Browsing Category
Urdunews
امریکا نے غزہ میں مداخلت کی تو ڈرونز اور میزائلوں سے اس کا جواب دیں گے، یمنی حوثی
یمن کے حوثی گروپ نے غزہ میں مداخلت کی صورت میں امریکا کو خبردار کردیا۔حوثی سربراہ عبدالمالک الحوثی کا کہنا ہے کہ اگر امریکا نے غزہ میں مداخلت کی تو حوثی ڈرونز اور میزائلوں سے اس کا جواب دیں گے۔حوثی سربراہ کا مزید کہنا ہے کہ غزہ میں…
تین ماہ کے دوران کتنے ارب ڈالر کی ترسیلات پاکستان بھیجی گئیں؟
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ستمبر میں 2 ارب 20 کروڑ ڈالر ترسیلات وطن عزیز بھیجی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی تین مہینوں میں 6 ارب 32 کروڑ ڈالر کی ورکرز ترسیلات پاکستان بھیجی گئی ہیں۔ تین مہینوں کی اوسط ترسیلات 2 ارب…
نگراں وزیر نجکاری نے پاکستان اسٹیل ملز کو مردہ اثاثہ قرار دے دیا
نگراں وزیر نجکاری فواد حسن فواد نے پاکستان اسٹیل ملز کو مردہ اثاثہ قرار دے دیا۔اسلام آباد میں نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد حسن فواد نے کہا کہ پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری ہوسکتی ہے نہ ہی بحالی…
فیصل کریم کنڈی نے فضل الرحمان سے سوالات پوچھ لیے
پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے سابقہ اتحادی جماعت جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سوالات پوچھ لیے۔مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مولانا کی فرمائش…
مشرق وسطیٰ کا موجودہ بحران ناکام امریکی پالیسی کی واضح مثال ہے، صدر پیوٹن
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے عراقی وزیراعظم محمد شیعہ السوڈانی نے ماسکو میں ملاقات کی۔ عراقی وزیر اعظم سے ملاقات میں اسرائیل فلسطین کشیدگی پر صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ یہ بحران مشرق وسطیٰ میں ناکام امریکی پالیسی کی واضح مثال ہے۔ انہوں نے…
سری لنکن اسپنر وانندو ہسارانگا کی سرجری ہوگئی
انجری کے شکار سری لنکن بولنگ آل راؤنڈر وانندو ہسارانگا کی سرجری ہوگئی۔وانندو ہسارانگا نے سوشل میڈیا پر اپنی سرجری سے متعلق پوسٹ کی۔ان کا کہنا ہے کہ میری ہیمسٹرنگ مسل کی کامیاب سرجری کی گئی، میں کرکٹ سے تھوڑے عرصے تک آؤٹ آف ایکشن رہوں…
یورپی یونین کا مغربی افغانستان کے حالیہ زلزلہ متاثرین کیلئے 3.5 ملین یورو کی امداد کا اعلان
یورپی یونین نے مغربی افغانستان (صوبہ ہرات) میں آنے والے حالیہ زلزلے کے متاثرین کیلئے 3.5 ملین یورو کی امداد کا اعلان کیا ہے۔انسانی بنیادوں پر فراہم کردہ یہ رقم متاثرہ آبادی کی انتہائی اہم ضروریات کو پورا کرنے کیلئے استعمال ہوگی۔اس میں سے…
نین تارا کی خاوند کے ہمراہ ملائیشیا میں چہل قدمی
بھارت کی خوبرو ادکارہ نین تارا کے خاوند نے ملائیشیا میں اہلیہ کے ساتھ چہل قدمی کرتے ہوئے تصاویر شیئر کردیں۔تصاویر میں دونوں کو رات کے وقت سڑک پر پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔وگنیش نے یہ تصاویر ایک تامل گانے کو کیپشن بنا کر شیئر کیں۔نین…
بھارتی کامیڈین ذاکر خان کی لندن میں شاندار پرفارمنس
بھارت کے مسلم کامیڈین ذاکر خان نے لندن کے رائل البرٹ ہال میں شاندار پرفارمنس کے دوران قہقہے بکھیر دیے۔6 ہزار تماشائیوں نے 20 منٹ ہال میں کھڑے ہوکر تالیوں کی گونج میں ذاکر خان کا استقبال کیا۔ذاکر کا کہنا تھا کہ بہت سے لطیفے آپ کی فیملی…
شیشاپنگما چوٹی حادثہ، پاکستانی کوہ پیما 14ویں سمٹ سے محروم
چین میں شیشاپنگما چوٹی پر حادثے کے بعد پاکستانی کوہ پیما 14ویں سمٹ سے محروم ہوگئے، چینی حکام نے پہاڑ کو کوہ پیمائی کےلیے بند کردیا۔ شیشاپنگما پر 2 روز قبل برفانی تودا گرنے سے 4 کوہ پیما ہلاک ہوئے تھے، حادثے کے وقت سرباز خان اور نائلہ…
میانوالی: پی ٹی آئی کے ضلعی صدر سلیم گل کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ضلع میانوالی کے صدر سلیم گل نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔میانوالی میں سلیم گل نے 5 ماہ کی روپوشی کے بعد نیوز کانفرنس کی اور پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔چیئرمین پی ٹی آئی چاہ رہے تھے کہ بہت بڑا ری ایکشن…
سکھر حیدر آباد موٹروے کرپشن کیس، ملزمان کیخلاف ثبوت مل گئے
سکھر حیدر آباد موٹروے کرپشن کیس میں پیشرفت سامنے آگئی۔ نیب حکام کو سابق ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) مٹیاری عدنان رشید اور اسلم پیرزادہ کے خلاف کرپشن کے ثبوت مل گئے۔نیب حکام کے مطابق ملزمان کے موبائل کے ایس ایم ایس، وائس ریکارڈ میسج اور کال ڈیٹا…
ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بنگلادیش کو 137 رنز سے شکست دیدی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے ساتویں میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے بنگلادیش کو 137 رنز سے شکست دے دی۔دھرم شالہ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش کی ٹیم 365 رنز کے تعاقب میں 48 اعشاریہ 2 اوورز میں 227 رنز پر آؤٹ…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 418 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ 100 انڈیکس 18 اگست کے بعد 48 ہزار سے اوپر بند ہوا۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس 418 پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار 140 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 458 پوائنٹس کے بینڈ میں…
ورلڈ کپ: سری لنکا نے پاکستان کو 345 رنز کا ہدف دے دیا
ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 345 رنز کا ہدف دے دیا۔سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 244 رنز اسکور کیے اور پاکستان کیخلاف ورلڈ کپ کا سب بڑا ہدف سیٹ…
ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف سب سے بڑا ٹوٹل بن گیا
ورلڈ کپ کے میچوں میں پاکستان کے خلاف کسی بھی ٹیم کا سب سے بڑا اسکور بن گیا۔ورلڈ کپ 2023ء میں حیدر آباد دکن کے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے 8ویں میچ میں میگا ایونٹ کی تاریخ میں پاکستان کے خلاف سری لنکا سب سے بڑا ٹوٹل کرنے والی ٹیم بن گئی…
اگر الیکشن کل ہوتا ہے تو ہم کل ہی الیکشن کے لیے تیار ہیں، فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اگر الیکشن کل ہوتا ہے تو ہم کل ہی الیکشن کے لیے تیار ہیں۔ جنوری میں برفباری ہوتی ہے، صرف یہ بتادیں کہ الیکشن کرائیں گے کیسے؟ ملتان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فضل…
رانا ثناء 21 اکتوبر کی تیاریوں سے مطمئن
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے 21 اکتوبر کی تیاریوں کے حوالے سے عوام کے جوش و خروش پر اطمینان کا اظہار کردیا۔لاہور میں رانا ثناء اللّٰہ کی زیر صدارت نواز شریف کی آمد کی تیاریوں کے حوالے سے…
12 ستمبر سے اب تک فی تولہ سونا ساڑھے 15 ہزار روپے سستا ہوگیا
سونے کا بھاؤ 12 ستمبر کے بعد آج جاری کردیا گیا، جب سے فی تولہ قیمت 15500 روپے کم ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جوئیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 99 ہزار 500 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے…
جیو نیوز سے وابستہ دو صحافیوں کیلئے کینیڈا کی طرف سے کوئین الزبتھ ایوارڈ
جیو نیوز سے وابستہ دو صحافیوں کو کینیڈا کی طرف سے کوئین الزبتھ ایوارڈ تفویض کیا گیا ہے۔جیو نیوز کے مقبول پروگرام ”ایک دِن جیو کے ساتھ” کے میزبان سہیل وڑائچ اور سینئر نیوز کاسٹر محمد جنید کو حکومتِ کینیڈا کی طرف سے کوئین الزبتھ ایوارڈز سے…