Browsing Category
Urdunews
ایرانی وزیر خارجہ کی قطر میں حماس چیف اسماعیل ہنیہ اور امیر قطر سے ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچے ہیں جہاں ان کی حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر غزہ میں جاری اسرائیلی حملوں اور حماس کی طرف سے شروع کیے گئے’طوفان الاقصیٰ‘…
حماس حملوں پر اسرائیل کا ردعمل دفاع کی حدوں سے باہر نکل چکا، مصری صدر السیسی
اسرائیل فلسطین کشیدگی پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے قاہرہ میں ملاقات کی۔ مصری صدر السیسی نے اس موقع پر کہا کہ حماس حملوں پر اسرائیل کا ردعمل دفاع کی حدوں سے باہر نکل چکا ہے۔ مصری صدر کا مزید کہنا تھا…
افغانستان کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو اپ سیٹ شکست
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں افغانستان نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو شکست دے کر ایونٹ کا پہلا اپ سیٹ کردیا۔دہلی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، افغان ٹیم 49 اعشاریہ 5 اوورز میں…
ایران کے غزہ کے معاملے میں براہ راست ملوث ہونے کا امکان نظر انداز نہیں کرسکتے، امریکا
امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ غزہ میں امریکی شہریوں کے انخلا کے لیے مصر سے محفوظ راستے کی فراہمی پر کام کر رہے ہیں۔امریکی میڈیا سے گفتگو کے دوران جیک سلیوان کا کہنا تھا کہ اسرائیل فلسطین تنازع میں ایران کے براہ راست…
مسلم حکمران غزہ کے ملبے کا ڈھیر بننے کا انتظار نہ کریں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مسلم حکمران غزہ کے ملبے کا ڈھیر بننے کا انتظار نہ کریں۔شارع فیصل کراچی پر غزہ کے محصور اور مظلوم فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کےلیے جماعت اسلامی نے مارچ کیا، جس سے سراج الحق نے خطاب کیا۔انہوں…
گورنر کے پی کی سرکاری ہیلی کاپٹر میں رشتہ داروں کے ساتھ گھومنے کی ویڈیو وائرل
گورنر خیبرپختونخوا غلام علی کی سرکاری ہیلی کاپٹر میں رشتے داروں اور پارٹی کارکن کے ساتھ دورہ سوات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔گورنر نے ماضی میں صوبے کے 2 ہیلی کاپٹرز کے غیر قانونی استعمال کے بل پر دستخط کرنے سے انکار کیا تھا۔ گورنر کے ساتھ سوات…
اسرائیلی فوج دھوکے بازی پر اتر آئی، امریکی میڈیا نے پول کھول دیا
اسرائیلی فوج دھوکے بازی پر اتر آئی، شمالی غزہ سے نقل مکانی کرنے والوں کو محفوظ راستہ دکھایا، مہلت کے دوران نہتے فلسطینیوں پر بارود برسا دیا، خواتین اور بچوں سمیت250 فلسطینی راستے میں ہی شہید ہوگئے۔امریکی نشریاتی ادارے نے اسرائیل کے…
ایک شخص ملک میں انتشار پھیلاتا رہا، ملک احمد خان
مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان نے عمران خان کا نام لیے بغیر تنقید کے تیر چلادیے کہا ایک شخص ملک میں انتشار پھیلاتا رہا ہے۔قصور میں ن لیگی جلسے سے خطاب میں ملک احمد خان نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف نے ملک کو خوبصورت بنایا۔انہوں…
مراد سعید پولیس چھاپے سے چند منٹ پہلے فرار ہوگئے، ایس پی ورسک
پشاور پولیس نے پشاور کے علاقے ورسک میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے لیے چھاپا مارا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مراد سعید پولیس چھاپے سے چند منٹ پہلے فرار ہوگئے، انہیں فرار کروانے پر ان کے برادر نسبتی سمیت…
اسرائیل کا لبنانی سرحد پر جنگی حالت نافذ کرنے کا فیصلہ
اسرائیل لبنان سرحد پر کشیدگی کے بعد جنگی حالت کا نفاذ کر دیا گیا۔لبنانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ شہری لبنانی سرحد کے ساتھ 4 کلومیٹر کے علاقے کے اندر نہ آئیں۔اسرائیل نے لبنانی سرحد پر جنگی حالت نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا…
مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
ملک کے مختلف شہروں میں آج سرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے ہوئے۔پشاور میں اسلامی جمعیت طلبہ خیبر پختون خوا کے زیرِ اہتمام یک جہتیٔ فلسطین ریلی نکالی گئی۔اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظمِ اعلیٰ شکیل احمد نے ریلی سے خطاب کیا…
امریکا: ڈینور میں پارٹی کے دوران فائرنگ، 3 افراد ہلاک
امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر ڈینور میں ایک پارٹی کے دوران فائرنگ سے 3 افرادہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔پولیس حکّام کے مطابق ابتدائی طور پر پارٹی کے دوران فائرنگ ہونے پر ایک شخص کی ہلاکت کی اطلاع ملی تھی۔ پولیس حکّام نے بتایا کہ فائرنگ سے…
ورلڈ کپ: افغانستان کا انگلینڈ کو 285 رنز کا ہدف
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں افغانستان نے انگلینڈ کو 285 رنز کا ہدف دے دیا۔دہلی میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش ٹیم نے ٹاس جیت کر افغانستان کو بیٹنگ کی دعوت دی تو افغانستان کی پوری ٹیم 49 اعشاریہ 5 اوورز میں…
عالمی برادری فلسطینیوں کا قتل عام رکوائے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نہتے اور محصور فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری جنگی جرائم ہیں، عالمی برادری فلسطینیوں کا قتل عام رکوائے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ دنیا بھر کے انصاف…
بلوچستان کے مختلف علاقے مٹی کے طوفان کی زد میں
پاک ایران سرحدی علاقوں سے اٹھنے والا مٹی کا طوفان بلوچستان کے مختلف علاقوں میں داخل ہو گیا۔اس وقت شمال مغربی اور وسطی بلوچستان میں گرد آلود طوفانی ہوائیں چل رہی ہیں۔لیویز کنٹرول روم کے مطابق چمن کوئٹہ بین الاقوامی شاہراہ پر شدید گرد و…
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں زلزلے کے جھٹکے
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق نئی دہلی میں آئے زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق زلزلے کا مرکز ہریانہ کے شہر فرید آباد سے 13 کلومیٹر دور تھا۔رپورٹس کے…
ن لیگ کو اقبال پارک لاہور میں 21 اکتوبر کو جلسے کی اجازت مل گئی
لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے مسلم لیگ ن کو گریٹر اقبال پارک میں 21 اکتوبر کو جلسے کی اجازت دے دی۔ضلعی انتظامیہ نے ن لیگ کی جانب سے حلف نامہ لینے کے بعد جلسے کی اجازت دی ہے۔انتظامیہ نے مسلم لیگ ن کے جلسے سے متعلق شرائط و ضوابط بھی جاری کر دی…
جنگ کےاگلےمرحلےکاوقت آپہنچا:اسرائیلی وزیرِ اعظم
اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نتین یاہو کا کہنا ہے کہ جنگ کے اگلے مرحلے کا وقت آ پہنچا۔مظلوم فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی جارحیت کا سلسلہ مزید تیز ہو گیا، اسرائیل کی غزہ پر فضائی اوربحری حملے کے بعد زمینی حملے کی تیاری جاری ہے۔…
سفید چھڑی کا عالمی دن، صدر اور اسپیکر کا پیغام
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغامات جاری کیے ہیں۔صدر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ دن منانے کا مقصد بینائی سے محروم افراد پر اجتماعی توجہ مرکوز کرنا…
سفید چھڑی کا عالمی دن، صدر اور اسپیکر کا پیغام
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغامات جاری کیے ہیں۔صدر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ دن منانے کا مقصد بینائی سے محروم افراد پر اجتماعی توجہ مرکوز کرنا…