Browsing Category
Urdunews
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 228 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 228 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 721 پر بند ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ کاروباری ہفتے سے جاری مثبت رجحان نئےکاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی برقرار رہا۔ 100…
جرمنی اور آسٹریا نے فلسطین کی مالی امداد بند کردی
جرمنی اور آسٹریا نے فلسطین کیلئے مالی امداد بند کردی، یورپی یونین نے امداد پروگرام کا جائزہ لینے کیلئے ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیا۔اجلاس میں یورپی یونین فلسطین کیلئے مختص تمام ترقیاتی فنڈز کا جائزہ لے گا۔جرمنی اور آسٹریا نے بڑھتی کشیدگی…
میٹرک کے کنٹرولر امتحانات عمران بٹ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
میٹرک کے امتحانات میں نتائج میں تبدیلیوں کے معاملے پر بورڈ کے کنٹرولر عمران بٹ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔میٹرک بورڈ کراچی کی انتظامیہ کے مطابق ڈپٹی کنٹرولر خالد احسان کو قائم مقام ناظم امتحانات تعینات کیا گیا ہے۔میٹرک بورڈ کراچی کی انتظامیہ…
9، 10 مئی کیس: کامران بنگش، تیمور جھگڑا کی ضمانت کی توثیق
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) پشاور نے ایک مقدمے میں سابق ارکان اسمبلی کامران بنگش اور تیمورجھگڑا کی ضمانت کی توثیق کردی۔اے ٹی سی میں 9 اور 10 مئی کی توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی۔جج جہانزیب شنواری کی عدالت میں دوران…
اسرائیلی فوج کی بمباری، 560 فلسطینی شہید، 1 لاکھ سے زائد بے گھر ہوگئے
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر فضائی حملوں کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ہے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 560 ہوگئی جبکہ 2 ہزار 900 زخمی اور ایک لاکھ 23 ہزار سے زائد بے گھر ہوگئے ہیں۔ حماس کے مزاحمت کاروں اور اسرائیلی فورسز سےجھڑپیں تیسرے روز…
پاکستان ہاؤس لندن میں محفل میلاد کا انعقاد
برطانیہ میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی شریک حیات ڈاکٹر سارہ نعیم نے حضرت محمدﷺ کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایک روح پرور محفل میلاد منعقد کیا۔پاکستان ہاؤس لندن میں ماہ ربیع الاوّل کی مناسبت سے منعقدہ اس محفل…
پاکستانی ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے ٹیم کے خفیہ ہتھیار کا نام بتادیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے سری لنکا کے خلاف میچ کےلیے پاکستان کے خفیہ ہتھیار کا نام بتادیا۔حیدر آباد دکن میں میڈیا سے گفتگو میں گرانٹ بریڈ برن نے کہا کہ سری لنکا کے خلاف میچ…
شہباز شریف سے سابق ارکان اسمبلی کی ملاقات
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف سے سابق ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی ہے۔لاہور میں شہباز شریف سے ملاقات کرنے والوں میں سابق ایم این اے شیخ وسیم، سابقہ ایم پی ایز سعد وسیم اور چوہدری الیاس شامل تھے۔دوران گفتگو…
جب سب فیل ہو جاتے ہیں تو نواز شریف آتا ہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف ملکی ترقی کا آزمودہ برانڈ ہے، جب سب فیل ہو جاتے ہیں تو نواز شریف آتا ہے۔لاہور کے تنظیمی عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ اللّٰہ…
نگران نام کے ہيں، سندھ ميں اب بھی پی پی کی حکومت ہے، اياز لطيف پليجو
قومی عوامی تحریک (کیو اے ٹی) کے سربراہ اياز لطيف پليجو نے کہا ہے کہ نگران نام کے ہيں، سندھ ميں اب بھی پيپلز پارٹی کی حکومت جاری ہے۔حیدرآباد میں سندھ بچاو ملک بچاو کے زیرعنوان منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ سندھ…
ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈز کو 323 رنز کا ہدف دیدیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈز کو 323 رنز کا ہدف دے دیا۔حیدر آباد میں کھیلے جارہے میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹ پر 322…
اسرائیل فلسطین کشیدگی پر مغربی ممالک کا ردعمل منافقانہ ہے، مہاتیر محمد
ملائشیا کےسابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ فلسطین اسرائیل حالیہ کشیدگی فلسطین تنازع کا حل نہ نکل سکنے کی عکاس ہے۔ایک بیان میں مہاتیر محمد نے کہا کہ مغربی ممالک کی جانب سے اسرائیل فلسطین کشیدگی پر ردعمل منافقانہ اور تعصب پر…
اسرائیل کا غزہ کی مکمل ناکہ بندی کا حکم
اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ کی مکمل ناکا بندی کا حکم دے دیا، غزہ کیلئے بجلی، خوراک، ایندھن سب بند کر دیا گیا۔رات کے حملوں کے بعد اسرائیل کی جانب سے غزہ پر دوبارہ فضائی حملے کیے گئے، حماس اور اسلامی جہاد کے 500 سے زائد اہداف کو نشانہ…
معاشیات کا نوبیل انعام امریکی ماہرِ معاشیات کلاڈیا گولڈن کے نام
رواں سال معاشیات کا نوبیل انعام امریکی معیشت داں کلاڈیا گولڈن کے نام رہا۔کلاڈیا گولڈن کو نوبیل انعام لیبر مارکیٹ میں خواتین کے کردار کی تفہیم پر تحیقق کیلئے دیا گیا۔کلاڈیا گولڈن ہارورڈ یونیورسٹی میں پروفیسر ہیں، وہ تیسری خاتون ہیں جنہیں…
پی سی بی نے انجرڈ نسیم شاہ، احسان اللّٰہ، محمد حسنین کی صورتحال بتادی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر نسیم شاہ، احسان اللّٰہ اور محمد حسنین کی سرجری اور ری ہیب سے متعلق صورتحال بتادی۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق نسیم شاہ ایشیا کپ میں انجرڈ ہو کر ورلڈ کپ سے باہر ہوئے، اُن کے کندھے کی سرجری ہوچکی…
عالمی بینک کا اسرائیل فلسطین کشیدہ صورتحال پر اظہار تشویش
عالمی بینک کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع میں تشدد کے اچانک اضافے پر شدید تشویش ہے۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل فسلطین تنازع پر اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل فلسطین امن کے لیے سفارت کاری کو بڑھائیں گے۔ عالمی بینک نے کہا کہ…
سندھ کے 50 سے زائد سابق وزراء اور مشیران کی سیکیورٹی واپس
الیکشن کمیشن کی ہدایت پر سندھ میں 50 سے زائد سابق وزراء اور مشیران کو فراہم کی گئی سیکیورٹی واپس لے لی گئی۔صوبے میں تین سیاستدانوں کی سیکیورٹی برقرار رکھی گئی ہے۔سندھ میں 11 سیاستدان و مشیران ایسے بھی ہیں، جن کی سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی…
بلوچستان: 35 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم اختتام پزیر
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 35 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم اختتام پزیر ہو گئی۔ایمرجینسی آپریشن سینٹر کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم 7 روز جاری رہی جو گزشتہ روز اختتام پزیر ہو گئی، تاہم مستونگ میں آج اور کل انسدادِ…
مسقط سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر کا انتقال، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
مسقط سے آسلام اباد آںے والی عمان ایئر کی پرواز میں مسافر کے انتقال پر طیارے کو ہنگامی طور پر کراچی ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی ذرائع کے مطابق عمان ایئر کی پرواز ڈبلیو وائی 345 نے مسقط سے مقامی وقت کے مطابق صبح 3 بج…
پنجاب: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 111 نئے کیسز رپورٹ
صوبۂ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے111 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔صوبائی سیکریٹری صحت علی جان خان کے مطابق رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں 5 ہزار 580 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی، جن میں سے 2 ہزار 168 ڈینگی کے مریض لاہور…