وائرل کرنے والا پرنسپل گرفتار
لودھراں میں تین خواتین ٹیچر سے زیادتی کرکے ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے میں نامزد اسکول پرنسپل کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم سے موبائل فون برآمد کرکے مزید تفتیش کی جائے گی، ملزم کے خلاف 4 روز قبل ایک متاثرہ خاتون ٹیچر کے والد کی…
پاکستانی ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے ٹیم کے خفیہ ہتھیار کا نام بتادیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے سری لنکا کے خلاف میچ کےلیے پاکستان کے خفیہ ہتھیار کا نام بتادیا۔حیدر آباد دکن میں میڈیا سے گفتگو میں گرانٹ بریڈ برن نے کہا کہ سری لنکا کے خلاف میچ…
شہباز شریف سے سابق ارکان اسمبلی کی ملاقات
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف سے سابق ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی ہے۔لاہور میں شہباز شریف سے ملاقات کرنے والوں میں سابق ایم این اے شیخ وسیم، سابقہ ایم پی ایز سعد وسیم اور چوہدری الیاس شامل تھے۔دوران گفتگو…
جب سب فیل ہو جاتے ہیں تو نواز شریف آتا ہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف ملکی ترقی کا آزمودہ برانڈ ہے، جب سب فیل ہو جاتے ہیں تو نواز شریف آتا ہے۔لاہور کے تنظیمی عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ اللّٰہ…
نگران نام کے ہيں، سندھ ميں اب بھی پی پی کی حکومت ہے، اياز لطيف پليجو
قومی عوامی تحریک (کیو اے ٹی) کے سربراہ اياز لطيف پليجو نے کہا ہے کہ نگران نام کے ہيں، سندھ ميں اب بھی پيپلز پارٹی کی حکومت جاری ہے۔حیدرآباد میں سندھ بچاو ملک بچاو کے زیرعنوان منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ سندھ…
مشرق وسطیٰ کے نمائندوں سے اسرائیل فلسطین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے، برطانیہ
اسرائیل فلسطین صورتحال پر برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے کہا کہ مشرق وسطیٰ ممالک کے نمائندوں سے اسرائیل فلسطین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں جیمز کلیورلی نے کہا کہ کوئی بھی نہیں چاہتا اسرائیل فلسطین کشیدگی خطے کے…
ذکاء اشرف کی سیکریٹری خارجہ سے اہم امور پر گفتگو
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذکاء اشرف نے سیکریٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی سے رابطہ کیا ہے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق ذکاء اشرف اور سائرس سجاد قاضی کے درمیان پاکستانی صحافیوں اور فینز کے ویزہ میں تاخیر کے معاملے پر گفتگو…
نواز شریف کی واپسی سے متعلق قانونی معاملات پر مشاورت ہورہی ہے، عطا تارڑ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق قانونی معاملات پر مشاورت ہورہی ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ نواز شریف کے کیسوں پر ہماری اپیلیں عدالتوں میں موجود ہیں،…
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی طبعیت خراب، زندگی کو خطرہ
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ان کی حالت مستقل خراب ہو رہی ہے۔اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کی طرف سے حکومت کو درخواست کی گئی تھی کہ انہیں علاج کیلئے بیرون ملک جانے دیا جائے جسے مسترد کردیا…