جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے

ملک کے مختلف شہروں میں آج سرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے ہوئے۔پشاور میں اسلامی جمعیت طلبہ خیبر پختون خوا کے زیرِ اہتمام یک جہتیٔ فلسطین ریلی نکالی گئی۔اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظمِ اعلیٰ شکیل احمد نے ریلی سے خطاب کیا…

امریکا: ڈینور میں پارٹی کے دوران فائرنگ، 3 افراد ہلاک

امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر ڈینور میں ایک پارٹی کے دوران فائرنگ سے  3 افرادہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔پولیس حکّام کے مطابق ابتدائی طور پر پارٹی کے دوران فائرنگ ہونے پر ایک شخص کی ہلاکت کی اطلاع ملی تھی۔  پولیس حکّام نے بتایا کہ فائرنگ سے…

آپریشنل ایئر بیس پر 14 ملکی فضائی مشق انڈس شیلڈ جاری

پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس پر 14 ملکی فضائی مشق انڈس شیلڈ 2023ء جاری ہے۔اس حوالے سے پاک فضائیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انڈس شیلڈ خطے کی سب سے بڑی فضائی جنگی مشقوں میں سے ایک ہے۔یہ مشق بین الاقوامی تعاون بڑھانے اور ملکی فضائی صلاحیتوں…

اسرائیلی فوج نے جنگ کا دائرہ بڑھانے کا اشارہ دے دیا

اسرائیلی فوجی ترجمان نے جنگ کا دائرہ وسیع کرنے کا اشارہ دے دیا۔ترجمان ڈینیل ہیگاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جہاں چاہیں گے حملہ کریں گے۔اسرائیلی فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ اپنے اطراف نگاہ رکھتے ہیں اور اپنی سیکیورٹی کے لیے…

غزہ میں شہداء کی میتیں رکھنے کیلئے جگہ کم پڑنے لگی

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی میتیں رکھنے کے لیے اسپتالوں کے مردہ خانوں میں جگہ کم پڑنے لگی۔عرب میڈیا کے مطابق دیر البلح کی اسپتال انتظامیہ نے میتیں رکھنے کے لیے آئس کریم ٹرکس منگوا لیے۔عرب میڈیا کے مطابق شہید فلسطینیوں کی…

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے اٹلی کے سفیر کی ملاقات

نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی سے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں اٹلی کے سفیر اینڈریاس فیراریز نے ملاقات کی۔ملاقات میں ثقافت، سیاحت، تجارت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا اور تجارتی اور ثقافتی وفود کے زیادہ سے زیادہ تبادلوں کے…

بابر اعظم انسٹا گرام پر بھارتی انتہا پسندوں کے نشانے پر

بھارتی سوشل میڈیا صارفین کے رویے کے باعث پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو اپنا سوشل میڈیا اکاؤنٹ محدود کرنا پڑ گیا۔ذرائع کے مطابق بابر اعظم نے بھارت سے شکست کے بعد انسٹا گرام پوسٹس پر کمنٹس سیکشن بند کر دیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا…

نگراں وزیرِ اعلیٰ مقبول باقر نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے رپورٹ طلب کر لی

نگراں وزیرِ اعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے رپورٹ طلب کر لی۔جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا کہ 17 اگست سے پہلے ہر ماہ کتنے عمارتی نقشے پاس کرتے تھے اور اب کتنے پاس کرتے ہیں؟انہوں نے کہا کہ یہ بھی بتایا جائے کہ 17…

گوجرانوالہ میڈیکل کالج میں 2 غیرملکی طلبہ کو زخمی کردیا گیا

گوجرانوالہ میڈیکل کالج میں زیرِ تعلیم 2 غیرملکی طلبہ کو تیز دھار آلے سے زخمی کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں طلبہ کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس نے اقدام قتل کی دفعات کے تحت 6 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا…

آسٹریلیا سے اگلے میچ کیلئے پاکستان ٹیم بنگلورو روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم بھارتی شہر احمد آباد سے خصوصی طیارے پر بنگلورو کے لیے روانہ ہو گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم آج اور کل آرام کرے گی۔پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا چوتھا میچ آسٹریلیا کے خلاف 20 اکتوبر کو بنگلورو میں کھیلے گی۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ میں…

کراچی: شادی میں فائرنگ سے 7 سالہ بچہ جاں بحق

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کی قصبہ کالونی میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 7 سال کا بچہ جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں بچے کے چچا کی ٹانگ میں بھی گولی لگی ہے، جسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس حکام نے بتایا ہے…

پیپلز پارٹی 18 اکتوبر سے انتخابی مہم شروع کرے گی: تسنیم قریشی

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبر تسنیم احمد قریشی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی 18 اکتوبر سے انتخابی مہم شروع کرے گی۔سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  تسنیم قریشی نے کہا کہ بلاول بھٹو 18 اکتوبر کو ملک کے تمام ضلعی ہیڈ کواٹرز…

ورلڈ کپ: انگلینڈ کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے تیرہویں میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔افغانستان کی جانب سے رحمان اللّٰہ گرباز اور ابراہیم زادران نے اننگ کا آغاز کیا اور اچھے رن ریٹ کے ساتھ بیٹنگ کرتے ہوئے 15 اوورز میں 105 رنز بنالیے…

حماس اسرائیل جنگ: چینی سفیر اگلے ہفتے مشرقِ وسطیٰ کا دورہ کریں گے

چین کے سفیر ژائی جون اگلے ہفتے مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتِ حال کے پیشِ نظر خطےکا دورہ کریں گے۔اس حوالے سے چینی نمائندے ژائی جون نے میڈیا کو بتایا کہ جنگ بندی، شہریوں کے تحفظ، کشیدگی میں کمی پر مذاکرات ہوں گے اور تمام فریقوں کے ساتھ ہم…

بجلی چوری کے خلاف مہم کے اچھے نتائج آنے لگے: سیکریٹری پاور ڈویژن

سیکریٹری پاور ڈویژن راشد لنگڑیال کا کہنا ہے کہ بجلی چوری کے خلاف مہم کے اچھے نتائج آنے لگے ہیں۔ ایک بیان میں سیکریٹری پاور ڈویژن راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ بلنگ بہتر ہو گئی، وصولیوں میں اضافہ اور چوری میں کمی ہوئی۔راشد لنگڑیال کا کہنا ہے…

رحیم یار خان: غیر قانونی بارڈر کراسنگ کے الزام میں بھارتی نوجوان گرفتار

رحیم یار خان میں پولیس نے غیر قانونی طور پر بارڈر کراسنگ کے الزام میں بھارتی نوجوان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق بھارتی شہری کو رینجرز نے مزید کارروائی کے لیے تھانہ اسلام گڑھ کے حوالے کر دیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ تلاشی کے…

آج ہمارا مارچ فلسطین بھائیوں سے اظہارِ یک جہتی ہے: حافظ نعیم الرحمٰن

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ آج ہمارا مارچ فلسطین بھائیوں سے اظہارِ یک جہتی ہے۔امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن شارع فیصل پر نرسری اسٹاپ پہنچ گئے جہاں انہوں نے جماعتِ…

کالعدم تنظیم بی ایل اے عبدالمجید بریگیڈ کا اہم سرغنہ اور ساتھی ہلاک

کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی عبدالمجید بریگیڈ کے اہم سرغنہ صدام حسین مسلم اور ساتھی کو تربت کے علاقے کیچ میں ہلاک کر دیا گیا۔سیکیورٹی فورسز نے بی ایل اے کے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے دوران دہشت گرد صدام حسین…

شیشے کی عمارت سے ٹکرا کر 1 ہزار پرندوں کی موت

 امریکا کے شہر شکاگو میں شیشے سے بنی عمارت سے ٹکرا کر صرف 1 رات میں تقریباً 1 ہزار پرندے مر گئے۔ شیشے سے بنی یہ عمارت شمالی امریکا کا سب سے بڑا کنونشن سینٹر ’میک کارمک پلیس‘ ہے جو اب کم از کم 1 ہزار پرندوں کی موت کی وجہ بن گیا ہے۔بین…

اسرائیلی حملوں میں فلسطینی شہداء کی تعداد 2329 ہو گئی

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار 329 ہو گئی۔غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 9 ہزار 714 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔وزارتِ صحت غزہ کے مطابق  اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی اکثریت میں خواتین اور بچے…